1 00:00:00,229 --> 00:00:01,700 غیر نشان زدہ بگز۔ 2 00:00:01,700 --> 00:00:03,429 کیکی پروٹسمین نے تحریر کیا۔ 3 00:00:03,429 --> 00:00:07,649 مائیک میسر اور کیکی پروٹسمین نے خاکہ کشی کی۔ 4 00:00:07,649 --> 00:00:08,879 یہ جیسمین ہے۔ 5 00:00:08,879 --> 00:00:12,730 وہ کوڈویل میں سب سے بڑی بگ کا شکار کرنیوالی کمپنی چلاتی ہے۔ 6 00:00:12,730 --> 00:00:16,630 یہ کمیونٹی کو مشکلات سے محفوظ رکھنے کے لئے مشہور ہے۔ 7 00:00:16,630 --> 00:00:20,480 آج صبح سویرے، کچھ غیر متوقع ہوا ہے! 8 00:00:20,480 --> 00:00:24,910 بڑے ٹیلنٹ پروگرام سے ٹھیک پہلے، کسی نے بگ روم کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا اور تنگ کرنے والے 9 00:00:24,910 --> 00:00:27,970 بگز کا ایک جھنڈ شہر کی طرف بھاگ گیا۔ 10 00:00:27,970 --> 00:00:30,109 "اسی لئے میں نے آپ کو کام پر رکھا ہے!" 11 00:00:30,109 --> 00:00:31,539 جیسمین نے جے ڈی سے کہا۔ 12 00:00:31,539 --> 00:00:36,760 "اگر ہم تین بجے تک تمام بگ واپس نہیں لاتے ہیں، تو پروگرام برباد ہو جائے گا!" 13 00:00:36,760 --> 00:00:40,770 "یہ آسان ہونا چاہئے،" جے ڈی نے آس پاس دیکھتے ہوئے کہا۔ 14 00:00:40,770 --> 00:00:43,960 "مجھے کچھ یہاں نظر آ رہے ہیں، اور چند وہاں پر ہیں۔" 15 00:00:43,960 --> 00:00:49,010 "اوہ، وہ تو صرف نشان زدہ بگ ہیں۔" جیسمین نے کہا۔ 16 00:00:49,010 --> 00:00:52,430 "ان بگز کو قابو میں کرنا آسان ہے۔ 17 00:00:52,430 --> 00:00:56,329 یہ دراصل غیر نشان زدہ بگز ہیں جو سب سے زیادہ مشکل کا سبب بنتے ہیں۔" 18 00:00:56,329 --> 00:00:59,750 "غیر نشان زدہ بگز کو تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 19 00:00:59,750 --> 00:01:05,330 وہ وہاں چھپ جاتے ہیں جہاں آپ ان کی توقع نہیں کرتے ہیں اور چیزوں کو بدتر اور خراب بنا دیتے ہیں یہاں تک کہ ایسا لگتا ہے 20 00:01:05,330 --> 00:01:07,350 کہ کچھ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔" 21 00:01:07,350 --> 00:01:09,680 "ارے نہیں!" جے ڈی نے بلند آواز میں کہا۔ 22 00:01:09,680 --> 00:01:13,020 "پروگرام کو بچانے کے لئے ہم ان سب کو وقت پر کیسے پکڑیں گے؟" 23 00:01:13,020 --> 00:01:20,150 "فکر نہ کرو، میں آپ کو غیر نشان زدہ بگ کو نشان زدہ کرنے کا ایک گُر سکھائوں گی۔" 24 00:01:20,150 --> 00:01:22,740 "پہلے، آپ کو معلوم کرنا ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے۔" 25 00:01:22,740 --> 00:01:25,750 "گلی میں کہیں چہل قدمی کریں۔ 26 00:01:25,750 --> 00:01:28,010 کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ " 27 00:01:28,010 --> 00:01:30,930 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 28 00:01:30,930 --> 00:01:32,520 تیسرے کے بارے میں کیا خیال ہے؟" 29 00:01:32,520 --> 00:01:37,850 "اپنے ٹریل کا مرحلہ وار سراغ رکھیں جب تک کہ کچھ غلط نہ ہو۔" 30 00:01:37,850 --> 00:01:40,330 "اسی جگہ پر بگ چھپا ہوا ہے!" 31 00:01:40,330 --> 00:01:44,040 "اب جب آپ جانتے ہیں کہ یہ کہاں ہے، تو بگ کو نشان زدہ کریں! 32 00:01:44,040 --> 00:01:46,740 اسے ایک نام دیں اور بلند آواز میں کہیں۔ 33 00:01:46,740 --> 00:01:49,970 جیسے ہی آپ کرتے ہیں، جادو ہوتا ہے۔" 34 00:01:49,970 --> 00:01:55,600 "بگ نشان زدہ کر دیا گیا ہے! 35 00:01:55,600 --> 00:01:59,500 اب ہم اس مسئلے کو ختم کر سکتے ہیں جو بگ کی وجہ سے ہوا تھا۔" 36 00:01:59,500 --> 00:02:00,540 "جلدی کرو، جیسمین! 37 00:02:00,540 --> 00:02:01,970 تقریباً تین بج چکے ہیں! " 38 00:02:01,970 --> 00:02:05,550 "ہم سے ابھی بھی ایک بڑا بگ چھوٹ گیا ہے،" جیسمین نے کہا۔ 39 00:02:05,550 --> 00:02:07,810 "لیکن میرا جار بھرا ہوا ہے! 40 00:02:07,810 --> 00:02:10,258 آپ کو اسے خود ڈھونڈنا ہوگا۔" 41 00:02:10,258 --> 00:02:14,250 "جے ڈی نے گھبراتے ہوئے پیدل راستہ پر قدم بڑھایا۔ 42 00:02:14,250 --> 00:02:19,130 "پہلے، آپ کو معلوم ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے،" اس نے خود سے سرگوشی کی۔ 43 00:02:19,130 --> 00:02:22,810 "کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 44 00:02:22,810 --> 00:02:23,810 ہاں۔" 45 00:02:23,810 --> 00:02:27,090 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 46 00:02:27,090 --> 00:02:28,090 ہاں۔" 47 00:02:28,090 --> 00:02:30,549 "تیسرے کے بارے میں کیا حال ہے؟ 48 00:02:30,549 --> 00:02:31,549 نہیں!" 49 00:02:31,549 --> 00:02:35,719 "اب جب میں جانتا ہوں کہ بگ کہاں ہے، مجھے اس بگ کو نشاند زدہ کرنے کی ضرورت ہے!" 50 00:02:35,719 --> 00:02:37,150 "اسے ایک نام دیں۔ 51 00:02:37,150 --> 00:02:39,230 بلند آواز میں کہیں۔" 52 00:02:39,230 --> 00:02:42,900 "بگ روشنی کو کام نہیں کرنے دے رہا، لہذا میں اسے اسپارکی کہوں گا۔" 53 00:02:42,900 --> 00:02:44,530 "اس نے کام کر دکھایا! 54 00:02:44,530 --> 00:02:47,180 میں نے بگ کو نشان زدہ کر دیا ہے! 55 00:02:47,180 --> 00:02:50,670 اب میں اس مسئلے کو ختم کر سکتا ہوں اور اس سے پیدا ہونے والی مشکل کو ٹھیک کر سکتا ہوں۔ 56 00:02:50,670 --> 00:02:53,290 ٹیلنٹ پروگرام کے لئے عین وقت پر!" 57 00:02:53,290 --> 00:02:56,829 جیسمین نے جے ڈی پر بہت فخر کیا۔ 58 00:02:56,829 --> 00:02:59,800 اب سارا قصبہ جانتا ہے کہ جب چیزیں خراب ہو جائیں، تو یہ 59 00:02:59,800 --> 00:03:03,340 ڈیبگرز سے کام لینے کا وقت ہوتا ہے! 60 00:03:03,340 --> 00:03:04,560 ختم شد!