0:00:00.229,0:00:01.700 غیر نشان زدہ بگز۔ 0:00:01.700,0:00:03.429 کیکی پروٹسمین نے تحریر کیا۔ 0:00:03.429,0:00:07.649 مائیک میسر اور کیکی پروٹسمین نے خاکہ کشی کی۔ 0:00:07.649,0:00:08.879 یہ جیسمین ہے۔ 0:00:08.879,0:00:12.730 وہ کوڈویل میں سب سے بڑی بگ کا شکار کرنیوالی[br]کمپنی چلاتی ہے۔ 0:00:12.730,0:00:16.630 یہ کمیونٹی کو مشکلات سے محفوظ رکھنے[br]کے لئے مشہور ہے۔ 0:00:16.630,0:00:20.480 آج صبح سویرے، کچھ غیر متوقع ہوا ہے! 0:00:20.480,0:00:24.910 بڑے ٹیلنٹ پروگرام سے ٹھیک پہلے، کسی نے[br]بگ روم کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا اور تنگ کرنے والے 0:00:24.910,0:00:27.970 بگز کا ایک جھنڈ شہر کی طرف بھاگ گیا۔ 0:00:27.970,0:00:30.109 "اسی لئے میں نے آپ کو کام پر رکھا ہے!" 0:00:30.109,0:00:31.539 جیسمین نے جے ڈی سے کہا۔ 0:00:31.539,0:00:36.760 "اگر ہم تین بجے تک تمام بگ واپس نہیں لاتے ہیں،[br]تو پروگرام برباد ہو جائے گا!" 0:00:36.760,0:00:40.770 "یہ آسان ہونا چاہئے،" جے ڈی نے آس پاس دیکھتے ہوئے کہا۔ 0:00:40.770,0:00:43.960 "مجھے کچھ یہاں نظر آ رہے ہیں، اور چند وہاں پر ہیں۔" 0:00:43.960,0:00:49.010 "اوہ، وہ تو صرف نشان زدہ بگ ہیں۔" جیسمین نے[br]کہا۔ 0:00:49.010,0:00:52.430 "ان بگز کو قابو میں کرنا آسان ہے۔ 0:00:52.430,0:00:56.329 یہ دراصل غیر نشان زدہ بگز ہیں جو سب سے زیادہ[br]مشکل کا سبب بنتے ہیں۔" 0:00:56.329,0:00:59.750 "غیر نشان زدہ بگز کو تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 0:00:59.750,0:01:05.330 وہ وہاں چھپ جاتے ہیں جہاں آپ ان کی توقع نہیں کرتے ہیں اور[br]چیزوں کو بدتر اور خراب بنا دیتے ہیں یہاں تک کہ ایسا لگتا ہے 0:01:05.330,0:01:07.350 کہ کچھ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔" 0:01:07.350,0:01:09.680 "ارے نہیں!" جے ڈی نے بلند آواز میں کہا۔ 0:01:09.680,0:01:13.020 "پروگرام کو بچانے کے لئے ہم ان سب کو وقت پر[br]کیسے پکڑیں گے؟" 0:01:13.020,0:01:20.150 "فکر نہ کرو، میں آپ کو غیر نشان زدہ بگ کو نشان زدہ کرنے کا[br]ایک گُر سکھائوں گی۔" 0:01:20.150,0:01:22.740 "پہلے، آپ کو معلوم کرنا ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے۔" 0:01:22.740,0:01:25.750 "گلی میں کہیں چہل قدمی کریں۔ 0:01:25.750,0:01:28.010 کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ " 0:01:28.010,0:01:30.930 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 0:01:30.930,0:01:32.520 تیسرے کے بارے میں کیا خیال ہے؟" 0:01:32.520,0:01:37.850 "اپنے ٹریل کا مرحلہ وار سراغ رکھیں جب تک کہ[br]کچھ غلط نہ ہو۔" 0:01:37.850,0:01:40.330 "اسی جگہ پر بگ چھپا ہوا ہے!" 0:01:40.330,0:01:44.040 "اب جب آپ جانتے ہیں کہ یہ کہاں ہے، تو بگ کو نشان زدہ کریں! 0:01:44.040,0:01:46.740 اسے ایک نام دیں اور بلند آواز میں کہیں۔ 0:01:46.740,0:01:49.970 جیسے ہی آپ کرتے ہیں، جادو ہوتا ہے۔" 0:01:49.970,0:01:55.600 "بگ نشان زدہ کر دیا گیا ہے! 0:01:55.600,0:01:59.500 اب ہم اس مسئلے کو ختم کر سکتے ہیں جو بگ کی وجہ سے ہوا[br]تھا۔" 0:01:59.500,0:02:00.540 "جلدی کرو، جیسمین! 0:02:00.540,0:02:01.970 تقریباً تین بج چکے ہیں! " 0:02:01.970,0:02:05.550 "ہم سے ابھی بھی ایک بڑا بگ چھوٹ گیا ہے،" جیسمین نے[br]کہا۔ 0:02:05.550,0:02:07.810 "لیکن میرا جار بھرا ہوا ہے! 0:02:07.810,0:02:10.258 آپ کو اسے خود ڈھونڈنا ہوگا۔" 0:02:10.258,0:02:14.250 "جے ڈی نے گھبراتے ہوئے پیدل راستہ پر قدم بڑھایا۔ 0:02:14.250,0:02:19.130 "پہلے، آپ کو معلوم ہے کہ یہ کہاں نہیں ہے،"[br]اس نے خود سے سرگوشی کی۔ 0:02:19.130,0:02:22.810 "کیا ہر چیز پہلے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 0:02:22.810,0:02:23.810 ہاں۔" 0:02:23.810,0:02:27.090 "کیا ہر چیز دوسرے مرحلے میں کام کرتی ہے؟ 0:02:27.090,0:02:28.090 ہاں۔" 0:02:28.090,0:02:30.549 "تیسرے کے بارے میں کیا حال ہے؟ 0:02:30.549,0:02:31.549 نہیں!" 0:02:31.549,0:02:35.719 "اب جب میں جانتا ہوں کہ بگ کہاں ہے، مجھے اس بگ کو نشاند زدہ[br]کرنے کی ضرورت ہے!" 0:02:35.719,0:02:37.150 "اسے ایک نام دیں۔ 0:02:37.150,0:02:39.230 بلند آواز میں کہیں۔" 0:02:39.230,0:02:42.900 "بگ روشنی کو کام نہیں کرنے دے رہا،[br]لہذا میں اسے اسپارکی کہوں گا۔" 0:02:42.900,0:02:44.530 "اس نے کام کر دکھایا! 0:02:44.530,0:02:47.180 میں نے بگ کو نشان زدہ کر دیا ہے! 0:02:47.180,0:02:50.670 اب میں اس مسئلے کو ختم کر سکتا ہوں اور اس سے پیدا ہونے والی[br]مشکل کو ٹھیک کر سکتا ہوں۔ 0:02:50.670,0:02:53.290 ٹیلنٹ پروگرام کے لئے عین وقت پر!" 0:02:53.290,0:02:56.829 جیسمین نے جے ڈی پر بہت فخر کیا۔ 0:02:56.829,0:02:59.800 اب سارا قصبہ جانتا ہے کہ جب چیزیں خراب ہو جائیں، تو یہ 0:02:59.800,0:03:03.340 ڈیبگرز سے کام لینے کا وقت ہوتا ہے! 0:03:03.340,0:03:04.560 ختم شد!