Return to Video

Open Source Philosophy.

  • 0:00 - 0:03
    محسوس کیے جانے والے مسایل
  • 0:03 - 0:06
    مجھے ہمیشہ سے ساینس کی طاقت کا احساس تھا
  • 0:06 - 0:09
    اور یہ کہ اسکو مسایل کے حل کیلیے استعمال کیا جا سکتا ھے
  • 0:09 - 0:13
    پرنسٹن میں جب میں کیمسٹری پڑہ رہا تھا تو اسوقت یہ ایک زبانی کلامی مضمون تھا
  • 0:13 - 0:16
    اسوقت میری سوچ تھی کہ اوہ --- شاید فزکس زیادہ کام کی چیز ھو گی
  • 0:16 - 0:19
    میں فزکس میں گیا، لیکن یہ ایک انتہایی ناامیدی کا مقام تھا
  • 0:19 - 0:24
    وہاں میں ویو پروپیگیشن - لہروں کے پھیلاو - کے بارے میں پڑہ رہا تھا، اور پھر میں نے سوچا پریکٹیکل لایف میں یہ کہاں ھے؟
  • 0:24 - 0:29
    تو پھر میں پروفیسر کے پاس گیا اور میں نے کہا، سر عملی زندگی میں یہ تھیوری کہاں ھے
  • 0:29 - 0:32
    تو اس نے کہا، اور عملی زندگی میں تو یہ ھے ہی نہیں، اسکو تو میرے ذہین نے تخلیق کیا ھے
  • 0:32 - 0:35
    تو میرا جواب تھا، اوہ تو یہ بات ھے، یہاں یہ ھوتا ھے -
  • 0:35 - 0:39
    اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے کہا، اوے تم ادھر کیا کر رہے ھو؟
  • 0:39 - 0:43
    اتنے سارے وسایل اور طاقت کے ذخیرے ھوتے ھوے
  • 0:43 - 0:46
    انسانی ترقی کے اس مقام پر، کلچر کی اس نہج پر، اور ہر چیز کے ہوتے ھوے
  • 0:46 - 0:51
    ابھی بھی بہت سارے مسایل کا حل ھونا باقی ھے، خاص طور پر وسایل کے استعمال اور کنٹرول پر- غربت، جنگ، محرومی
  • 0:52 - 0:56
    اور یہ سب مسایل اتنی ٹیکنالوجی کے ھوتے ھوے بھی؟
  • 0:56 - 0:59
    یہاں زندگی اتنی مشکل ھونی تو نہیں چاہیے
  • 1:00 - 1:05
    اور اگر ھم غور کریں تو آج کی زندگی کی تمام سہولتوں کو جو چیز چلا رہی ھے
  • 1:05 - 1:10
    اسکا انحصار مٹی ، پتھر، پانی، سورج کی روشنی اور درختوں سے ممکن ھویی ھے
  • 1:10 - 1:12
    اور ان چیزوں کی کویی کمی تو ھے نہیں
  • 1:12 - 1:17
    لیکن ھم نے اس سارے معاملے کو اسطرح کا بنا دیا ھے کہ ایک طرح کی مصنوعی قلت پیدا ھو گیی ھے
  • 1:17 - 1:23
    کیا ہی مزہ آے اگر ھم اپنے زندگی کے معیار کو بہت ہی اعلی بنا دیں
  • 1:23 - 1:28
    اور وہ بھی اپنے وسایل سے اور صرف دو گھنٹے کے کام سے
  • 1:28 - 1:30
    کیسا ھو گا، سوچیے؟؟؟
  • 1:30 - 1:33
    ایک - اوپن سورس ایکالوجی- ماحول سب کے لیے کا سب سے بڑا فایدہ تو یہ ھے کہ
  • 1:33 - 1:37
    کہ بہت ہی کم وسایل اور پیسے سے
  • 1:37 - 1:42
    کویی بھی شخص اپنے لیے ایک اعلی معیار کہ زندگی کا بندوبست کر سکتا ھے
  • 1:42 - 1:46
    اسکا مطلب ھے، یہ کام وہ بھی کم لاگت اور کم وقت میں
  • 1:46 - 1:50
    اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سارے لوگ فایدہ اٹھا سکتے ھیں
  • 1:50 - 1:54
    تو اسکا مطلب ھے، بجاے اسکے کے کویی بڑی سی کارپوریشن بڑی بڑی مشینوں سے ہمارے لیے کچھ کرنے کا سوچے
  • 1:54 - 1:58
    ھم مشینوں کو اپنے کام کے لیے استعمال کریں
  • 1:58 - 2:02
    اسکا یہ مطلب ھے کہ بجاے اسکے کے ہم انتظار کریں کے کویی ھمارے لیے کچھ بناے
  • 2:02 - 2:05
    ھم اپنی ضرورت کی چیزیں خود ہی بناییں
  • 2:05 - 2:07
    اور یقین کریں ھم یہ کام وال مارٹ والوں سے بھی بہتر کر سکتے ھیں
  • 2:07 - 2:11
    اور ھم اسکو چین میں غلامی کی طرح کے حالات میں کام کرنے والوں سے بھی بہتر بنا لیں گے
  • 2:11 - 2:15
    ھم درحقیقت وہ چیزیں بناییں گے جو ھماری صحیح ضرورت کی ھوں گی
  • 2:15 - 2:19
    اور یہ مت بھولیں کہ ھم یہ کام اپنے گھر سے کریں گے اور ظاہر ھے یہ زیادہ آسان ھو گا
  • 2:19 - 2:23
    ھم وہ مشینیں تیار کریں گے ، جو ھمارے لیے زیادہ کام کریں گی
  • 2:23 - 2:26
    اور ھمیں دیکھ کر اور لوگ بھی یہ کام کریں گے
  • 2:27 - 2:29
    اگر ھم دو سو لوگ اکٹھے ھو جاییں
  • 2:29 - 2:32
    اور ھم اس بات پر راضی ھوں کہ اسطرح کی ایک کمیونٹی بنانی ھے جو اپنے لیے خود کام کرے
  • 2:32 - 2:38
    تو ان کے لیے مشینوں کے مسیلے کو حل کرنا اتنا بڑا کام نہیں ھے
  • 2:38 - 2:42
    اور یہ وہ مقام ھے جہاں - اوپن سورس ایکالوجی- کا صحیح استعمال ممکن ھے
  • 2:42 - 2:48
    اور یہاں جو مشینیں تیار ھونگی، انکی لاگت بازار کی نسبت صرف ١٠٪ ھو گی
  • 2:48 - 2:51
    اگر آپ ایک - جان ڈیر ٹریکٹر - کی مثال لیں
  • 2:51 - 2:55
    تو اسکو بنانا ایک خاصا مشکل کام ھو گا
  • 2:55 - 2:58
    کیونکہ یہ ایک خاص طرح سے بنایی گیی مشین ھے
  • 2:58 - 3:02
    لیکن اگر آپ اسکو ایک شیلف انجن لے کر
  • 3:02 - 3:07
    اور باقی پرزے ہارڈ ویر کی دکان سے لے کر ایک دیسی مشین تیار کرنا چاھیں
  • 3:07 - 3:10
    تو یہ یقینا ایک ممکن کام ھے
  • 3:10 - 3:12
    اسطرح کہ لوکل اکانومی کا فایدہ یہ ھے کہ
  • 3:12 - 3:14
    اکانومک ویلتھ - لوکل پیسہ- لوکل لوگوں کے پاس ہی رہتا ھے
  • 3:14 - 3:19
    اور آپ کی رقم دریا برد نہیں ھوتی
  • 3:19 - 3:21
    کیا ھو گا اگر ھم اسطرح سے سارے کام کر سکیں؟
  • 3:21 - 3:22
    ھم اپنی رقم کو لوکل طور پر ہی رکھ سکیں گے
  • 3:22 - 3:25
    کیونکہ ھمارا سارا پروڈکشن کا کام جو لوکل ھو گا
  • 3:25 - 3:29
    سارے کام ایک ہی جگہ کا فایدہ یہ ھے کہ کام کم کرنا ھو گا- باہر والوں کو انکا حصہ نہیں دیں گے
  • 3:29 - 3:33
    اسکا مطلب ھے ھم اپنے خاندان، بچوں اور دوسری ضروری چیزوں کو وقت دے پاییں گے
  • 3:35 - 3:43
    پیداوار کا کام انتہایی آسان ھو جاتا ھے اگر ھم ایک ہی سپر کمپٹیبل ماڈیول پر کام کریں
  • 3:43 - 3:48
    پاور کیوب - ابھی دونوں لایف ٹریک - اور سی ای بھی پریس کے ساتھ کام کر رہا ھے
  • 3:48 - 3:52
    اور اسکے علاوہ کچھ دوسری مشینیں بھی جیسے - آیرن ورکر اور کولڈ سا - کیساتھ بھی
  • 3:52 - 3:58
    آپ اسکو ایک انتہایی پیداوار دوست ماحول کہہ سکتے ھیں
  • 3:58 - 4:02
    کیونکہ ایک پاور یونٹ بہت ساری مشینوں کو چلا نے کا کام کرتی ھے
  • 4:02 - 4:08
    ان مشینوں کو کام کرنے دیکھنا ایک اور ہی منظر ھے
  • 4:08 - 4:13
    اور انکے بننے کا کام کیسے ممکن ھوا، ایک مختلف کہانی ھے
  • 4:13 - 4:16
    ان مشینوں کے کس قسم کی کاغذی معلومات میسر ھٰیں
  • 4:16 - 4:19
    ایسی کہ انکو کاپی کیا جا سکے اور انکو بہتر بنایا جا سکے
  • 4:19 - 4:26
    یہ ہماری خوش قسمتی ھے کہ ہمارے پاس مشینوں کی انفارمیشن ڈیجیٹل فارم میں موجود ھے
  • 4:26 - 4:30
    اور اب ہمارے پاس ٹیلی کام اور انٹر نیٹ کی سہولت ھے جس سے ھم یہ انفارمیشن بھیج سکتے ھیں اور
  • 4:30 - 4:33
    انکو کاپی کرنا بھی آسان ھے
  • 4:33 - 4:37
    اسطرح سے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہمارے ماڈل کو دیکھ سکتے ھیں
  • 4:37 - 4:40
    اسطرح - اوپن سورس ایکالوجی- اوپن سورس انفارمیشن کے سنگ سنگ ھے
  • 4:40 - 4:45
    اسطرح ھم کہہ سکتے ھیں کہ ھم ماحول سے، لوگوں سے اور دوسرے معاشرتی اداروں سے جڑے ھوے ھیں
  • 4:45 - 4:49
    اور ایک بہتر دنیا کے خواب کےلیے یہ سب کچھ کرنا ضروری بھی ھے
  • 4:49 - 4:56
    اوپن سورس ٹرینڈ - ایک ایسا موقع ھے جس کو ضایع یا نظر انداز کرنا ممکن نہیں ھے
  • 4:56 - 5:00
    اسکا اظہار - سوفٹ ویر پروگرام لینکس - سے ھو چکا ھے
  • 5:00 - 5:03
    کسی بھی پراجیکٹ پر جب زیادہ لوگ کام کےلیے اکٹھے ھو جاییں
  • 5:03 - 5:05
    تو یہ پراجیکٹ کسی بھی کام سے زیادہ دلچسپ اور مفید ھو جاتا ھے
  • 5:05 - 5:09
    اسی نظریہ کو ھم - ہارڈ ویر- میں بھی لے کے جانا چاہتے ھیں
  • 5:09 - 5:13
    سوچیں کیا ھو گا، اگر لوگ اصلی - ہارڈ ویر- کے لیے اکٹھے ھو جاییں تو ۔۔۔
  • 5:13 - 5:16
    اسکے لیے ٹیکنالوجی کا مسلہ نہیں ھے، وہ تو بہت زیادہ ھے
  • 5:16 - 5:19
    لیکن اسکو اسظرح سے اکٹھا کرنا کہ وہ سب کی پہنچ میں آ جاے
  • 5:19 - 5:24
    بغیر کسی رکاوٹ کے، یہ یقینا بہت بڑا قدم ھو گا
  • 5:24 - 5:29
    اور یہ معاشرے کے لیے ایک چیلنج بھی ھے
  • 5:29 - 5:35
    اور اس سے بھر پور فایدہ اٹھانے کے لیے، انتہایی فایدہ کے لیے
  • 5:35 - 5:39
    اور معاشرتی رویوں کے حقیقی بدلاو کے لیے تاکہ مواقع سے بھرپور فایدہ اٹھایا جا سکے
  • 5:39 - 5:43
    اور اپنے معاشرتی ترقی کو نیی منزلوں سے ہمکنار کرنے کے لیے
  • 5:43 - 5:47
    میرا یقین ھے کہ معاشرہ اور افراد ضرور کھڑے ھونگے
  • 5:47 - 5:51
    ھمیں اس موقع سے بھرپور فایدہ اٹھانا ھو گا
  • 5:51 - 5:57
    اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد















    اوپن سورس ایکالوجی - ایک نیی اکانومی کی بنیاد ھو گی - ایک اوپن سورس اکانومی کی بنیاد
  • 5:57 - 6:02
    ایک ایسی اکانومی جہاں صرف پیداوار ہی زیادہ نہیں ھو گی بلکہ
  • 6:02 - 6:04
    پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے
















    پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے


















    پیداوار میں تو آج کی اکانومی بھی بہت تیز ھے
  • 6:04 - 6:08
    لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے


















    لیکن اسکی تقسیم - ڈسٹریبیوشن - ٹھیک نہیں ھے
  • 6:08 - 6:11
    تو سوال یہ ھے کہ یہ ھو گا کیسے؟
  • 6:11 - 6:15
    اسکا جواب ھے، ٹریڈ سیکرٹ فری میں دینے سے
  • 6:15 - 6:19
    یا دوسرے الفاظ میں ہم جو کچھ کریں اسکے اوپن سورس کا طریقہ اپنا لیں
  • 6:19 - 6:25
    تو آپ ایک ایسے ماحول کے بارے میں سوچیں جہاں بڑی بڑی کارپوریشنوں کے مقابلے کے بجاے، جہاں ھر کام نیے سرے سے کیا جاتا ھے
  • 6:25 - 6:30
    تو اس مقابلے کے بجاے اگر سارے اکٹھے ھو کر بہترین چیز تیار کریں تو کیسا ھو گا؟
  • 6:30 - 6:33
    تو ھم بہترین تیار کردہ چیزیں جنکو بہترین اوپن سورس کے زریعے تیار کیا گیا ھو، اور انکو کویی بھی تیار کر سکے- کو ممکن کر سکتے ھیں
  • 6:33 - 6:36
    ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں
  • 6:36 - 6:39
    ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں



















    ھم اسطرح سے ایک مشترکہ اکانومی چلا سکتے ھیں













    بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں


















    بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں


















    بجاے اسکے کے ھم اپنی طاقت مقابلے پر خرچ کر دیں
  • 6:45 - 6:49
    ٹرسٹن کاپلے سمتھ کی ایک فلم
Title:
Open Source Philosophy.
Description:

Open Source Ecology founder Dr. Marcin Jakubowski and the OSE team explain the philosophy behind their work. Special thanks to our remote collaborators Tom Griffing, Zach Dwiel and William Neal.

Join us in building the future.

www.opensourceecology.org

more » « less
Video Language:
English
Team:
Volunteer
Duration:
06:59
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 edited Urdu subtitles for Open Source Philosophy.
nzrhsnmgl3752 added a translation

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions