0:00:00.000,0:00:01.485 پہلے تم بولنا چاہوگی؟ 0:00:01.668,0:00:03.019 شروعات کون کرے گا؟ 0:00:05.200,0:00:07.177 اممی، آپ ووٹ کیوں ڈالتی ہیں؟ 0:00:07.757,0:00:11.236 میں ووٹ اس لئے ڈالتی ہوں کیونکہ[br]یہ واقعی ضروری ہے کہ میری آواز سنی جائے 0:00:11.460,0:00:14.193 یہ ایک طرح کا حق ہے[br]جو میری نانی جان 0:00:14.193,0:00:16.397 اور ان کی اممی جان[br]اور ان کی بھی 0:00:16.397,0:00:17.569 اممی جان کے پاس نہیں تھا 0:00:17.569,0:00:20.859 اگر میں ووٹ نہیں ڈالونگی، تو میرے[br]مسائل کے بارے میں کوئی نہیں سوچےگا 0:00:20.859,0:00:22.136 جیسے کہ طبی خدمات تک رسائی 0:00:22.136,0:00:23.276 پولیس کی جانب سے تشدد 0:00:23.276,0:00:24.358 امیگریشن اصلاحات 0:00:24.358,0:00:25.379 ماحولیاتی مسائل 0:00:25.379,0:00:26.815 سستی رہائش تک رسائی 0:00:26.815,0:00:30.924 خواتین، ہم جنس پرست، ٹرانسجینڈراور[br]سیاہ فام لوگوں کے خلاف صنفی تشدد 0:00:30.924,0:00:33.805 یہ ساری پالیسیاں ذاتی طور پر[br]مجھ پر اثر انداز ہوتی ہیں 0:00:33.805,0:00:37.481 میرے بگل میں بیٹھی اس جوان خوبصورت[br]خاتون سے میں کافی متاثر ہوئی 0:00:37.481,0:00:39.147 کیونکہ انہیں ساری معلومات حاصل ہے 0:00:39.147,0:00:44.312 میں ان کے جیسی خاتون سے متاثر ہوں کیونکہ[br]خود کے لئے کھڈا ہونا ان سے ہی سیکھا ہے 0:00:44.312,0:00:46.883 ہم یہ دیکھ رہیں ہیں کہ[br]ہمارے ہونے سے بیشک فرق پڑتا ہے 0:00:46.883,0:00:48.956 ووٹ ڈالنا ہی تبدیلی لانے کا راستہ ہے 0:00:48.956,0:00:53.635 سبھی خاتون - براہ کرم اپنے لئے اور[br]اپنی بہنوں کے لئے ووٹ ڈالیں 0:00:53.859,0:00:57.665 YWCA نسل پرستی کوختم کرنے اور[br]خواتین کو بااختیاربنانے کی مہم پر ہے 0:00:58.200,0:01:00.616 آپ کی آواز، آپ کا ووٹ، آپ کا مستقبل 0:01:00.616,0:01:03.170 آپ کی آواز، آپ کا ووٹ، آپ کا مستقبل