Urdu 字幕

PH100 Promo - Landmarks in Physics

Learn the basics of physics on location in Italy, the Netherlands and the UK, by answering some of the discipline's major questions from over the last 2000 years.
Join the class at http://www.udacity.com/courses

埋め込みコードを取得する
25言語

Subtitles translated from 英語(米国) Showing Revision 1 created 12/04/2012 by khadijah.

  1. ہیلو.میرا نام اینڈی براؤن ہے.
  2. اس سمسٹرمیں میں آپ کو ایک تعارفی فزکس کورس پڑھانے جارھا ھوں ۔
  3. یہ کلاس فزکس میں بعض اھم کی گي دریافتوں کو زیر بحث لاۓ گی۔
  4. تا کےآپ کو فزکس کے اہم تصورات سکھاۓ جا سکیں۔
  5. میں اب یورپ بھرکے سفر پر جا رہا ہوں۔
  6. . ان بعض مقامات پر جہاں پر يہ اہم دریافتیں کی گئی ھیں
  7. ہر جگہ، ہم انٹرویو کے لۓ ماہرین کے پاس جايں گے۔
  8. ہم بعض طبیعیات کے ماہرین سے بات کریں گے اور پوچھیں گے کہ اس مسئلہ کو کس طرح حل کیا گیا تھا۔
  9. اور پھر ہم یونٹ کے دوران ان سب سوالات کو خود حل کریں گیں ۔
  10. اب آپکو فکر کرنے کی ضرورت نہیں اگر آپ کو طبیعیات یا فزکس کے بارے میں تجربہ نہیں ہے ۔
  11. جب تک کے آپکو بنیاری الجبرا آتا ہے ، آپ کو کامیابی حاصل ھو گی۔
  12. اس کورس کے اختتام تک، آپ کو ڈیٹا انیلیسیز کی بنیادی باتیں معلوم ھو جایں گیں ۔
  13. پیمائش میں کس طرح شک ختم کرنا ہے اور کس طرح ایک تجربہ کرنا ھے۔
  14. اور ظاہرہے، فزکس یا طبیعیات کے کچھ اہم تصورات کے بارے میں،
  15. مثال کے طور پر، توانائی کی بچت،
  16. کلاس میں ملتے ہیں.