Urdu sous-titres

Maryam Hoseini's Every Day Abstractions | Art21 "New York Close Up"

Obtenir le code d’intégration
14 langues

Afficher la révision 1 créée 11/18/2019 par Esbah Ahmed.

  1. [گوونس ، بروکلین]
  2. ایک فنکار ہونے کا اتنا
    روز مرہ کی زندگی پر منحصر ہے ،
  3. روزانہ کی بات چیت ، روزانہ کی سیاست.
  4. اور بہت سا کام
    خود کی نمائندگی کے بارے میں ہے۔
  5. پہلی بار جب مجھے یہ احساس ہوا
    ڈرائنگ بنانے سے مجھے محبت ہے
  6. اس وقت میری عمر تیرا سال تھی
  7. میرے پاس یہ ٹیچر اسکول میں
  8. تھِی
  9. اور وہ بہت مضبوط وجود تھی ،
  10. ایران میں ایک عورت کی حیثیت سے۔
  11. مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس
    میں اتنی دلچسپی تھی
  12. مجھے وہ وقت یاد آ رہا ہے جیسے میں تھا
  13. "میں صرف ان ڈرائنگ
    کلاسوں میں جانا چاہتا ہوں۔"
  14. "میں چیزیں بناتے رہنا چاہتا ہوں۔"
  15. اور میرے پاس کاغذات کے ڈھیر اور ڈھیر تھے
    میرے والدین کے گھر
  16. مجھے ہمیشہ ایسا لگتا ہے
    جیسے میں
    ایک آرٹسٹ ہوں
  17. میں اس کے ساتھ شروع کرتا ہوں ،
    میں کچھ تصویر بناتا ہوں
  18. اور پھر میں اس کے
    اوپر ڈرائنگ بناتا ہوں
  19. تو یہ ہمیشہ پیچھے پیچھے ہوتا ہے۔
  20. اس لئے مجھ سے کام کرنے کو کہا گیا
    یہ مشہور نظم
  21. لیلیٰ اور مجنون پر
  22. یہ ایک غلط محبت کے بارے میں ہے۔
  23. میں نے یہ سلسلہ تیار کیا ،
  24. "اس کے اور اس کے سائے کے درمیان۔"
  25. مجھےاس عورت کردار میں زیادہ دلچسپی تھی
  26. کیونکہ بظاہر
    کوئی بھی اس کی طرف توجہ نہیں دے رہا تھا
  27. کیونکہ اسی سب کی وجہ سے
    مجنون نے اپنا دماغ کھویا تھا
  28. مجھے لیلا کے بارے میں بہت دلچسپی تھی
    چونکہ یہ بہت کمزور خاتون ہے
  29. جس کے بولنے پر بھی پابندی تھی
  30. اور خواہاں پر بھی
  31. وہ واقعتا کیا چاہتی تھی۔
  32. میں نے اس بارے میں بہت سوچا
    یہ مزاح اور خوف کا مرکب ہے۔
  33. اس میں کچھ ایسے لمحے ہیں
    کہ آپ واقعی ہنسے گے
  34. اگرچہ آپ کو بہت سی چیزوں سے ڈر بھی لگے گا
  35. میری پہلی پینٹنگز میں
  36. جگہ جہاں کردار واقعہ ہیں وہ ذیادہ بہتر ہے
  37. پچھلے کچھ سالوں سے
  38. میں نے حقیقت میں اس کی
    طریقہ کا استعمال کیا ہے
  39. میں نے پیش کرنے کا انتخاب کیا ہے
    سر کے بغیر لاشیں
  40. اس پاس کی سیاست شناخت کرنے کی لئیے
  41. یہ فریکچر شدہ جگہیں
  42. اور بکھرے ہوئے جسم
  43. یہ کسی نہ کسی طرح کی عکاسی ہے
    میرے اپنے ذاتی تجربات اور زندگی کی
  44. ایک تارکین
    وطن کے طور پر
  45. اور ایک ایسے شخص کی حیثیت سے
    جو اپنے ملک کا سفر بھی نہیں کرسکتا ہے
  46. اور اپنے کام کی طرف لوٹ نہیں سکتا
    اور اپنی زندگی امریکہ میں گزار رہا ہے
  47. میرا مطلب یہ جسم جن میں اضطراب ہے
  48. لیکن دوسری طرف
    یہ بہت مضبوط بھی ہیں۔
  49. میں انہیں طاقت دے رہا ہوں۔
  50. میں مسلسل سوچتا ہوں تصویر کے
    اندر جسم کے ملاپ کے بارے میں
  51. اور جسمانی رشتہ
    اس کے ارد گرد کے ماحول سے
  52. مجھے دلچسپی ہے تصویر
    اور اس کے اردگرد کے محول میں
  53. چھپی ہوئ اور واذح میں
  54. کہ جگہ کے درمیان کچھ چیز کھلی ہوئ ہے
  55. تکہ جسموں کو حلنے کی جگہ دی جاے
  56. دیکھنے والوں کی تشریحات کیلئے
  57. لوگوں کی موجودگی
  58. یہ تقریبا اس کو مکمل کرتا ہے
  59. یا اس کو بناتا ہے
  60. وہاں کارکردگی.