Return to Video

Immigrant and Refugee Mental Health

  • 0:04 - 0:05
    ہیلو، میں ہوں سوزن سونگ۔
  • 0:05 - 0:09
    میں ڈائریکٹر ہوں،بچوں، نوجوانوں کی ڈیویزن
    کی، فیملی سائکیٹری کی
  • 0:09 - 0:10
    جورج واشنگٹن یونیورسی میں،
  • 0:10 - 0:12
    اور انسانی تحفظات کی ایڈوائزر ہوں
  • 0:12 - 0:15
    عالمی اور گھریلو سطح پرزبردستی دربدرہونے
    والوں کی۔
  • 0:15 - 0:17
    حال ہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا
    ہے
  • 0:17 - 0:19
    عالمی سطح پر بے گھر لوگوں کی تعداد میں۔
  • 0:19 - 0:23
    جن میں شامل ہیں مہاجرین، پناہ گزیں، غیر
    قانونی تارکین وطن
  • 0:23 - 0:25
    اور تنہا رہ جانے والے نابالغ۔
  • 0:25 - 0:28
    دنیا بھر میں 65 میلین سے زیادہ لوگ
  • 0:28 - 0:32
    جنگ، مسلح تنازع اور ظلم و ستم کی وجہ سے بے
    گھر ہیں۔
  • 0:32 - 0:36
    2018 کی ابتدا میں،دنیا بھر سے تقریبا 31
    ملین بچے
  • 0:36 - 0:38
    تنازعات اور ظلم و ستم کی وجہ سے دربدر
    ہوۓ۔
  • 0:38 - 0:40
    اگر یہی رجحانات برقرار رہے تو،
  • 0:40 - 0:43
    مستقبل میں ہر سو میں سے ایک شخص پناگزیں
    ہوگا۔
  • 0:43 - 0:46
    بدقسمتی سے، زیادہ تر پناہ گزیں اور دربدری
    کے بعد بچ جانے والے لوگ
  • 0:46 - 0:48
    ضروری ذہنی علاج معالجہ نہیں لے سکیں گے،
  • 0:49 - 0:52
    خدمات کی بے ضابطگی، مستند معالجہ تک رسائی
    میں دشواری
  • 0:53 - 0:54
    اور زہنی بیماری کے کلنک کی وجہ سے۔
  • 0:55 - 0:57
    پناہ گزیں وہ لوگ ہیں جو اپنے ملک سے بھاگے
    ہو‎‎‎ۓ ہیں
  • 0:57 - 1:00
    ظلم و ستم کے شدید خوف کی وجہ
  • 1:00 - 1:03
    جو کہ مبنی ہیں نسل، مذہب، قومیت اور سیاسی
    اسباب
  • 1:03 - 1:05
    یا کسی ایک مخصوص گروہ کی وجہ سے۔
  • 1:06 - 1:08
    جبکہ پناہ گزیں بیرون ملک تحفظ کی درخواست
    کرتے ہیں
  • 1:08 - 1:11
    اور انھیں یو ایس میں داخلے کی اجازت مل
    مل جاتی ہے
  • 1:11 - 1:14
    وہ لوگ جو پناہ کی تلاش میں ہیں وہ بھی ظلم
    و ستم کے ستاۓ ہوۓ ہیں۔
  • 1:14 - 1:17
    لیکن یہ لوگ یو ایس میں رہتے ہوۓ تحفظ چاہتے
    ہیں۔
  • 1:17 - 1:19
    پناہ گزیں اور مختلف تنازعات سے متاثرہ لوگ
  • 1:19 - 1:22
    ایک تحقیق کے مطابق 15 سے 30 فیصد متاثر
    ہوتے ہیں
  • 1:22 - 1:23
    PTSD اور ڈیپریشن سے،
  • 1:24 - 1:29
    جبکہ اس کے مقابلے میں وہ لوگ جو پناہ گزیں
    نہیں ہیں صرف 5۔ 3 فیصدPTSDسے متاثر ہیں۔
  • 1:29 - 1:31
    ناقص ذہنی حالت کی سب سے بڑی پہچان ہیں
  • 1:31 - 1:35
    تشدد اور تکیلف دہ واقعات کا ایک طویل سلسہ۔
  • 1:35 - 1:39
    لیکن تشدد، گھر سے دوری، دباؤ سے بھرپور
    سیاسی پناہ لینے کا عمل
  • 1:39 - 1:41
    میزبان ملک میں تنہائی اور نقصانات
  • 1:41 - 1:43
    سب ذہنی صحت کو مزید خراب کرتے ہیں۔
  • 1:43 - 1:47
    مائیگریشن کے بعد کا ماحول، طویل حراست،
  • 1:47 - 1:49
    غیر محفوظ امیگریشن کی حیثیت
  • 1:49 - 1:53
    خدمات تک ناقص رسائی اور کام اور تعلیم پر
    موجود پابندیاں،
  • 1:53 - 1:54
    ذہنی صجت کو مزید خراب کر سکتی
    ہیں
  • 1:55 - 1:58
    یہ جذباتی مسائل پر مکمل روشنی نیں ڈالتے
  • 1:58 - 2:00
    جو کہ تنازعات سے منحرف شخص برداشت کرتا ہے
  • 2:00 - 2:03
    جس میں شامل ہیں غم، پیچیدہ صدمہ
  • 2:03 - 2:07
    مایوسی، تنہائی، غصہ اور اعتماد کی کمی۔
  • 2:07 - 2:10
    کئی لوگ بہت عام سا درعمل دیتے ہیں
  • 2:10 - 2:12
    کسی بہت غیر معمولی حالات کا۔
  • 2:12 - 2:15
    وقت کے ساتھ، بہت سے پناہ گزیں بہت کم یا
    کوئي ردعمل نہیں دیپے۔
  • 2:16 - 2:18
    ایک بہت کم تعداد میں بحالی ہوتی نظر آتی ہے
  • 2:18 - 2:20
    اور ایک مخصوص تعداد ویسی ہی رہتی ہے۔
  • 2:21 - 2:25
    لہزا ہمیں اس فرق کرنے کی ضرورت ہے حالات کی
    وحہ سے پیدا ہونے والے تناؤ میں
  • 2:25 - 2:27
    اور ایک واضع ذہنی عاوضہ میں پناہ گزینوں
    میں
  • 2:27 - 2:30
    اس کے لیے ہم توجہ مرکوز کرتے ہیں
  • 2:30 - 2:32
    ماضی کے تکلیف دہ حالات پر
  • 2:33 - 2:34
    روزمرہ میں ملنے والا دباؤ
  • 2:34 - 2:37
    اور بنیادی نفسیاتی نظام پر جس کا وہ حصہ
    ہوتا ہے۔
  • 2:38 - 2:40
    ماہر نفسیات ایسے لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں
  • 2:40 - 2:43
    جو کہ ثقافتی طور پہ طبی کام کے ماہر ہوں
    مہاجرین اور پناہ اگزینوں کے ساتھ۔
  • 2:44 - 2:47
    پالیسی کی سطح پر پناہ کی تخشیص
  • 2:47 - 2:50
    اور وکالت کی سطح پر مساوات تک رسائی کو
    فروغ دے کر
  • 2:50 - 2:54
    پناہ گزینوں اور زبردستی بے گھر لوگ کے لیے
    پائیدار خدمات
  • 2:54 - 2:57
    اور بین الضابطہ برادری کے اراکین کے ساتھ
    شراکت داری کر کے
  • 2:57 - 2:59
    جیسے کہ وکیل، معلمین اور پالیسی بنانے والے
  • 3:00 - 3:02
    ایک محفوظ نظام دے سکتے ہیں جس پر پناہ گزیں
  • 3:02 - 3:05
    اور جبری نقل مکانی کے بعد بچ جانے والے
    بھروسہ کرسکیں۔
Title:
Immigrant and Refugee Mental Health
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
Mental Health
Duration:
03:13

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions Compare revisions