Return to Video

https:/.../download.mp4?lecture_id=11

  • 0:07 - 0:09
    خوش آمدید
  • 0:09 - 0:10
    ہمارا ساتھ دینے کا آپ کا شکریہ
  • 0:10 - 0:14
    Cloud Computing Concepts
    . سیکھنے کے سفر میں
  • 0:14 - 0:15
    یہ پہللا حصہ ہے
  • 0:15 - 0:17
    Cloud Computing
    Concepts کورس کا
  • 0:17 - 0:19
    کررس دو حصوں پر مشتمل ہے
  • 0:21 - 0:22
    یہ کورس
  • 0:22 - 0:24
    Cloud computing کی اندرونی تفصیلات کے بارے
    میں ہے
  • 0:24 - 0:27
    اس کا مطلب ہم اس کی تہہ تک جائیں گے
  • 0:27 - 0:29
    اور distribute systems کے concepts دیکھیں گے
  • 0:29 - 0:31
    اور distributed algorithm
  • 0:31 - 0:32
    اور distributed پینترے
  • 0:32 - 0:35
    جو ک سب cloud computing کی بنیاد ہیں
  • 0:35 - 0:38
    اس کورس میں ہم یہ نہیں دیکھیں گے کہ
    ہیں کے cloud systems
  • 0:38 - 0:39
    کیسے بنتے ہیں یا cloud applications
    کیسے بنتی ہیں
  • 0:39 - 0:40
    ان کے لیے الگ کورس ہے
  • 0:40 - 0:43
    جس کا نام Cloud Application s ہو گا
  • 0:43 - 0:46
    اور یہ کورس Networking کے بارے میں
    بھی نہیں ہے
  • 0:46 - 0:47
    cloud کی networking
  • 0:47 - 0:48
    اس کے لیے الگ کورس ہے
  • 0:48 - 0:50
    Cloud Networking کے نام سے
  • 0:50 - 0:52
    جس میں بتائیں گے کہ Cloud میں
    networking کیسے ہوتی ہے
  • 0:52 - 0:55
    یہ سارے کورس
  • 0:55 - 0:57
    cloud computing کورس
  • 0:57 - 1:00
    cloud Application کورس
  • 1:00 - 1:01
    اور cloud networking کورس
  • 1:01 - 1:03
    Cloud Specialization کا حصہ ہیں
  • 1:03 - 1:04
    جو کے تلبا کو پیش کیا جا رہا
    ہے
  • 1:06 - 1:09
    دیکھتے ہیں cloud computing concepts میں
  • 1:09 - 1:11
    ہم کیا دیکھیں گے
    دونوں حصوں میں
  • 1:11 - 1:12
    تین چیزیں
  • 1:12 - 1:13
    تصورات
    )concepts(
  • 1:13 - 1:15
    جو cloud computing
    کی بنیاد ہیں
  • 1:15 - 1:17
    خاص کرdistributed کے
    تصورات
  • 1:17 - 1:19
    پینترے )(Techniques
    جو کے
  • 1:19 - 1:21
    جو کے اچھے خاصے
    اور مختلف قسموں
  • 1:21 - 1:23
    کے آج کل cloud computing
    میں استعمال ہو رہے ہیں
  • 1:23 - 1:24
    اور ہم یہ بھی
  • 1:24 - 1:28
    تصورات اور پنتروں پر بعث
    کرتے ہوئے
  • 1:28 - 1:31
    ہم ان کے کچھ انڈسٹری کے
    پہلوؤں کو بھی دیکھیں گے
  • 1:31 - 1:32
    open source systems سمیت
  • 1:32 - 1:35
    جیسا کہ Hadoop اور NoSQL storage system
    اور بہت سارے
  • 1:37 - 1:39
    تو cloud computing تصورات کا
    کورس
  • 1:39 - 1:42
    ایک distributed systems کا mix ہے
  • 1:42 - 1:44
    ایک distributed algorithm کا mix ہے
  • 1:44 - 1:46
    اور ےدونوں مل کے
  • 1:46 - 1:49
    cloud computing
    سسٹم میں کام کرتے ہیں
  • 1:50 - 1:52
    دیکھتے ہیں کہ اس حصہ میں
    ہم نے کیا پڑھنا ہے
  • 1:52 - 1:54
    کورس کے پیلے پانچ ہفتے
  • 1:54 - 1:56
    Cloud Computing Concepts کا
    حصہ ہیں
  • 1:56 - 1:58
    سب سے پہلے تو Clouds کا تعارف،
  • 1:58 - 1:59
    کہ وہ کیا ہیں؟
  • 1:59 - 2:01
    کیوں ہیں؟اور ایسے کیوں ہیں؟
  • 2:01 - 2:03
    ہم Mapreduce اور key-value stores
    کو دیکھیں گے
  • 2:03 - 2:07
    یہ Cloud computing کی ابرتی ہو ئی
    دو شاخیں ہیں
  • 2:07 - 2:09
    cloud سے پہلے کیا تھا
    یہ دیکھیں گے
  • 2:09 - 2:11
    cloud computing کے پرانے
    سسٹم دیکھیں گے
  • 2:11 - 2:12
    جیسے Peer-to-peer سسٹم
    اور Grids
  • 2:12 - 2:14
    یہ دونوں اباوٗ اجداد ہیں
  • 2:14 - 2:17
    آج کل کے cloud computing
    سسٹم کے
  • 2:18 - 2:20
    پھر ہم تہہ میں چلے جائیں گے
  • 2:20 - 2:22
    اور وسیع پیمانے پر استعمال
    ہونےوالے algorithm دیکھیں گے
  • 2:22 - 2:25
    جیسے Gossip, Membership,
    Paxos
  • 2:25 - 2:27
    پھر پرانے الگورتھم
    دیکھیں گے
  • 2:27 - 2:30
    ، جن میں Time and Ordering, Snapshots
    اور multicast
  • 2:32 - 2:34
    شامل ہیں، ساتھ ساتھ
    کچھ ہفتہ کے کچھ دن
  • 2:34 - 2:36
    انٹرویو دیکھا کریں گے،
    اندسٹری کے
  • 2:36 - 2:38
    معروف منیجر، محقق اور
    تعلیمی ادارہ سےکے لوگ بھی
  • 2:38 - 2:41
    اور امید کہ آپ کے لیے
    یہ دلچسپ ہوں گے
  • 2:43 - 2:44
    کورس کا ڈھانچہ اہسے
    بنایا گیا ہے
  • 2:44 - 2:47
    کے ہم سیکھتے اور آگے
    بڑھتے جایئں
  • 2:47 - 2:48
    دو homewrok ہوں گے
  • 2:48 - 2:50
    جو کورس کے بیچ کرنے
    ہوں گے
  • 2:50 - 2:53
    اور ساتھ ایک programming
    کا کام
  • 2:53 - 2:55
    programming والا کام
    اختیاری ہیے
  • 2:55 - 2:58
    اس میں آپ نے ایک emulator
    میں code لکھنا ہو گا
  • 2:58 - 3:00
    کورس کے پیلے حصے میں
  • 3:00 - 3:03
    آپ membership protocol لکھیں گے
  • 3:03 - 3:05
    ایک emulator کے اندر جو آپ کو
    مہیا کیا جائے گا
  • 3:05 - 3:06
    ہم آپ کو خاکہ مہیا
    کریں گے
  • 3:06 - 3:08
    C++ program کا خاکہ
    اور پھر آپ بنا سکیں گے
  • 3:08 - 3:10
    programming assignment اختیاری ہے
  • 3:10 - 3:12
    دو لازمی اس کورس
    کے حصے
  • 3:12 - 3:14
    ہوم ورکس اور ایک آخری
    امتحان ہو گا
  • 3:16 - 3:18
    cloud computing پڑھنے میں
    دلچسپ ہے
  • 3:18 - 3:19
    اس میں کام کرنا دلچسپ ہے
  • 3:19 - 3:21
    اور یہ ایک متحرک
  • 3:21 - 3:23
    اور لگاتار بدلتا ہوا
    ایریا ہے
  • 3:23 - 3:25
    اور یہ بات اس کو
  • 3:25 - 3:27
    مزید دلچسپ بناتی ہے
  • 3:27 - 3:28
    میں آپ کے ساتھ کام کرنے
  • 3:28 - 3:29
    اور آپ تعامل کی
    امید کرتا ہوں
  • 3:29 - 3:31
    اس کورس کا مقصد
    سب کو اکھٹے لے ک چلنا ہے
  • 3:31 - 3:35
    تو پھر آئیں اس تصوراتی
  • 3:35 - 3:36
    دنیا میں میرا ساتھ دیں
Title:
https:/.../download.mp4?lecture_id=11
Description:

more » « less
Video Language:
English

Urdu subtitles

Revisions