YouTube

Vous avez un compte YouTube ?

Nouveauté : activer les traductions et les sous-titres créés par les internautes sur votre chaîne YouTube !

Urdu sous-titres

Introduction to Cloud Computing Concepts, Part 1 (00:03:50)

Obtenir le code d’intégration
3 langues

Afficher la révision 8 créée 04/02/2015 par Umar Hayat.

  1. خوش آمدید
  2. ہمارا ساتھ دینے کا آپ کا شکریہ
  3. Cloud Computing Concepts
    . سیکھنے کے سفر میں
  4. یہ پہللا حصہ ہے
  5. Cloud Computing
    Concepts کورس کا
  6. کررس دو حصوں پر مشتمل ہے
  7. یہ کورس
  8. Cloud computing کی اندرونی تفصیلات کے بارے
    میں ہے
  9. اس کا مطلب ہم اس کی تہہ تک جائیں گے
  10. اور distribute systems کے concepts دیکھیں گے
  11. اور distributed algorithm
  12. اور distributed پینترے
  13. جو ک سب cloud computing کی بنیاد ہیں
  14. اس کورس میں ہم یہ نہیں دیکھیں گے کہ
    ہیں کے cloud systems
  15. کیسے بنتے ہیں یا cloud applications
    کیسے بنتی ہیں
  16. ان کے لیے الگ کورس ہے
  17. جس کا نام Cloud Application s ہو گا
  18. اور یہ کورس Networking کے بارے میں
    بھی نہیں ہے
  19. cloud کی networking
  20. اس کے لیے الگ کورس ہے
  21. Cloud Networking کے نام سے
  22. جس میں بتائیں گے کہ Cloud میں
    networking کیسے ہوتی ہے
  23. یہ سارے کورس
  24. cloud computing کورس
  25. cloud Application کورس
  26. اور cloud networking کورس
  27. Cloud Specialization کا حصہ ہیں
  28. جو کے تلبا کو پیش کیا جا رہا
    ہے
  29. دیکھتے ہیں cloud computing concepts میں
  30. ہم کیا دیکھیں گے
    دونوں حصوں میں
  31. تین چیزیں
  32. تصورات
    )concepts(
  33. جو cloud computing
    کی بنیاد ہیں
  34. خاص کرdistributed کے
    تصورات
  35. پینترے )(Techniques
    جو کے
  36. جو کے اچھے خاصے
    اور مختلف قسموں
  37. کے آج کل cloud computing
    میں استعمال ہو رہے ہیں
  38. اور ہم یہ بھی
  39. تصورات اور پنتروں پر بعث
    کرتے ہوئے
  40. ہم ان کے کچھ انڈسٹری کے
    پہلوؤں کو بھی دیکھیں گے
  41. open source systems سمیت
  42. جیسا کہ Hadoop اور NoSQL storage system
    اور بہت سارے
  43. تو cloud computing تصورات کا
    کورس
  44. ایک distributed systems کا mix ہے
  45. ایک distributed algorithm کا mix ہے
  46. اور ےدونوں مل کے
  47. cloud computing
    سسٹم میں کام کرتے ہیں
  48. دیکھتے ہیں کہ اس حصہ میں
    ہم نے کیا پڑھنا ہے
  49. کورس کے پیلے پانچ ہفتے
  50. Cloud Computing Concepts کا
    حصہ ہیں
  51. سب سے پہلے تو Clouds کا تعارف،
  52. کہ وہ کیا ہیں؟
  53. کیوں ہیں؟اور ایسے کیوں ہیں؟
  54. ہم Mapreduce اور key-value stores
    کو دیکھیں گے
  55. یہ Cloud computing کی ابرتی ہو ئی
    دو شاخیں ہیں
  56. cloud سے پہلے کیا تھا
    یہ دیکھیں گے
  57. cloud computing کے پرانے
    سسٹم دیکھیں گے
  58. جیسے Peer-to-peer سسٹم
    اور Grids
  59. یہ دونوں اباوٗ اجداد ہیں
  60. آج کل کے cloud computing
    سسٹم کے
  61. پھر ہم تہہ میں چلے جائیں گے
  62. اور وسیع پیمانے پر استعمال
    ہونےوالے algorithm دیکھیں گے
  63. جیسے Gossip, Membership,
    Paxos
  64. پھر پرانے الگورتھم
    دیکھیں گے
  65. ، جن میں Time and Ordering, Snapshots
    اور multicast
  66. شامل ہیں، ساتھ ساتھ
    کچھ ہفتہ کے کچھ دن
  67. انٹرویو دیکھا کریں گے،
    اندسٹری کے
  68. معروف منیجر، محقق اور
    تعلیمی ادارہ سےکے لوگ بھی
  69. اور امید کہ آپ کے لیے
    یہ دلچسپ ہوں گے
  70. کورس کا ڈھانچہ اہسے
    بنایا گیا ہے
  71. کے ہم سیکھتے اور آگے
    بڑھتے جایئں
  72. دو homewrok ہوں گے
  73. جو کورس کے بیچ کرنے
    ہوں گے
  74. اور ساتھ ایک programming
    کا کام
  75. programming والا کام
    اختیاری ہیے
  76. اس میں آپ نے ایک emulator
    میں code لکھنا ہو گا
  77. کورس کے پیلے حصے میں
  78. آپ membership protocol لکھیں گے
  79. ایک emulator کے اندر جو آپ کو
    مہیا کیا جائے گا
  80. ہم آپ کو خاکہ مہیا
    کریں گے
  81. C++ program کا خاکہ
    اور پھر آپ بنا سکیں گے
  82. programming assignment اختیاری ہے
  83. دو لازمی اس کورس
    کے حصے
  84. ہوم ورکس اور ایک آخری
    امتحان ہو گا
  85. cloud computing پڑھنے میں
    دلچسپ ہے
  86. اس میں کام کرنا دلچسپ ہے
  87. اور یہ ایک متحرک
  88. اور لگاتار بدلتا ہوا
    ایریا ہے
  89. اور یہ بات اس کو
  90. مزید دلچسپ بناتی ہے
  91. میں آپ کے ساتھ کام کرنے
  92. اور آپ تعامل کی
    امید کرتا ہوں
  93. اس کورس کا مقصد
    سب کو اکھٹے لے ک چلنا ہے
  94. تو پھر آئیں اس تصوراتی
  95. دنیا میں میرا ساتھ دیں