WEBVTT 00:00:14.500 --> 00:00:18.260 [گوونس ، بروکلین] 00:00:19.180 --> 00:00:23.520 ایک فنکار ہونے کا اتنا روز مرہ کی زندگی پر منحصر ہے ، 00:00:23.540 --> 00:00:25.820 روزانہ کی بات چیت ، روزانہ کی سیاست. 00:00:28.200 --> 00:00:32.960 اور بہت سا کام خود کی نمائندگی کے بارے میں ہے۔ 00:00:41.100 --> 00:00:46.020 ["مریم ہوسینی کے ہر دن تجرید"] 00:00:55.500 --> 00:01:00.960 پہلی بار جب مجھے یہ احساس ہوا ڈرائنگ بنانے سے مجھے محبت ہے 00:01:00.960 --> 00:01:03.230 اس وقت میری عمر تیرا سال تھی 00:01:03.230 --> 00:01:06.100 میرے پاس یہ ٹیچر اسکول میں تھِی 00:01:06.100 --> 00:01:09.110 اور جس طرح سے وہ تعلیم دے رہی تھی۔ 00:01:09.110 --> 00:01:11.640 اور وہ بہت مضبوط وجود تھی ، 00:01:11.640 --> 00:01:15.390 ایران میں ایک عورت کی حیثیت سے۔ 00:01:15.390 --> 00:01:18.980 مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس میں اتنی دلچسپی تھی 00:01:21.409 --> 00:01:25.560 مجھے وہ وقت یاد آ رہا ہے جیسے میں تھا 00:01:25.570 --> 00:01:28.890 "میں صرف ان ڈرائنگ کلاسوں میں جانا چاہتا ہوں۔" 00:01:28.890 --> 00:01:30.780 "میں چیزیں بناتے رہنا چاہتا ہوں۔" 00:01:30.780 --> 00:01:37.000 اور میرے پاس کاغذات کے ڈھیر اور ڈھیر تھے میرے والدین کے گھر 00:01:42.850 --> 00:01:45.020 مجھے ہمیشہ ایسا لگتا ہے جیسے میں ایک آرٹسٹ ہوں 00:01:45.020 --> 00:01:47.130 میں اس کے ساتھ شروع کرتا ہوں ، میں کچھ تصویر بناتا ہوں 00:01:47.130 --> 00:01:48.781 اور پھر میں اس کے اوپر ڈرائنگ بناتا ہوں 00:01:48.781 --> 00:01:50.920 تو یہ ہمیشہ پیچھے پیچھے ہوتا ہے۔ 00:02:00.060 --> 00:02:05.720 اس لئے مجھ سے کام کرنے کو کہا گیا یہ مشہور نظم 00:02:05.720 --> 00:02:07.740 لیلیٰ اور مجنون پر 00:02:08.320 --> 00:02:10.480 یہ ایک غلط محبت کے بارے میں ہے۔ 00:02:11.080 --> 00:02:14.040 میں نے یہ سلسلہ تیار کیا ، 00:02:14.040 --> 00:02:16.880 "اس کے اور اس کے سائے کے درمیان۔" 00:02:18.260 --> 00:02:22.820 مجھےاس عورت کردار میں زیادہ دلچسپی تھی 00:02:22.820 --> 00:02:26.760 کیونکہ بظاہر کوئی بھی اس کی طرف توجہ نہیں دے رہا تھا 00:02:26.760 --> 00:02:30.860 کیونکہ اسی سب کی وجہ سے مجنون نے اپنا دماغ کھویا تھا 00:02:33.060 --> 00:02:41.190 مجھے لیلا کے بارے میں بہت دلچسپی تھی چونکہ یہ بہت کمزور خاتون ہے 00:02:41.190 --> 00:02:44.139 جس کے بولنے پر بھی پابندی تھی 00:02:44.139 --> 00:02:46.109 اور خواہاں پر بھی 00:02:46.109 --> 00:02:48.680 وہ واقعتا کیا چاہتی تھی۔ 00:03:07.320 --> 00:03:11.780 میں نے اس بارے میں بہت سوچا یہ مزاح اور خوف کا مرکب ہے۔ 00:03:11.780 --> 00:03:14.150 اس میں کچھ ایسے لمحے ہیں کہ آپ واقعی ہنسے گے 00:03:14.150 --> 00:03:16.540 اگرچہ آپ کو بہت سی چیزوں سے ڈر بھی لگے گا 00:03:20.010 --> 00:03:22.240 میری پہلی پینٹنگز میں 00:03:22.240 --> 00:03:26.920 جگہ جہاں کردار واقعہ ہیں وہ ذیادہ بہتر ہے 00:03:27.980 --> 00:03:30.310 پچھلے کچھ سالوں سے 00:03:30.310 --> 00:03:33.640 میں نے حقیقت میں اس کی طریقہ کا استعمال کیا ہے 00:03:33.640 --> 00:03:37.770 میں نے پیش کرنے کا انتخاب کیا ہے سر کے بغیر لاشیں 00:03:37.770 --> 00:03:41.160 اس پاس کی سیاست شناخت کرنے کی لئیے 00:04:02.460 --> 00:04:05.540 یہ فریکچر شدہ جگہیں 00:04:05.540 --> 00:04:07.900 اور بکھرے ہوئے جسم 00:04:07.900 --> 00:04:14.329 یہ کسی نہ کسی طرح کی عکاسی ہے میرے اپنے ذاتی تجربات اور زندگی کی 00:04:14.329 --> 00:04:15.329 ایک تارکین وطن کے طور پر 00:04:15.329 --> 00:04:20.670 اور ایک ایسے شخص کی حیثیت سے جو اپنے ملک کا سفر بھی نہیں کرسکتا ہے 00:04:20.670 --> 00:04:24.740 اور اپنے کام کی طرف لوٹ نہیں سکتا اور اپنی زندگی امریکہ میں گزار رہا ہے 00:04:25.400 --> 00:04:27.699 میرا مطلب یہ جسم جن میں اضطراب ہے 00:04:27.700 --> 00:04:31.820 لیکن دوسری طرف یہ بہت مضبوط بھی ہیں۔ 00:04:31.820 --> 00:04:33.540 میں انہیں طاقت دے رہا ہوں۔ 00:04:38.920 --> 00:04:43.930 میں مسلسل سوچتا ہوں تصویر کے اندر جسم کے ملاپ کے بارے میں 00:04:43.930 --> 00:04:48.120 اور جسمانی رشتہ اس کے ارد گرد کے ماحول سے 00:04:49.250 --> 00:04:54.860 مجھے دلچسپی ہے تصویر اور اس کے اردگرد کے محول میں 00:04:54.870 --> 00:04:56.620 چھپی ہوئ اور واذح میں 00:04:56.620 --> 00:05:02.379 کہ جگہ کے درمیان کچھ چیز کھلی ہوئ ہے 00:05:02.379 --> 00:05:06.060 تکہ جسموں کو حلنے کی جگہ دی جاے 00:05:06.060 --> 00:05:08.880 دیکھنے والوں کی تشریحات کیلئے 00:05:09.560 --> 00:05:11.860 لوگوں کی موجودگی 00:05:11.870 --> 00:05:14.060 یہ تقریبا اس کو مکمل کرتا ہے 00:05:14.060 --> 00:05:16.120 یا اس کو بناتا ہے 00:05:16.600 --> 00:05:17.640 وہاں کارکردگی.