WEBVTT 00:00:07.273 --> 00:00:08.541 خوش آمدید 00:00:08.541 --> 00:00:10.477 ہمارا ساتھ دینے کا آپ کا شکریہ 00:00:10.477 --> 00:00:14.080 Cloud Computing Concepts . سیکھنے کے سفر میں 00:00:14.080 --> 00:00:15.148 یہ پہللا حصہ ہے 00:00:15.148 --> 00:00:17.117 Cloud Computing Concepts کورس کا 00:00:17.117 --> 00:00:18.551 کررس دو حصوں پر مشتمل ہے 00:00:20.787 --> 00:00:21.755 یہ کورس 00:00:21.755 --> 00:00:23.923 Cloud computing کی اندرونی تفصیلات کے بارے میں ہے 00:00:23.923 --> 00:00:26.593 اس کا مطلب ہم اس کی تہہ تک جائیں گے 00:00:26.593 --> 00:00:29.162 اور distribute systems کے concepts دیکھیں گے 00:00:29.162 --> 00:00:30.697 اور distributed algorithm 00:00:30.697 --> 00:00:31.998 اور distributed پینترے 00:00:31.998 --> 00:00:34.601 جو ک سب cloud computing کی بنیاد ہیں 00:00:34.601 --> 00:00:37.670 اس کورس میں ہم یہ نہیں دیکھیں گے کہ ہیں کے cloud systems 00:00:37.670 --> 00:00:39.072 کیسے بنتے ہیں یا cloud applications کیسے بنتی ہیں 00:00:39.072 --> 00:00:40.273 ان کے لیے الگ کورس ہے 00:00:40.273 --> 00:00:43.042 جس کا نام Cloud Application s ہو گا 00:00:43.042 --> 00:00:46.112 اور یہ کورس Networking کے بارے میں بھی نہیں ہے 00:00:46.112 --> 00:00:46.846 cloud کی networking 00:00:46.846 --> 00:00:47.847 اس کے لیے الگ کورس ہے 00:00:47.847 --> 00:00:49.549 Cloud Networking کے نام سے 00:00:49.549 --> 00:00:52.152 جس میں بتائیں گے کہ Cloud میں networking کیسے ہوتی ہے 00:00:52.152 --> 00:00:54.687 یہ سارے کورس 00:00:54.687 --> 00:00:56.923 cloud computing کورس 00:00:56.923 --> 00:00:59.559 cloud Application کورس 00:00:59.559 --> 00:01:00.927 اور cloud networking کورس 00:01:00.927 --> 00:01:02.996 Cloud Specialization کا حصہ ہیں 00:01:02.996 --> 00:01:04.464 جو کے تلبا کو پیش کیا جا رہا ہے 00:01:06.433 --> 00:01:08.868 دیکھتے ہیں cloud computing concepts میں 00:01:08.868 --> 00:01:11.438 ہم کیا دیکھیں گے دونوں حصوں میں 00:01:11.438 --> 00:01:11.971 تین چیزیں 00:01:11.971 --> 00:01:12.739 تصورات )concepts( 00:01:12.739 --> 00:01:14.641 جو cloud computing کی بنیاد ہیں 00:01:14.641 --> 00:01:16.609 خاص کرdistributed کے تصورات 00:01:16.609 --> 00:01:19.078 پینترے )(Techniques جو کے 00:01:19.078 --> 00:01:20.647 جو کے اچھے خاصے اور مختلف قسموں 00:01:20.647 --> 00:01:22.916 کے آج کل cloud computing میں استعمال ہو رہے ہیں 00:01:22.916 --> 00:01:24.284 اور ہم یہ بھی 00:01:24.284 --> 00:01:27.520 تصورات اور پنتروں پر بعث کرتے ہوئے 00:01:27.520 --> 00:01:30.723 ہم ان کے کچھ انڈسٹری کے پہلوؤں کو بھی دیکھیں گے 00:01:30.723 --> 00:01:32.358 open source systems سمیت 00:01:32.358 --> 00:01:35.228 جیسا کہ Hadoop اور NoSQL storage system اور بہت سارے 00:01:36.996 --> 00:01:38.565 تو cloud computing تصورات کا کورس 00:01:38.565 --> 00:01:41.668 ایک distributed systems کا mix ہے 00:01:41.668 --> 00:01:44.337 ایک distributed algorithm کا mix ہے 00:01:44.337 --> 00:01:46.339 اور ےدونوں مل کے 00:01:46.339 --> 00:01:48.508 cloud computing سسٹم میں کام کرتے ہیں 00:01:50.477 --> 00:01:52.111 دیکھتے ہیں کہ اس حصہ میں ہم نے کیا پڑھنا ہے 00:01:52.111 --> 00:01:53.646 کورس کے پیلے پانچ ہفتے 00:01:53.646 --> 00:01:56.249 Cloud Computing Concepts کا حصہ ہیں 00:01:56.249 --> 00:01:58.184 سب سے پہلے تو Clouds کا تعارف، 00:01:58.184 --> 00:01:58.985 کہ وہ کیا ہیں؟ 00:01:58.985 --> 00:02:00.553 کیوں ہیں؟اور ایسے کیوں ہیں؟ 00:02:00.553 --> 00:02:02.989 ہم Mapreduce اور key-value stores کو دیکھیں گے 00:02:02.989 --> 00:02:06.759 یہ Cloud computing کی ابرتی ہو ئی دو شاخیں ہیں 00:02:06.759 --> 00:02:08.627 cloud سے پہلے کیا تھا یہ دیکھیں گے 00:02:08.627 --> 00:02:10.597 cloud computing کے پرانے سسٹم دیکھیں گے 00:02:10.597 --> 00:02:12.265 جیسے Peer-to-peer سسٹم اور Grids 00:02:12.265 --> 00:02:14.133 یہ دونوں اباوٗ اجداد ہیں 00:02:14.133 --> 00:02:16.803 آج کل کے cloud computing سسٹم کے 00:02:18.204 --> 00:02:20.006 پھر ہم تہہ میں چلے جائیں گے 00:02:20.006 --> 00:02:21.941 اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونےوالے algorithm دیکھیں گے 00:02:21.941 --> 00:02:25.211 جیسے Gossip, Membership, Paxos 00:02:25.211 --> 00:02:27.480 پھر پرانے الگورتھم دیکھیں گے 00:02:27.480 --> 00:02:30.116 ، جن میں Time and Ordering, Snapshots اور multicast 00:02:32.218 --> 00:02:33.853 شامل ہیں، ساتھ ساتھ کچھ ہفتہ کے کچھ دن 00:02:33.853 --> 00:02:35.522 انٹرویو دیکھا کریں گے، اندسٹری کے 00:02:35.522 --> 00:02:38.291 معروف منیجر، محقق اور تعلیمی ادارہ سےکے لوگ بھی 00:02:38.291 --> 00:02:40.627 اور امید کہ آپ کے لیے یہ دلچسپ ہوں گے 00:02:42.595 --> 00:02:44.230 کورس کا ڈھانچہ اہسے بنایا گیا ہے 00:02:44.230 --> 00:02:47.233 کے ہم سیکھتے اور آگے بڑھتے جایئں 00:02:47.233 --> 00:02:48.434 دو homewrok ہوں گے 00:02:48.434 --> 00:02:49.769 جو کورس کے بیچ کرنے ہوں گے 00:02:49.769 --> 00:02:53.039 اور ساتھ ایک programming کا کام 00:02:53.039 --> 00:02:54.941 programming والا کام اختیاری ہیے 00:02:54.941 --> 00:02:57.844 اس میں آپ نے ایک emulator میں code لکھنا ہو گا 00:02:57.844 --> 00:03:00.179 کورس کے پیلے حصے میں 00:03:00.179 --> 00:03:02.916 آپ membership protocol لکھیں گے 00:03:02.916 --> 00:03:04.851 ایک emulator کے اندر جو آپ کو مہیا کیا جائے گا 00:03:04.851 --> 00:03:06.085 ہم آپ کو خاکہ مہیا کریں گے 00:03:06.085 --> 00:03:07.720 C++ program کا خاکہ اور پھر آپ بنا سکیں گے 00:03:07.720 --> 00:03:09.722 programming assignment اختیاری ہے 00:03:09.722 --> 00:03:11.958 دو لازمی اس کورس کے حصے 00:03:11.958 --> 00:03:13.826 ہوم ورکس اور ایک آخری امتحان ہو گا 00:03:16.129 --> 00:03:18.331 cloud computing پڑھنے میں دلچسپ ہے 00:03:18.331 --> 00:03:19.365 اس میں کام کرنا دلچسپ ہے 00:03:19.365 --> 00:03:20.533 اور یہ ایک متحرک 00:03:20.533 --> 00:03:23.369 اور لگاتار بدلتا ہوا ایریا ہے 00:03:23.369 --> 00:03:24.571 اور یہ بات اس کو 00:03:24.571 --> 00:03:26.839 مزید دلچسپ بناتی ہے 00:03:26.839 --> 00:03:28.341 میں آپ کے ساتھ کام کرنے 00:03:28.341 --> 00:03:29.108 اور آپ تعامل کی امید کرتا ہوں 00:03:29.108 --> 00:03:31.144 اس کورس کا مقصد سب کو اکھٹے لے ک چلنا ہے 00:03:31.144 --> 00:03:34.681 تو پھر آئیں اس تصوراتی 00:03:34.681 --> 00:03:36.215 دنیا میں میرا ساتھ دیں