خوش آمدید ہمارا ساتھ دینے کا آپ کا شکریہ Cloud Computing Concepts . سیکھنے کے سفر میں یہ پہللا حصہ ہے Cloud Computing Concepts کورس کا کررس دو حصوں پر مشتمل ہے یہ کورس Cloud computing کی اندرونی تفصیلات کے بارے میں ہے اس کا مطلب ہم اس کی تہہ تک جائیں گے اور distribute systems کے concepts دیکھیں گے اور distributed algorithm اور distributed پینترے جو ک سب cloud computing کی بنیاد ہیں اس کورس میں ہم یہ نہیں دیکھیں گے کہ ہیں کے cloud systems کیسے بنتے ہیں یا cloud applications کیسے بنتی ہیں ان کے لیے الگ کورس ہے جس کا نام Cloud Application s ہو گا اور یہ کورس Networking کے بارے میں بھی نہیں ہے cloud کی networking اس کے لیے الگ کورس ہے Cloud Networking کے نام سے جس میں بتائیں گے کہ Cloud میں networking کیسے ہوتی ہے یہ سارے کورس cloud computing کورس cloud Application کورس اور cloud networking کورس Cloud Specialization کا حصہ ہیں جو کے تلبا کو پیش کیا جا رہا ہے دیکھتے ہیں cloud computing concepts میں ہم کیا دیکھیں گے دونوں حصوں میں تین چیزیں تصورات )concepts( جو cloud computing کی بنیاد ہیں خاص کرdistributed کے تصورات پینترے )(Techniques جو کے جو کے اچھے خاصے اور مختلف قسموں کے آج کل cloud computing میں استعمال ہو رہے ہیں اور ہم یہ بھی تصورات اور پنتروں پر بعث کرتے ہوئے ہم ان کے کچھ انڈسٹری کے پہلوؤں کو بھی دیکھیں گے open source systems سمیت جیسا کہ Hadoop اور NoSQL storage system اور بہت سارے تو cloud computing تصورات کا کورس ایک distributed systems کا mix ہے ایک distributed algorithm کا mix ہے اور ےدونوں مل کے cloud computing سسٹم میں کام کرتے ہیں دیکھتے ہیں کہ اس حصہ میں ہم نے کیا پڑھنا ہے کورس کے پیلے پانچ ہفتے Cloud Computing Concepts کا حصہ ہیں سب سے پہلے تو Clouds کا تعارف، کہ وہ کیا ہیں؟ کیوں ہیں؟اور ایسے کیوں ہیں؟ ہم Mapreduce اور key-value stores کو دیکھیں گے یہ Cloud computing کی ابرتی ہو ئی دو شاخیں ہیں cloud سے پہلے کیا تھا یہ دیکھیں گے cloud computing کے پرانے سسٹم دیکھیں گے جیسے Peer-to-peer سسٹم اور Grids یہ دونوں اباوٗ اجداد ہیں آج کل کے cloud computing سسٹم کے پھر ہم تہہ میں چلے جائیں گے اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونےوالے algorithm دیکھیں گے جیسے Gossip, Membership, Paxos پھر پرانے الگورتھم دیکھیں گے ، جن میں Time and Ordering, Snapshots اور multicast شامل ہیں، ساتھ ساتھ کچھ ہفتہ کے کچھ دن انٹرویو دیکھا کریں گے، اندسٹری کے معروف منیجر، محقق اور تعلیمی ادارہ سےکے لوگ بھی اور امید کہ آپ کے لیے یہ دلچسپ ہوں گے کورس کا ڈھانچہ اہسے بنایا گیا ہے کے ہم سیکھتے اور آگے بڑھتے جایئں دو homewrok ہوں گے جو کورس کے بیچ کرنے ہوں گے اور ساتھ ایک programming کا کام programming والا کام اختیاری ہیے اس میں آپ نے ایک emulator میں code لکھنا ہو گا کورس کے پیلے حصے میں آپ membership protocol لکھیں گے ایک emulator کے اندر جو آپ کو مہیا کیا جائے گا ہم آپ کو خاکہ مہیا کریں گے C++ program کا خاکہ اور پھر آپ بنا سکیں گے programming assignment اختیاری ہے دو لازمی اس کورس کے حصے ہوم ورکس اور ایک آخری امتحان ہو گا cloud computing پڑھنے میں دلچسپ ہے اس میں کام کرنا دلچسپ ہے اور یہ ایک متحرک اور لگاتار بدلتا ہوا ایریا ہے اور یہ بات اس کو مزید دلچسپ بناتی ہے میں آپ کے ساتھ کام کرنے اور آپ تعامل کی امید کرتا ہوں اس کورس کا مقصد سب کو اکھٹے لے ک چلنا ہے تو پھر آئیں اس تصوراتی دنیا میں میرا ساتھ دیں