ڈین اورنش : آپ کے جینز آپ کی قسمت کے مالک نہیں ہیں
-
0:00 - 0:02اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ
یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ، -
0:02 - 0:04جیسے کریگ ونٹر نے بڑی
خوبصورتی سے دکھایا ہے - -
0:04 - 0:07دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں -
-
0:07 - 0:11اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور
اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ، -
0:11 - 0:14کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے
لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا - -
0:14 - 0:19جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ،
ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ، -
0:19 - 0:21آپ کے دماغ کو خون کی گردش
اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے - -
0:21 - 0:24مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے -
-
0:24 - 0:26جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے
پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا -
0:26 - 0:28کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے -
-
0:28 - 0:31یہ رابن ولیمز نے ہم سے
-
0:31 - 0:33کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا -
-
0:33 - 0:35اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں
-
0:35 - 0:38اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے -
-
0:38 - 0:40ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ،
جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ، -
0:40 - 0:44پریشانی کا انتظام
-
0:44 - 0:46اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے -
-
0:46 - 0:48میں صرف ایک قاصد ہوں -
-
0:49 - 0:52( ہنسی )
-
0:52 - 0:55ہم کیا بات کر رہے تھے؟
-
0:55 - 0:57( ہنسی )
-
0:57 - 0:59اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ،
-
0:59 - 1:01جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں -
-
1:01 - 1:04جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ،
-
1:04 - 1:08نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور
بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ - -
1:08 - 1:11آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا
اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ، -
1:11 - 1:14اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے -
آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی - -
1:14 - 1:16آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا -
-
1:16 - 1:18ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض
کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں - -
1:18 - 1:21جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر
بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ، -
1:21 - 1:23ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں -
-
1:23 - 1:25اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ،
-
1:25 - 1:27نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر -
-
1:27 - 1:30ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا
مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ - -
1:30 - 1:33ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ
کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں -
1:33 - 1:35اور پیچھے کر سکتے ہیں اور
اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ، -
1:35 - 1:37ان تبدیلیوں کے ذریعے -
-
1:37 - 1:40ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر
کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے -
1:40 - 1:4270 فیصد تک اس گروپ میں
جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ، -
1:42 - 1:45اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ
میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی - -
1:45 - 1:47یہ فرق بہت اہمیت والے تھے -
-
1:47 - 1:49یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی
حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ، -
1:49 - 1:51اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے -
-
1:51 - 1:53سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار
-
1:53 - 1:55صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ،
-
1:55 - 1:57جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو
آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ، -
1:57 - 1:59دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ،
-
1:59 - 2:01مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے -
-
2:01 - 2:03تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں -
-
2:03 - 2:04کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟
-
2:04 - 2:06اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں --
-
2:06 - 2:09پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل
کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے - -
2:09 - 2:11اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں --
-
2:11 - 2:14اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ
برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز - -
2:14 - 2:17اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے
زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے -- -
2:17 - 2:20اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع
کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ، -
2:20 - 2:24اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے
والے جینز کو بند کرنے کے لئے - -
2:24 - 2:27اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ،
-
2:27 - 2:29بہت سارے لوگوں کو امید
دینے اور انتخاب کرنے میں - -
2:29 - 2:34اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ'
اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں -
2:34 - 2:37جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ،
-
2:37 - 2:40لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب،
میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟" -
2:40 - 2:43تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک
نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں -- -
2:43 - 2:45وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں
-- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں -
2:45 - 2:47پہلے کے مقابلے میں ،
-
2:47 - 2:50ہم حقیقت میں اپنے جینز کے
ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں - -
2:50 - 2:51شکریہ -
-
2:51 - 2:53( تالیاں )
- Title:
- ڈین اورنش : آپ کے جینز آپ کی قسمت کے مالک نہیں ہیں
- Speaker:
- Dean Ornish
- Description:
-
ڈین اورنش نئی تحقیق پیش کرتے ہیں جو بتاتی ہے کہ کس طرح ایک صحت مندانہ زندگی اپنانے سے انسان پر جینیاتی سطح پر کتنا اثر ہوتا ہے - مثال کے طور پر ، وہ کہتے ہیں ، جب آپ ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں ، اچھا کھاتے ہیں ، ورزش اور محبّت کرتے ہیں ، آپ کے دماغ کے سیلز کی تعداد بڑھ جاتی ہے -
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 02:53
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Jamshed Azam accepted Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Jamshed Azam commented on Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate | ||
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate |