Return to Video

ڈین اورنش : آپ کے جینز آپ کی قسمت کے مالک نہیں ہیں

  • 0:00 - 0:02
    اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ
    یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ،
  • 0:02 - 0:04
    جیسے کریگ ونٹر نے بڑی
    خوبصورتی سے دکھایا ہے -
  • 0:04 - 0:07
    دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں -
  • 0:07 - 0:11
    اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور
    اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ،
  • 0:11 - 0:14
    کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے
    لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا -
  • 0:14 - 0:19
    جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ،
    ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ،
  • 0:19 - 0:21
    آپ کے دماغ کو خون کی گردش
    اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے -
  • 0:21 - 0:24
    مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے -
  • 0:24 - 0:26
    جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے
    پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا
  • 0:26 - 0:28
    کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے -
  • 0:28 - 0:31
    یہ رابن ولیمز نے ہم سے
  • 0:31 - 0:33
    کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا -
  • 0:33 - 0:35
    اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں
  • 0:35 - 0:38
    اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے -
  • 0:38 - 0:40
    ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ،
    جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ،
  • 0:40 - 0:44
    پریشانی کا انتظام
  • 0:44 - 0:46
    اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے -
  • 0:46 - 0:48
    میں صرف ایک قاصد ہوں -
  • 0:49 - 0:52
    ( ہنسی )
  • 0:52 - 0:55
    ہم کیا بات کر رہے تھے؟
  • 0:55 - 0:57
    ( ہنسی )
  • 0:57 - 0:59
    اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ،
  • 0:59 - 1:01
    جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں -
  • 1:01 - 1:04
    جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ،
  • 1:04 - 1:08
    نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور
    بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ -
  • 1:08 - 1:11
    آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا
    اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ،
  • 1:11 - 1:14
    اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے -
    آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی -
  • 1:14 - 1:16
    آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا -
  • 1:16 - 1:18
    ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض
    کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں -
  • 1:18 - 1:21
    جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر
    بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ،
  • 1:21 - 1:23
    ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں -
  • 1:23 - 1:25
    اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ،
  • 1:25 - 1:27
    نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر -
  • 1:27 - 1:30
    ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا
    مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ -
  • 1:30 - 1:33
    ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ
    کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں
  • 1:33 - 1:35
    اور پیچھے کر سکتے ہیں اور
    اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ،
  • 1:35 - 1:37
    ان تبدیلیوں کے ذریعے -
  • 1:37 - 1:40
    ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر
    کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے
  • 1:40 - 1:42
    70 فیصد تک اس گروپ میں
    جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ،
  • 1:42 - 1:45
    اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ
    میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی -
  • 1:45 - 1:47
    یہ فرق بہت اہمیت والے تھے -
  • 1:47 - 1:49
    یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی
    حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ،
  • 1:49 - 1:51
    اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے -
  • 1:51 - 1:53
    سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار
  • 1:53 - 1:55
    صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ،
  • 1:55 - 1:57
    جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو
    آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ،
  • 1:57 - 1:59
    دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ،
  • 1:59 - 2:01
    مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے -
  • 2:01 - 2:03
    تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں -
  • 2:03 - 2:04
    کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟
  • 2:04 - 2:06
    اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں --
  • 2:06 - 2:09
    پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل
    کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے -
  • 2:09 - 2:11
    اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں --
  • 2:11 - 2:14
    اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ
    برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز -
  • 2:14 - 2:17
    اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے
    زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے --
  • 2:17 - 2:20
    اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع
    کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ،
  • 2:20 - 2:24
    اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے
    والے جینز کو بند کرنے کے لئے -
  • 2:24 - 2:27
    اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ،
  • 2:27 - 2:29
    بہت سارے لوگوں کو امید
    دینے اور انتخاب کرنے میں -
  • 2:29 - 2:34
    اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ'
    اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں
  • 2:34 - 2:37
    جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ،
  • 2:37 - 2:40
    لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب،
    میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟"
  • 2:40 - 2:43
    تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک
    نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں --
  • 2:43 - 2:45
    وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں
    -- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں
  • 2:45 - 2:47
    پہلے کے مقابلے میں ،
  • 2:47 - 2:50
    ہم حقیقت میں اپنے جینز کے
    ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں -
  • 2:50 - 2:51
    شکریہ -
  • 2:51 - 2:53
    ( تالیاں )
Title:
ڈین اورنش : آپ کے جینز آپ کی قسمت کے مالک نہیں ہیں
Speaker:
Dean Ornish
Description:

ڈین اورنش نئی تحقیق پیش کرتے ہیں جو بتاتی ہے کہ کس طرح ایک صحت مندانہ زندگی اپنانے سے انسان پر جینیاتی سطح پر کتنا اثر ہوتا ہے - مثال کے طور پر ، وہ کہتے ہیں ، جب آپ ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں ، اچھا کھاتے ہیں ، ورزش اور محبّت کرتے ہیں ، آپ کے دماغ کے سیلز کی تعداد بڑھ جاتی ہے -

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
02:53
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Jamshed Azam accepted Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Jamshed Azam commented on Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Jamshed Azam edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Your genes are not your fate
Show all

Urdu subtitles

Revisions