Return to Video

کیا ہوتا ہے جب سیلیکن ویلی ٹیکنولوجسٹ حکومت کے لئے کام کرتا ہے؟

  • 0:01 - 0:02
    سب کو سلام پہنچے۔
  • 0:02 - 0:03
    میرا نام میٹ کٹس ہے،
  • 0:03 - 0:08
    اور میں نے گوگل میں تقریبا 17 سال کام کیا۔
  • 0:08 - 0:10
    وہاں ایک ممتاز انجینئر کی حیثیت سے،
  • 0:10 - 0:14
    میں سلیکن ویلی کے ماحولیاتی نظام
    کے بہت قریب تھا۔
  • 0:14 - 0:17
    پھر میں نےکچھ متاثر کن لوگوں
    کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا
  • 0:17 - 0:21
    اور ایک مختصر سفر کیا
    یو ایس ڈیجیٹل سروس میں۔
  • 0:21 - 0:24
    یہ نرالوں کا گروہ ہے جس نے
    HealthCare.gov کو بچانے میں مدد کی
  • 0:24 - 0:28
    جب وہ ویب سائٹ 2013
    میں بہت نیچے چلی گئی تھی۔
  • 0:28 - 0:29
    جی۔
  • 0:29 - 0:32
    تو میں تین سے چھ ماہ کے عرصے
    کے لئے شامل ہوا،
  • 0:32 - 0:34
    اور تقریبا تین سال بعد،
  • 0:34 - 0:36
    میں ابھی بھی واشنگٹن ڈی سی میں ہوں،
  • 0:36 - 0:38
    وفاقی حکومت کے لئے کام کرتا ہوں،
  • 0:38 - 0:42
    کیونکہ حکومت کو واقعی میں
    ابھی تکنیکی ماہرین کی ضرورت ہے۔
  • 0:42 - 0:43
    اپنی پرانی نوکری پر،
  • 0:43 - 0:46
    ہر کمرے میں ویڈیو کانفرنسنگ ہوتی تھی
  • 0:46 - 0:48
    کیلنڈرز کے ساتھ مربوط،
  • 0:48 - 0:52
    بجلی کی تاریں بالکل
    فرنیچر میں تعمیر کی گئیں تھیں۔
  • 0:52 - 0:55
    جب میں کسی سرکاری ایجنسی میں چلا گیا،
  • 0:55 - 0:58
    مجھے فون کانفرنس کا انتظام کرنے کے لیے
    ایک شخص کو فون کرنا پڑا۔
  • 0:58 - 1:00
    اور جب ہم کسی نئے دفتر میں چلے گئے،
  • 1:00 - 1:02
    کچھ عرصے کے لئے فرنیچر ہی نہیں تھا،
  • 1:02 - 1:05
    لہذا ہم نے فون کو ردی کی ٹوکری
    کے اوپر رکھا۔
  • 1:05 - 1:09
    ایک ایسی چیز جس نے مجھے حیران کیا،
    جب بھی میں ڈی سی گیا،
  • 1:09 - 1:13
    حکومت کو ابھی تک کتنے کاغذ کے ساتھ
    نمٹنا ہوتا ہے۔
  • 1:13 - 1:16
    یہ ایک سہولت ہے ونسٹن سیلم میں،
  • 1:16 - 1:17
    شمالی کیرولائنا،
  • 1:17 - 1:19
    جہاں لوگ پریشان تھے
  • 1:19 - 1:22
    کہ عمارت کا ڈھانچہ کمزور ہوسکتا ہے
  • 1:22 - 1:24
    اس تمام کاغذ کے وزن سے۔
  • 1:24 - 1:26
    ہاں۔
  • 1:26 - 1:27
    کاغذ میں کچھ کمیاں ہوتی ہے۔
  • 1:27 - 1:29
    چلیں ایک غیر متوقع امتحان لیتے ہیں۔
  • 1:29 - 1:32
    اگر آپ کا آخری نام ایچ یا
    اس سے آگے سے شروع ہوتا ہے ،
  • 1:32 - 1:37
    ایچ یا اس سے آگے،
    کیا آپ اپنا ہاتھ اٹھائیں گے؟
  • 1:37 - 1:38
    زبردست.
  • 1:38 - 1:39
    میرے پاس کچھ بری خبر ہے:
  • 1:39 - 1:41
    آپ کے فوجی ریکارڈ شاید تباہ ہو گئے ہیں
  • 1:41 - 1:43
    1973 میں آگ کی وجہ سے۔
  • 1:43 - 1:44
    (قہقہے)
  • 1:44 - 1:45
    ہاں۔
  • 1:45 - 1:50
    کاغذات کے عمل آہستہ
    اور غلطیوں کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں.
  • 1:50 - 1:51
    اگر آپ فوجی ہیں
  • 1:51 - 1:53
    اور صحت سے متعلق فوائد
    کی درخواست دے رہے ہیں
  • 1:53 - 1:55
    کاغذ استعمال کرتے ہوئے،
  • 1:55 - 1:59
    تو آپ کو مہینوں انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
  • 1:59 - 2:01
    ہم نے اسے ویب فارم سے تبدیل کیا،
  • 2:01 - 2:03
    زیادہ سابق فوجیوں
    کو پتہ چل جاتا ہے
  • 2:03 - 2:05
    اگر ان کو صحت سے
    متعلق فوائد حاصل ہوسکتے ہیں
  • 2:05 - 2:07
    دس منٹ میں۔
  • 2:07 - 2:10
    (تالیاں)
  • 2:10 - 2:12
    یہ ایک اور آغاز ہے جس پر مجھے فخر ہے۔
  • 2:12 - 2:14
    ہم نے چھوٹے کاروبار کی انتظامیہ
    کے ساتھ کام کیا
  • 2:14 - 2:17
    ان کا ایک نظام کاغذ سے
    ڈیجیٹل پر منتقل کرنے کے لئے۔
  • 2:17 - 2:19
    تو یہ پہلے کی تصویر ہے،
  • 2:19 - 2:22
    اور یہ بعد میں ہے۔
  • 2:22 - 2:24
    وہی کمرہ، وہی لوگ،
  • 2:24 - 2:27
    ہر ایک کے لئے صرف ایک بہتر نظام۔
  • 2:27 - 2:31
    ایک موقع پر، ہم ایک مختلف نظام
    کی خوشی منانا چاہتے تھے،
  • 2:31 - 2:33
    اور اس طرح ہم ایک بیکری پر گئے
  • 2:33 - 2:34
    اورکہا، "کیا آپ کیک بنا سکتے ہیں؟
  • 2:34 - 2:37
    اور اسے سجائیں ایک فارم سے
    کہ ہم ڈیجیٹل ہو گئے ہیں؟"
  • 2:37 - 2:41
    اور بیکری والے اس درخواست سے
    حیران و پریشان ہو گئے۔
  • 2:41 - 2:44
    وہ ایک خط چاہتے تھے
    سرکاری لیٹر ہیڈ پر۔
  • 2:44 - 2:47
    کیونکہ ہم حکومت کے لیے کام کرتے ہیں،
    ہم نے ایک خط لکھا، جس پر لکھا تھا،
  • 2:47 - 2:49
    "آپ یہ عوامی ڈومین فارم استعمال کرسکتے ہیں
  • 2:50 - 2:53
    جشن منانے کے مقاصد کے لئے کیک پر۔ "
  • 2:53 - 2:55
    (قہقہے)
  • 2:55 - 2:58
    جس کی وجہ سے کیک پر فارم
    بھرنے کے برے مذاق شروع ہوےٴ۔
  • 2:58 - 2:59
    ہاں، روایتی ابو والے مذاق حکومت میں۔
  • 3:00 - 3:02
    اب میں نے کاغذ کے بارے میں بہت بات کی ہے،
  • 3:02 - 3:06
    لیکن ہم نیچے جاتے کمپیوٹر نظاموں
    کو بھی اوپر لاتے ہیں۔
  • 3:06 - 3:08
    ہم جدید ٹکنالوجی کے طریقہ کار لاتے ہیں،
  • 3:08 - 3:12
    جیسے صارف مرکوز ڈیزائن اور بادل،
  • 3:12 - 3:14
    اور ہم خریداری کو بہتر
    بنانے میں بھی مدد کرتے ہیں۔
  • 3:14 - 3:17
    یہ پتہ چلتا ہے کہ
    حکومت سافٹ ویئر خریدتی ہے
  • 3:17 - 3:22
    جس طرح سے یہ کرسیاں، براؤنیز اور
    ٹینک خریدتی ہے:
  • 3:22 - 3:27
    سرکاری ضوابط سے
    جو ایک ہزار صفحات لمبے ہیں۔
  • 3:27 - 3:31
    تو ہاں، وہاں کچھ چیزیں ہیں
    جو ابھی حکومت میں گڑبڑ ہیں۔
  • 3:31 - 3:34
    لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ سلیکن ویلی
    اس کہانی میں نجات دہندہ ہے،
  • 3:34 - 3:35
    (قہقہ)
  • 3:35 - 3:37
    آپ کو ایک اور چیز ملنے والی ہے۔
  • 3:37 - 3:40
    کچھ بہترین اور روشن ترین ذہن ٹکنالوجی میں
  • 3:40 - 3:42
    کھانے کی فراہمی کے آغاز پر کام کر رہے ہیں
  • 3:42 - 3:43
    اور سکوٹرز
  • 3:43 - 3:47
    اور لوگوں کو بہتر طریقے
    سے بھنگ پینچانے کا طریقہ۔
  • 3:47 - 3:52
    کیا واقعی یہ سب سے اہم چیز ہے،
    ابھی کام کرنے کے لئے؟
  • 3:52 - 3:56
    سلیکن ویلی دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے
    کے بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہے۔
  • 3:56 - 4:00
    لیکن آپ اپنا اثر محسوس کرتے ہیں
    ایک بہت زیادہ مخفی انداز میں
  • 4:00 - 4:02
    حکومت میں۔
  • 4:02 - 4:05
    یہ کوئی ہے جس کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
  • 4:05 - 4:07
    اس نے مجھے ٹویٹر پر ڈھونڈا
  • 4:07 - 4:10
    یہ کہنے کے لیے کہ ہمارا نظام بہتر ہوا ہے
  • 4:10 - 4:13
    مشکل وقت میں اس کے لئے اچھا کام کیا۔
  • 4:13 - 4:16
    وہ مشکل وقت ہیں جب حکومت کو
    اچھی طرح سے کام کرنے کی ضرورت ہو
  • 4:16 - 4:19
    اور ہمیں حکومت میں جدت کی ضرورت کیوں ہے۔
  • 4:19 - 4:21
    اب مجھے کچھ اعتراف کرنا ہے۔
  • 4:21 - 4:22
    جب میں ڈی سی آیا،
  • 4:22 - 4:26
    میں نے بعض اوقات
    بیوروکریٹ جیسے الفاظ استعمال کیے۔
  • 4:26 - 4:27
    آج کل،
  • 4:27 - 4:31
    بہت زیادہ امکان ہے کہ میں
    سرکاری ملازم جیسے الفاظ استعمال کروں۔
  • 4:31 - 4:34
    فرانسائن کی طرح، جو آپ کو رلا سکتی ہے۔
  • 4:34 - 4:35
    یا کم سے کم، اس نے مجھے رلایا،
  • 4:35 - 4:38
    کیونکہ وہ بہت متاثر کن ہے۔
  • 4:38 - 4:42
    مجھے بھی دل کی گہرائیوں سے،
    اپنے ساتھیوں پر انتہائی فخر ہے۔
  • 4:42 - 4:46
    وہ کام کریں گے
    غیر منطقی حالات میں بھی
  • 4:46 - 4:50
    اور رات گئے تک
    صحیح نتیجہ حاصل کرنے کے لئے.
  • 4:50 - 4:52
    حکومت ادا نہیں کر سکتی
    بھاری تنخواہ کے بونس،
  • 4:52 - 4:56
    لہذا ہم نے اپنے ایوارڈز بنا لیے۔
  • 4:56 - 4:59
    ہمارا نشان مولی نامی ایک کیکڑا ہے۔
  • 4:59 - 5:03
    اور اس طرح یہ ایوارڈ اصل میں ہے
    ایک کیکڑے کی طرح بنا ہوا پرس،
  • 5:03 - 5:06
    دھاتی چادر میں کسے ہوئے۔
  • 5:06 - 5:09
    ان دنوں ، میں کم یقین کرتا ہوں
    چاندی کی گولیوں میں
  • 5:09 - 5:12
    جو سب کچھ ٹھیک کرنے جا رہی ہیں۔
  • 5:12 - 5:14
    مجھے زیادہ یقین ہے
  • 5:14 - 5:17
    لوگوں پر جو مدد کرنے کے لئے آتے ہیں۔
  • 5:17 - 5:20
    اگر آپ کچھ ڈھونڈ رہے ہیں
    گہرا معنی خیز --
  • 5:20 - 5:25
    اور مکمل انکشاف،
    کبھی کبھی حیرت انگیز طور پر مایوس کن --
  • 5:25 - 5:27
    یہاں آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔
  • 5:27 - 5:29
    کچھ مشکل ہے
  • 5:29 - 5:34
    اور گندا اور اہم اور جادوئی ہے
  • 5:34 - 5:37
    جب سرکاری ملازمین شراکت دار ہوں
    تکنیکی ماہرین کے ساتھ
  • 5:37 - 5:40
    شہری اور ریاستی اور قومی سطح پر۔
  • 5:40 - 5:42
    آپ کو ہمیشہ کے لئے نہیں کرنا ہے۔
  • 5:42 - 5:46
    لیکن آپ فرق پیدا کر سکتے ہیں
    عوامی خدمت میں
  • 5:46 - 5:47
    ابھی.
  • 5:47 - 5:49
    شکریہ۔
  • 5:49 - 5:52
    (تالیاں)
Title:
کیا ہوتا ہے جب سیلیکن ویلی ٹیکنولوجسٹ حکومت کے لئے کام کرتا ہے؟
Speaker:
میٹ کٹس
Description:

اگر حکومت سلیکن ویلی کی طرح چلے تو کیا ہوگا؟ انجینئر میٹ کٹس بتاتے ہیں کہ کیوں انہوں نے امریکی حکومت میں کام کرنے کے لئے گوگل (جہاں انہوں نے تقریبا 17 سال تک کام کیا) چھوڑنے کا فیصلہ کیا -- اور یہ معاملہ پیش کرتے ہے کہ اگر آپ واقعی میں اثر ڈالنا چاہتے ہیں تو، جہاں آپ کی مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہاں جائیں۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
06:04

Urdu subtitles

Revisions