Return to Video

Hour of Code - Mark Zuckerburg teaches Repeat Loops

  • 0:00 - 0:04
    کمپیوٹر احکامات دہرانے میں
    واقعی ماہر ہوتے ہیں۔
  • 0:04 - 0:08
    اگر آپ کو کوئی کام بہت دفعہ مسسل
    کرنا پڑے تو آپ بہت زیادہ تنگ ہو جائیں گے۔
  • 0:08 - 0:09
  • 0:09 - 0:13
    لیکن کمپیوٹر لاکھوں اور کروڑوں دفعہ
    ایک ہی مکرر عمل کر سکتا ہے،
  • 0:13 - 0:15
    اور تنگ بھی نہیں ہوتا اور
    اور اچھی طرح تکرار کر رہا ہوتا ہے۔
  • 0:16 - 0:17
    مثلا اگر میں نے چاہا کہ
  • 0:17 - 0:21
    فیسبک میں سب کو سالگرہ مبارک
    کا ایمیل بھیجوں،
  • 0:21 - 0:25
    تو مجھے ہر کسی کو ایمیل لکھنے میں
    پوری صدی لگ سکتی ہے۔
  • 0:25 - 0:25
  • 0:25 - 0:29
    لیکن کوڈ کے کچھ سطروں سے میں
    ایک نظام بنا سکتا ہوں
  • 0:29 - 0:32
    کہ فیسبک میں سب کو سالگرہ
    مبارک ایمیل بھیجے۔
  • 0:32 - 0:34
    تو انہیں کہتے حلقے loops،
    اور اسی لئے تو اہم ہیں،
  • 0:34 - 0:37
    اور کمپیوٹر تکرار کا کام اچھا کر سکتے ہیں۔
  • 0:37 - 0:41
    اس مثال میں ہدف پرندے
    کو حرکت دے کر
  • 0:41 - 0:45
    سور پکڑنا ہے۔ اور اب ہم "repeat" بلاک استعمال کر سکتے ہیں
  • 0:45 - 0:49
    کہ یہ کام آسانی
    سے سرانجام ہو۔ آپ یہ کام یا تو
  • 0:49 - 0:52
    کمپیوٹر کو "move forward" کا کمانڈ
    پانچ دفعہ دینے سے کر سکتے ہیں
  • 0:52 - 0:57
    تاکہ پرندہ ہر دفعہ سور کی جانب
    نزدیک ہو۔
  • 0:57 - 1:01
    یا آپ کمپیوٹر کو ایک دفعہ
    "move forward" کا بتا سکتے ہیں،
  • 1:01 - 1:04
    اور پھر اسے کہیں کہ یہی عمل 5 دفعہ
    تکرار کرے، اور وہ کرے گا۔
  • 1:04 - 1:08
    یہ انجام دینے کے لئے آپ کمانڈ
    "move forward" گسیٹھ کر
  • 1:08 - 1:12
    "repeat" بلاک
    کے اندر لگا سکتے ہیں۔
  • 1:12 - 1:16
    آپ اس پر کلک کر کے بتا سکتے ہیں
    کہ بلاک کتنی دفعہ مکرر ہو
  • 1:16 - 1:20
    تاکہ اسے بتا سکیں کہ آگے جانے
    کے لئے کتنے قدم جائے۔ اب بات یہ ہے کہ آپ
  • 1:20 - 1:24
    "repeat" بلاک کے اپنی مرضی
    جتنے کمانڈ لگا سکتے ہیں۔
  • 1:24 - 1:27
    اس مثال میں آپ اسے بتا رہے ہیں
    کہ آگے جا کے بائیں مڑے،
  • 1:27 - 1:31
    جو یہ پانچ دفعہ کرے گا۔ اچھا خوب ہے اور
    مزے لے کر سیکھیں :-)
  • 1:31 - 1:31
Title:
Hour of Code - Mark Zuckerburg teaches Repeat Loops
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
01:35

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions