Return to Video

Minecraft Hour of Code - Hero's Journey

  • 0:00 - 0:04
    سٹیسی: سٹیمپی، لزی، پرسٹن - میرے ساتھ
    آنے کا شکریہ۔
  • 0:04 - 0:07
    جو میں آپ کو دکھنا چاہتی ہوں
    وہاں میسا مرتفع پر ہے۔
  • 0:07 - 0:09
    میرے خیال آپ کو بہت پسند آئے گا۔
  • 0:09 - 0:17
    رکو ذرا - راستے میں کھڈا ہے!
    (چلاتے ہوئے) سب ٹھیک ہو؟
  • 0:17 - 0:18
    سٹیمپی: آہ، مجھے مسلہ نظر آ رہا ہے۔
  • 0:18 - 0:19
    دیکھو!
  • 0:19 - 0:20
    راستے میں کھڈا تھا۔
  • 0:20 - 0:22
    سٹیسی: واقعی، سٹیمپی؟
  • 0:22 - 0:25
    لزی: ہمیں شاید اسے ٹھیک کرنے کے لئے
    بلاک جمع کرنے چاہیئے۔
  • 0:25 - 0:26
    پرسٹن: چلو اسے ریس میں بدلتے ہیں۔
  • 0:26 - 0:28
    ٹاپ پر پہلے واپس آنے والا جیت لے گا۔
  • 0:28 - 0:30
    سٹیسی: ٹھیک ہے، اپنے نشانوں پر رہیں، تیار ہو اور جاؤ!
  • 0:30 - 0:34
    اچھا تو میں تھوڑا یہ ٹیراکوٹا جمع کرتی ہوں۔
  • 0:34 - 0:35
    رکو۔
  • 0:35 - 0:36
    لوگو، میں کانکنی نہیں کر پا رہی!
  • 0:36 - 0:37
    پرسٹن: میں بھی۔
  • 0:37 - 0:38
    لزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔
  • 0:38 - 0:40
    سٹیسی: اچھا، عجیب بات ہے۔
  • 0:40 - 0:41
    سٹیمپی، آپ کھدائی کر سکتی ہیں؟
  • 0:41 - 0:43
    سٹیمپی: نہیں، کانکنی نہیں کر سکتی۔
  • 0:43 - 0:44
    سٹیسی: اچھا، سارے شانت رہو۔
  • 0:44 - 0:46
    سٹیمپی: کیا گیم ٹوٹ گیا ہے؟
  • 0:46 - 0:47
    سٹیسی: اگر ٹوٹا ہوا ہے تو مرمت کیسے کریں؟
  • 0:47 - 0:48
    لزی: پتہ نہیں۔
  • 0:48 - 0:51
    سٹیمپی: کوئی مائنکرافٹ کوڈ
    لکھ سکتا ہے؟
  • 0:51 - 0:53
    (اوف) پرسٹن: وہ کیا ہے؟
  • 0:53 - 0:55
    سٹیمپی: میں نے یہ کبھی نہیں دیکھی۔
  • 0:55 - 0:56
    لزی: بہت پیاری لگتی ہے۔
  • 0:56 - 0:59
    سٹیسی: کیا یہ کوئی ٹائم ٹیبل ہے؟
  • 0:59 - 1:02
    پرسٹن: اچھا، ہو کیا رہا ہے؟
  • 1:02 - 1:04
    کوئی اصل دنیا میں جا
    کر اسے ٹھیک کرے۔
  • 1:04 - 1:06
    سب: ایسے نہیں ہونا!
  • 1:06 - 1:08
    سٹیسی: میں نہیں (لمبی آہ)
  • 1:08 - 1:10
    اچھا میں چلتی ہوں۔
  • 1:12 - 1:13
    اوئے!
  • 1:13 - 1:17
    اوہ، اچھا، اب میں اصل دنیا میں ہوں۔
  • 1:17 - 1:20
    میں مائنکرافٹ کے دفتر ڈھونڈ نکالتی ہوں۔
  • 1:20 - 1:22
    لیکن مجھے تمہاری مدد چاہیئے۔
  • 1:22 - 1:26
    درس شروع کرو، ابھی کوڈ لکھنا سیکھو،
    اور میں کچھ لیولز
  • 1:26 - 1:27
    کے بعد آپ کو پکڑ لوں گی، اچھا؟
  • 1:27 - 1:29
    دعا کرنا میرے لئے!
  • 1:31 - 1:34
    میرے خیال میں اس طرف ہے۔
  • 1:34 - 1:35
    وای!
  • 1:35 - 1:36
    کیکٹس!
  • 1:36 - 1:38
    میں ٹھیک ہوں!
  • 1:38 - 1:43
    آور اف کوڈ چیلنج پورا کرنے کے لئے آپ
    کو ایجنٹ پروگرام کرنا ہوگا۔
  • 1:43 - 1:48
    راستے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لئے آپ ایجنٹ
    کے ساتھ کام کریں گے، تاکہ آپ ان
  • 1:48 - 1:50
    چیزوں کو اٹھا سکیں جو سفر کے لئے چاہیئے۔
  • 1:50 - 1:56
    صرف ایجنٹ بلاک رکھ اور توڑ سکتا ہے،
    اور صرف آپ انہیں لے سکتے ہیں۔
  • 1:56 - 2:01
    آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔
    بائیں طرف مائنکرافٹ ہے۔
  • 2:01 - 2:06
    درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے جس کے
    کمانڈ ایجنٹ کو سمجھ آتیں ہیں۔
  • 2:06 - 2:08
    اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔
  • 2:08 - 2:12
    اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے
    پروگرام کے کمانڈ لکھیں گے۔
  • 2:12 - 2:16
    ایجنٹ چل، مڑ اور پریشر کے رکابیوں
    کو سرگرم کر سکتا ہے۔
  • 2:16 - 2:20
    یہ بلاکوں کو نابود اور جابجا کر سکتا ہے۔
  • 2:20 - 2:25
    جب وہ ان ہتھگاڑیوں کی طرح بلاکیں رکھ لیتا ہے،
    یہ انہیں اپنے نیچے رکھ لیتا ہے۔
  • 2:25 - 2:29
    اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے،
    تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔
  • 2:29 - 2:34
    اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، آپ
    سب کچھ سرے سے شروع
  • 2:34 - 2:35
    کرنے کے لئے "reset" کا بٹن مار سکتے ہیں۔
  • 2:35 - 2:40
    اگر کوڈ کا کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا پڑے،
    اسے اپنے ورک سپیس سے ٹول بار میں گسیٹھ کر لے جائیں۔
  • 2:40 - 2:42
    ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "run" کا بٹن ماریں۔
  • 2:42 - 2:45
    اچھا تو چلو آپ ہی پہلے لیولز پر ٹرائی ماریں۔
  • 2:45 - 2:45
    گڈ لک!
Title:
Minecraft Hour of Code - Hero's Journey
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
02:52

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions