Return to Video

Disney Infinity Play Lab - Repeat

  • 0:01 - 0:07
    کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ
    کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟
  • 0:07 - 0:13
    امید ہے ایسا نہ ہو۔ کمپیوٹر دہرانے
    میں ماہر ہوتے ہیں۔ یہ دائمی مکرر بلاک ہے.
  • 0:13 - 0:18
    گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے
    وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں
  • 0:18 - 0:23
    کہ ایک عمل کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر
    ہمیشہ ہوتا رہے، آپ ان بلاکوں کو
  • 0:23 - 0:29
    "repeat forever" بلاک میں ڈالیں گے۔
    اگلے پزل میں، ہمیں اینا کو اوپر نیچے
  • 0:29 - 0:34
    مسلسل حرکت دینی ہے۔ گیم بناتے وقت
    کمانڈوں کا تکرار آپ کا بہت سارا
  • 0:34 - 0:35
    وقت بچا سکتے ہیں۔
Title:
Disney Infinity Play Lab - Repeat
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:38

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions