Return to Video

Minecraft - Hour of Code: تعارف

  • 0:00 - 0:05
    میں جینز برگرنسٹن ہوں، لیکن لوگ مجھے جیب
    بلاتے ہیں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں
  • 0:05 - 0:13
    یہاں mojang.com پر۔ 11 یا 12 سال کا تھا
    کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں
  • 0:13 - 0:18
    گیم بنانا چاہتا تھا۔ والد کے دوست نے بتایا
    کہ کھیل بنانے کے لئے مجھے
  • 0:18 - 0:26
    پروگرامنگ سیکھنی ہو گی. یہ تھا میرا سٹارٹ۔
    مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر
  • 0:26 - 0:33
    سمجھنا پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں
    یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں آپ
  • 0:33 - 0:39
    کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے
    ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا
  • 0:39 - 0:46
    حرکت دے کر سیکھیں گے۔
    روایتی پروگرامنگ متن text میں ہوتی ہے۔
  • 0:46 - 0:51
    لیکن ہم بلاکلی استعمال کریں گے: سسٹم
    جہاں بلاکوں کو کھینچ اور چھوڑ کر
  • 0:51 - 0:58
    پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں وہ
    جاوا اسکرپٹ کوڈ ہوتا ہے۔ آپ وہ تصورات
  • 0:58 - 1:03
    سیکھیں گے جو کمپیوٹر پروگرامر روزانہ
    استعمال کرتے ہیں اور یہ کمپیوٹر سائنس
  • 1:03 - 1:10
    کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو
    Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔
  • 1:10 - 1:15
    شروع میں آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس
    منتخب کرتا ہوں۔ آئیے ایسا پروگرام کوڈ
  • 1:15 - 1:23
    لکھیں جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔
    سکرین کے تین اہم حصے ہیں۔
  • 1:23 - 1:29
    بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،
    جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات
  • 1:29 - 1:35
    نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ
    ٹول باکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک
  • 1:35 - 1:41
    ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔
    دائیں طرف کی سفید جگہ
  • 1:41 - 1:47
    ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔
    اگر moveForward(); بلاک کو گھسیٹیں
  • 1:47 - 1:53
    ورک سپیس میں اور پھر Run کریں،
    کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس گرڈ پر آگے جاتا ہے۔
  • 1:53 - 2:00
    اور اگر ہم ایلیکس کے آگے جانے کے بعد
    کچھ اور کرنا چاہیں تو کیا کریں؟
  • 2:00 - 2:05
    ہم بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں
    turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے
  • 2:05 - 2:11
    moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں
    جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو۔ پھر، میں اسے
  • 2:11 - 2:17
    ڈراپ کرتی ہوں اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔
    جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی
  • 2:17 - 2:23
    احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں
    اوپر سے نیچے ڈھیر ہوتے ہیں۔ اور اگر
  • 2:23 - 2:29
    کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا ہے، اسے ڈھیر سے
    واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ تبدیلیاں حذف
  • 2:29 - 2:34
    کرنے اور سٹارٹ لیول پر واپسی کے لئے،
    تو ورک سپیس میں اوپر دائیں طرف Start Over
  • 2:34 - 2:41
    بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو مڑنے کے
    بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟
  • 2:41 - 2:47
    اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ
    کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔
  • 2:47 - 2:49
    آ‌‍‌ؤ کوڈ لکھنا شروع کریں!
Title:
Minecraft - Hour of Code: تعارف
Description:

Start learning at http://code.org/

Stay in touch with us!
• on Twitter https://twitter.com/codeorg
• on Facebook https://www.facebook.com/Code.org
• on Instagram https://instagram.com/codeorg
• on Tumblr https://blog.code.org
• on LinkedIn https://www.linkedin.com/company/code-org
• on Google+ https://google.com/+codeorg

more » « less
Video Language:
English
Duration:
02:51

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions