Return to Video

TEDx کیا ہے

  • 0:02 - 0:07
    کینیا سے کولمبیا تک, عراق سے کوریا تک،
  • 0:07 - 0:11
    کچی بستیوں میں، اسکولوں میں،
    جیلوں میں اور تھیٹر میں،
  • 0:11 - 0:14
    ہر روز, لوگ دنیا بھر میں TEDx تقاریب
    میں اکٹھے ہوتے ہيں
  • 0:14 - 0:19
    اپنے مقامی ابھرتے ہوئے بہترین خیالات
    کو سننے کے لئے.
  • 0:19 - 0:25
    آج، آپ عالمی سطح پر بات چیت کا حصہ ہیں
    ہمارے مشترکہ مستقبل کے بارے میں۔
  • 0:26 - 0:29
    تو یہ TEDx کیا ہے؟
  • 0:29 - 0:32
    TED TEDx کانفرنس کی ایک کاوش ہے،
  • 0:32 - 0:35
    ایک غیر منافع بخش وقف,
    قابل قدر خیالات کے پھیلانے کے لئے.
  • 0:35 - 0:40
    ہم مفت لائسنس دیتے ہيں TED طرز کی تقاریب
    دنیا بھر میں منعقد کرنے کے لئے۔
  • 0:40 - 0:45
    آج کی یہ تقریب TED کانفرنس
    کی طرز اور نظریہ پر ہے
  • 0:45 - 0:49
    لیکن یہ آزادانہ طور پر منعقد کی گئی ہے
    آپ کی مقامی برادری کی جانب سے .
  • 0:49 - 0:51
    چناچہ ان رضاکاروں کی ٹیم
    کا شکریہ ضرور ادا کريں
  • 0:51 - 0:54
    جنھوں نے آج کی تقریب پر اتنی محنت کی۔
  • 0:54 - 1:00
    یہ ان کے خیالات، لگن اور وقت ہے
    جس نے یہ تمام ممکن بنا دیا ہے.
  • 1:00 - 1:03
    انہوں نے تمام مقررین اور خیالات کا
    انتخاب کیا جو آج آپ سنیں گے
  • 1:03 - 1:09
    جو بلاشپہ ان مقررین کے ہیں،
    ضروری نہیں کہ TED کے ہوں۔
  • 1:09 - 1:13
    ہميں امید ہے ان کی گفتگو آپ میں ایک دلچسپ
    بات چیت کو جنم دے گی۔
  • 1:13 - 1:16
    یہ دن تجسس اورشبہات کے لئے ہے،
  • 1:16 - 1:23
    کشادگی کے لئے اور تنقیدی سوچ کے لئے،
    ابھارنے اور عمل کرنے کے لئے ہے۔
  • 1:23 - 1:27
    آپ جتنا زیادہ اس میں گھسیں گے،
    اتنا زیادہ آپ حاصل کریں گے.
  • 1:28 - 1:31
    اور اب، چلیں تقریب شروع کرتے ہیں!
Title:
TEDx کیا ہے
Description:

TEDx ایک بین الاقوامی برادری ہے جو TED طرز کی تقاریب منعقد کرتی ہے کہیں بھی اور کبھی بھی -- اور مقامی خیالات کو عالمی منظر نامے پر پیش کرنے میں مدد کرتی ہے۔
tedxtalks.ted.com پر ان کو سنیں یا اپنے علاقے میں TED یا TEDx کی تقریب میں شامل ہوں.

یہ ویڈیو Wondros کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDxTalks
Duration:
01:41
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum approved Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx
Show all

Urdu subtitles

Revisions