Return to Video

How the ITU could put the internet behind closed doors.

  • 0:00 - 0:04
    انٹرنیٹ ھمیں ،دوستوں سے بات کرنے کی،فنونِ لطیفہ کے لیے
  • 0:04 - 0:09
    ایک نئے کاروبار کے لیے یا اپنی حکومتوں کے خلاف بولنے کی لا محدود آزادی دیتا ہے
  • 0:09 - 0:11
    یہ اچانک ہونے والا واقعہ نہیں ہے۔
  • 0:11 - 0:13
    انٹرنیٹ کا ڈھانچہ،دنیا بھر کے سانئسدان،انجینئرز کی بات چیت کے بعد سامنے آیا
  • 0:16 - 0:20
    اس لئےانٹرنیٹ کو بند کرنے کے لیے کوئی بیرونی دُباءو نہیں تھا
  • 0:20 - 0:23
    لیکن اب ایک ایسا کھیل بنایا جا رھا ہے جس کے تحت انٹرنیشنل ڈھانچہ بنایا جا رھا ہے جیسے حکومتیں کنٹرول کریں گی
  • 0:23 - 0:28
    جوانٹرنیٹ کا مستقبل طے کرنے کی نئی جگہ ہو گا۔
  • 0:28 - 0:32
    جو کہ بین الاقومی سلسلہ پیام رسائی اتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے
  • 0:32 - 0:35
    اور دسبر کے مہینے میں دنیا کی حکومتیں اس حد کو طے کرنے کے لئے اکٹھی ہوں گی کہ،
  • 0:35 - 0:39
    اپنے اختیارات کو کس حد تک وسعت دی جائے کہ نیٹ کے فیصلے لئے جا سکیں
  • 0:39 - 0:42
    ITU انٹرنیٹ پر آزادئ اظہار رائے کے لئے کسی بھی خطرے کے لئے کوئی قدم اُٹھا سکتی ہے
  • 0:42 - 0:45
    کچھ بنیادی باتیں کہ کیوں ایسا ہو گا
  • 0:45 - 0:48
    انٹرنیٹ کسی کی ملکیت نہیں ہے۔
  • 0:48 - 0:52
    یہ عالمی سطح پر موجود نیٹ ورکس کا مجموعہ ہے،،جسے کوئی بھی بنا سکتا ہے
Title:
How the ITU could put the internet behind closed doors.
Description:

Take action at http://www.whatistheITU.org

Fight for the Future and Access collaborated on this short, informative video about a serious threat to the free and open internet that could have devastating effects for human rights and free expression around the globe.

more » « less
Video Language:
English
Team:
Volunteer
Duration:
04:08
mmarslanyaqub added a translation

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions