Return to Video

The Myth Of Human Nature

  • 0:18 - 0:18
  • 0:18 - 0:18
    انسانی فطرت کی داستان
  • 0:18 - 0:21
    ایک معاشرہ جس کی بنیاد مقابلہ پر ہے
  • 0:21 - 0:28
    ااور درحقیقت اکثر ایک انسان دوسرے انسان کا بے رحم استعسال کرتا ہے
  • 0:28 - 0:32
    دوسرے لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا
  • 0:32 - 0:38
    اور اکثر صرف اپنے فائدے کیلئے مسائل پیدا کرتا ہے
  • 0:38 - 0:41
    حکومت کرنے کا نظریہ اس رویہ کی وجہ
  • 0:41 - 0:45
    کچھ بنیادی اور نہ بدلنے والی انسانی فطرت ہے
  • 0:45 - 0:50
    چناچہ ہمارے معاشرے کی داستان یہ ہے کہ لوگ فطری طور مقابلہ کرنے والا ہے
  • 0:50 - 0:55
    اور یہ خود پسند اور خود غرض ہے حقیقت اس کے بلکل متضاد ہے
  • 0:55 - 0:56
    ہماری خاص انسانی ضروریات ہیں صرف ایک طریقہ ہے کہ ہے صرف انسانی
  • 0:56 - 0:58
    فطرت کے بارے میں بات کریں جوکہ مانی ہوئی حقیقت ہے کہ انسان کی خاص ضروریات ہیں
  • 0:58 - 1:02
    انسانی ضروریات ہیں دوستی،قریبی تعلق،چاہے جانا،کسی سے تعلق ہونا،
  • 1:02 - 1:07
    اپنے آپ کو قبول کروانا، دیکھے جانا، خوش آمدید کہلوانا کیونکہ ہم کون ہیں
  • 1:07 - 1:13
    ہیں اگر یہ ضروریات پوری ہو جائیں تو لوگ ہمدرد،
  • 1:13 - 1:18
    ، تعاون کرنے والے، اور دوسرے لوگوں کیساتھ ہمدردی کرنے والے بن جائیں چناچہ جو اس کے مخالف ہم اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں
  • 1:18 - 1:25
    درحقیقیت وہ انسانی فطرت کے خلاف ہے۔ مختصر طور پر کیونکہ چند لوگوں
  • 1:26 - 1:30
    کو انکی ضروریات ملتی ہیں کو انکی ضروریات ملتی ہیں ہو لیکن
  • 1:30 - 1:35
    صرف انسان کی بنیادی ضروریات کو مد نظر رکھ کر جو کہ لے جاتی ہے خاص خصوصیات کیطرف اگر وہ پوری ہوجائیں اور
  • 1:35 - 1:40
    مختلف خصوصیات جنکا انکار کیا جائے
  • 1:40 - 1:42
Title:
The Myth Of Human Nature
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:59

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions