YouTube

Got a YouTube account?

New: enable viewer-created translations and captions on your YouTube channel!

Urdu subtitles

WP4 7 Vaughan r8 mastered

Get Embed Code
47 Languages

Showing Revision 3 created 12/05/2016 by Muhammad Bilal Khan.

  1. ورڈ پریس 7۔4 "وان"
  2. یہ نام مشہور جاز لیجنڈ سارہ " سیسی" وان
    کے نام پر رکھا گیا
  3. ورڈرپریس 7۔4 کی مدد سے اپنی مرضی سے سائٹ
    بنانا ہوا بہت آسان
  4. کارلی سے ملیے۔
  5. کارلی پالتو جانوروں کا اسٹور چلاتی ہیں،
    اور انہیں ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہے۔
  6. کارلی اپنے آپشن دیکھتی ہیں۔ ۔ ۔
  7. ۔ ۔ ۔ اور انہیں ورڈ پریس ملتا ہے،
  8. ورڈ پریس سے کارلی
  9. ہزاروں مفت تھیمز میں سے اپنی مرضی کا
    تھیم استعمال کر سکتی ہیں۔
  10. کارلی ٹونٹی سیونٹین (تھیم) کا انتخاب کرتی
    ہیں،
  11. یہ ورڈپریس کی ایک بالکل نئی تھیم ہے۔
  12. جسے مخصوص بزنس وغیرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔
  13. یہ سلیک ڈیزائن پر مشتمل ہے
  14. اور بڑی بڑی تصاویر سے بھر پور ہے –
  15. جوکہ اسکوچھوٹےکاروبار،جیسا کہ پالتو
    جانوروں کا اسٹور سےلیکر بڑےکاروبارتک
  16. کے استعمال کے لیے پسندیدہ بناتا ہے۔
  17. کیونکہ یہ ایک بالکل نئی سائٹ ہے،
  18. ٹونٹی سیوینٹین کچھ ابتدائی مواد دکھائے گی
  19. جس سے کارلی کو اس کا طریقہ استعمال سمجھنے
    میں مدد ملے گی
  20. تاکہ وہ اپنے اسٹور کے مطابق اس کو ڈھال سکے
  21. ترمیم کے لیے نئے ظاہری شارٹ کٹس
  22. بتاتے ہیں کہ سائٹ کے کونسے حصے
    تبدیل ہو سکتے ہیں
  23. وہ بھی بالکل براہ راست پیش منظر کے اندر
  24. جیسےجیسے کارلی اپنے تھیم میں
    تبدیلیاں کرتی ہیں
  25. انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہیڈر میں
    ویڈیو بھی ڈال سکتی ہیں۔
  26. وہ اپنی بھتیجی کی ایک پپی کے ساتھ بنائی گئی
    ویڈیو کا انتخاب کرتی ہیں

  27. اور ڈائریکٹ اپنے ٹیبلٹ سے ویڈیو ہیڈر میں
    شامل کردیتی ہیں۔
  28. چونکہ آپ ورڈرپریس 7۔4 میں مییومیں ترمیم
  29. کرتے ہوئے پیج بنا سکتے ہیں
  30. اس لیے کارلی اپنی رفتار کو برقرار
    رکھتے ہوئے
  31. سائٹ کا سٹرکچر بناتی چلی جاتی ہیں۔
  32. کارلی اپنی سائٹ شئیرکرنے سے پہلے
  33. ایک اور تبدیلی کرنا چاہتی ہیں؛
  34. وہ اپنے اسٹور کا نام مزید نمایاں کرنا
    چاہتی ہیں
  35. سی ایس ایس کے نئے پینل سے یہ کام مزید
    آسان ہوگیا ہے،
  36. جیسے جیسے آپ کام کرتے ہیں، یہ اسکی
    تبدیلیاں دکھاتا جاتا ہے۔
  37. اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے پالتو جانوروں
    کے اسٹورکی سائٹ شائع کر دیتی ہیں۔
  38. کارلی خوش ہیں!
  39. ورڈ پریس 7۔4 میں یہ تمام خصوصیات
    موجود ہیں،
  40. اس کے علاوہ ڈویلپرز کے لیے بھی کئی نئے
    فیچر ہیں،
  41. جیسا کہ ریسٹ اے پی آئی
    کانٹینٹ اینڈ پوائنٹس۔
  42. ورڈ پریس 7۔4 وان -
  43. اپنی مرضی کی سائٹ بنانے میں
    آپ کا معاون!