Return to Video

WIKITONGUES: Scarlett speaking Urdu

  • 0:00 - 0:03
    میرا نام سیما ہے، میں 22 سال کی ہو -
  • 0:03 - 0:06
    اور میں پاکستان میں پیدا ہوئ - جب میں ١٠ سال کی تھی
  • 0:06 - 0:08
    تو میں یہا امریکا رہنے کے لئے ایی
  • 0:08 - 0:10
    اور اس وقت سے یہا رہ رہی ہو
  • 0:10 - 0:13
    مجھے لگتا ہے جب میں پہلے یہا ایی تھی
  • 0:13 - 0:16
    تو میں میرے نیے ماحول کی طرف
  • 0:16 - 0:18
    میری دلچسپیاں زیادہ اس طرف ہے اور میں
  • 0:18 - 0:20
    اپنی پرانی روایتو کو پیچھے چھوڑ ایی
  • 0:20 - 0:24
    یہ ضروری نہیں ہے کے یہ جانبوج کے کیا لیکن
  • 0:24 - 0:28
    میرے خیال میں اپنے ماحول کا اثر یہی تھا
  • 0:28 - 0:31
    پھر بھی جب بھی میں اپنی فیملی کے ساتھ بات
  • 0:31 - 0:35
    کرتی ہو یا رشتےدارو کو پاکستان میں وزٹ
  • 0:35 - 0:39
    کرنے جاتی ہو تو ہم اردو میں ہی بات کرتے ہے
  • 0:39 - 0:42
    اسلئے اردو میرے لئے ایک ام ذریع ہے جسسے میں
  • 0:42 - 0:45
    اپنے پرانے ملک اور رشتےدارو کے ساتھ تعلقات رکھ سکتی ہو
  • 0:45 - 0:49
    لیکن ایک عجیب چیز یہ ہے کی جب میں پاکستان جاتی ہو
  • 0:49 - 0:53
    میں یہا سے وہا اپنے آپکو غیرمحسوس کرتی ہو
  • 0:53 - 0:58
    اسلئے کے جب میں وہا جاتی ہو تو مجھے یاد دلایا جاتا ہے کے
  • 0:58 - 1:05
    کتنی میری سوچ میرا روےیا میرا بولنے کا طریقہ بدل گیا ہے
  • 1:05 - 1:09
    بہت مختلف ہو گیا ہے اور لیکن میرے لئے
  • 1:09 - 1:13
    میری پہلی زبان میرے پہلے ملک کی شناخت ہے تو
  • 1:13 - 1:18
    میں اس ملک کو اپنا گھر سمجھتی ہو- لیکن
  • 1:18 - 1:22
    ملک میرا ہمیشہ پہلا ہی ملک رہیگا
  • 1:22 - 1:26
    اور اردو میں بولنا بھی ایک طرف اپنی بچپن کی
  • 1:26 - 1:27
    بات کرنے کا طریقہ ہے
  • 1:28 - 1:31
    کیوکی جب میں اردو بولتی ہو تو مجھے لگتا ہے کی
  • 1:31 - 1:34
    بہت ہی خوبصورت پرانی یادے میرے سامنے آتی ہے
  • 1:34 - 1:39
    اور یہ یادو ہمیشہ میرے سامنے ہوتی ہے لیکن ہمیشہ سامنے نہیں ہوتی
  • 1:39 - 1:43
    اور جب میں اردو نہیں بول رہی ہوتی تو اس طرح کے
  • 1:43 - 1:47
    میں اسے بھول جاؤنگی
  • 1:47 - 1:51
    ان سوچوں کو لفظو میں ڈالنا مشکل ہے لیکن
  • 1:51 - 1:54
    بس اردو بولنے سے بہت سکون اتا ہے
Title:
WIKITONGUES: Scarlett speaking Urdu
Description:

more » « less
Video Language:
Urdu
Team:
Wikitongues
Duration:
01:58

Urdu subtitles

Revisions