Return to Video

Minecraft Hour of Code: Loops

  • 0:00 - 0:03
    آور اف کوڈ مائن کرافٹ | حلقے
  • 0:06 - 0:09
    سلام، میرا نام Lisaہے!
  • 0:09 - 0:14
    میں مائنکرافٹ میں سافٹویئر ڈولپر ہوں
    اور میں گیم میں جانوروں اور دشمنوں
  • 0:14 - 0:16
    پر کام کرتی ہوں۔
  • 0:16 - 0:20
    ایک جانور جس پر میں نے کام کیا ocelot ہے
    اور میں اس حصے پر کام کیا جب آپ
  • 0:20 - 0:23
    نے مچھلی پکڑی ہوتی ہے اور اوسیلاٹ
    چپکے سے آپ کے پیچھے سے آتا ہے۔
  • 0:23 - 0:30
    اورمچھلی کھلانے سے وہ مانوس ہو جاتا ہے،
    اور اوسیلاٹ اپ کی اپنی بلی بن جاتی ہے۔
  • 0:30 - 0:35
    ہم انسان تکراری کام سے
    بہت تنگ آ جاتے
  • 0:35 - 0:36
    ہیں۔
  • 0:36 - 0:41
    لیکن اچھی بات یہ ہے کہ کمپیوٹر لاکھوں اور
    کروڑوں دفعہ ایک ہی مکرر عمل کر سکتا ہے،
  • 0:41 - 0:44
    اور اس دوران
    اکتاتا بھی نہیں ہے۔
  • 0:44 - 0:51
    اس تکرار کو حلقہ یا loop کہتے ہیں
    یہاں ہر مخلوق حلقے استعمال کرتی ہے۔
  • 0:51 - 0:56
    قبلا، ہم نے ایک مرغی کو سکرین پر حرکت دی
    لیکن پھر وہ رک گئی۔
  • 0:56 - 1:00
    مائنکرافٹ میں مرغیاں ہمیشہ کے لئے
    جگہ جگہ ٹہل رہی ہوتی ہیں۔
  • 1:00 - 1:05
    آئیں اپنے ٹول بکس سے "ہمیشہ کرو" والا
    لوپ حکم استعمال کریں کہ مرغیاں ہمیشہ
  • 1:05 - 1:07
    چلتی رہیں۔
  • 1:07 - 1:12
    لوپس کے کمال سے بہت وقت بچا سکتے ہیں اور
    جیسے آپ مائنکرافٹ کا اپنا نسخہ
  • 1:12 - 1:15
    بناتے جاتے ہیں تو ہر قسم کے
    آپشن کھلتے رہتے ہیں۔
Title:
Minecraft Hour of Code: Loops
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:19

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions