Urdu subtitles

ٹیڈ حلقے

Get Embed Code
29 Languages

Showing Revision 34 created 07/28/2020 by Umar Anjum.

  1. کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے
    رابطہ کرنا یاد ہے؟
  2. آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں
  3. اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔
  4. لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،
  5. ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں،
    ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔
  6. تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے
  7. آمنے سامنے روابط کو آسان،
    مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔
  8. ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے
    متعارف کروانا چاہتے ہیں۔
  9. انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل
    بنا سکیں، شاید آپکو،
  10. دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ
    باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے
  11. تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ
    خیالات پر بات چیت کر سکیں۔
  12. ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟
  13. آسان ہے،
  14. ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے
    لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔
  15. ان کے ماہانہ موضوعات ہیں،
  16. جیسے "خوشی کی جستجو"،
  17. یا "ایجاد"،
  18. اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔
  19. میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں،
  20. جگہ تلاش کرتے ہیں-
    جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔
  21. اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں،
    اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔
  22. حلقہ میں شامل ہو کر،
    آپ نئی چیزیں سیکھیں گے
  23. اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ
    تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔
  24. بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے
  25. جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل
    موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔
  26. ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟
  27. ٹیڈ غیر منافع بخش ہے،
    ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔
  28. اور بٹوارے کی دنیا میں،
    یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔
  29. کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔
  30. وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے،
    مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔
  31. تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!