Return to Video

مضبوط روابط بنانے کے پانچ طریقے

  • 0:00 - 0:03
    آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے
    تحریر کب لکھی تھی؟
  • 0:03 - 0:04
    شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔
  • 0:04 - 0:08
    [ہم کس طرح کام کرتے ہیں]
  • 0:08 - 0:11
    ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا
    طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔
  • 0:11 - 0:12
    ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں،
  • 0:12 - 0:14
    ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔
  • 0:14 - 0:17
    ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے
    کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔
  • 0:17 - 0:19
    سب کچھ تیزی کے نام پر۔
  • 0:19 - 0:20
    لیکن بات یہ ہے۔
  • 0:20 - 0:22
    ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔
  • 0:22 - 0:25
    لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا
  • 0:25 - 0:26
    دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔
  • 0:26 - 0:28
    میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے
  • 0:28 - 0:31
    اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں
    جس میں ہم رہتے ہیں،
  • 0:31 - 0:34
    کہ کچھ چھوٹی چیزیں
    پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔
  • 0:34 - 0:36
    خط لکھیئے۔
  • 0:36 - 0:38
    میں نے اپنے ہاتھوں سے
    ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔
  • 0:38 - 0:41
    لوگوں کا مشورے کا شکریہ،
    انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔
  • 0:41 - 0:44
    یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش
    کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے
  • 0:44 - 0:46
    اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ
    کر گزرنے والے ہیں۔
  • 0:46 - 0:49
    کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے
    یہ ہیں کہ واضح کریں
  • 0:49 - 0:52
    اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ
  • 0:52 - 0:54
    آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔
  • 0:54 - 0:55
    کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔
  • 0:55 - 0:58
    جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔
  • 0:58 - 1:02
    آپ کے مشورے کی بدولت،
    میں اب یہ کر رہا ہوں۔"
  • 1:02 - 1:04
    لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔
  • 1:04 - 1:07
    اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ
    واقعی ان کا اثر ہوا ہے
  • 1:07 - 1:10
    اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں،
    زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں،
  • 1:10 - 1:11
    اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔
  • 1:11 - 1:12
    فون اٹھائیے اور ملائیے۔
  • 1:12 - 1:14
    ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔
  • 1:14 - 1:17
    اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو
    ذاتی طور پر فون کیا ہے
  • 1:17 - 1:19
    کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔
  • 1:19 - 1:23
    میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں
    کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔
  • 1:23 - 1:25
    جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں
  • 1:25 - 1:28
    دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے
    اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔
  • 1:28 - 1:30
    اور کبھی میں لوگوں کو
    کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔
  • 1:30 - 1:33
    جب لوگ چلے جاتے ہیں،
    بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں
  • 1:33 - 1:36
    اس سے بھی کہیں زیادہ
    جب وہ کمپنی میں تھے۔
  • 1:36 - 1:38
    اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا
    ایک بہترین موقع ہے
  • 1:38 - 1:39
    ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔
  • 1:39 - 1:43
    جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو
    دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔
  • 1:43 - 1:45
    جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں،
  • 1:45 - 1:47
    روزانہ رات کا کھانا
    ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔
  • 1:47 - 1:50
    اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں
    "آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟
  • 1:50 - 1:53
    اس ہفتے ایسا کیا ہوا
    جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟"
  • 1:53 - 1:55
    اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں،
  • 1:55 - 1:58
    اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں
    اور حصہ لیتے ہیں،
  • 1:58 - 2:00
    یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔
  • 2:00 - 2:01
    جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں،
  • 2:01 - 2:04
    وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے
    دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔
  • 2:04 - 2:06
    ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔
  • 2:06 - 2:08
    آپ نے محسوس کیا ہو گا
    جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں
  • 2:08 - 2:10
    اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟"
  • 2:10 - 2:14
    یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے،
    آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے،
  • 2:14 - 2:16
    اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟"
  • 2:16 - 2:19
    اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو،
    آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔
  • 2:19 - 2:22
    میں اس میں ماہر نہیں ہوں،
    اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔
  • 2:22 - 2:25
    لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے،
  • 2:25 - 2:26
    کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔
  • 2:26 - 2:28
    ویڈیو آن کریں۔
  • 2:28 - 2:31
    میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے
    ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔
  • 2:31 - 2:33
    کیونکہ ایسے ہی آپ
    اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔
  • 2:33 - 2:36
    جب آپ ویڈیو پر ہوں،
    آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔
  • 2:36 - 2:39
    یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی
    کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔
  • 2:39 - 2:40
    اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔
  • 2:40 - 2:41
    آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں
  • 2:41 - 2:44
    حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں،
  • 2:44 - 2:47
    اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو
    سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔
  • 2:47 - 2:51
    آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے
    اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے
  • 2:51 - 2:53
    آپ کو خوش اور آپ کی
    کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔
Title:
مضبوط روابط بنانے کے پانچ طریقے
Speaker:
رابرٹ ریفکن
Description:

ٹیک کی دیوانی تہذیب میں، لوگوں کے ساتھ، خاص طور پر کام کی جگہ پر حقیقی تعلقات استوار کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ رابرٹ ریفکن کام پر مستند رابطے قائم کرنے کے لئے اپنے نکات اور داو پیچ بتاتے ہیں۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED Series
Duration:
03:07

Urdu subtitles

Revisions