Return to Video

Minecraft Hour of Code - Functions

  • 0:01 - 0:05
    پرسٹن: میں شوبازی نہیں کر رہی لیکن میں
    چھتوں پر چھلانگوں اچھی لگاتی ہوں۔
  • 0:05 - 0:08
    لزی: اچھا چلو سوتے ہیں تاکہ جب
    سٹیسی آئے تو دن کا وقت ہو۔
  • 0:08 - 0:14
    سٹیسی: میں مائنکرافٹ دفتر سے لوٹ گئی
    ہوں اور مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ
  • 0:14 - 0:16
    گیم میں مسلے کو کیسے حل کروں۔
  • 0:16 - 0:18
    میرا خیال ہے فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔
  • 0:18 - 0:20
    مجھے ذرا اسے کھولنے دے۔
  • 0:20 - 0:27
    اچھا تو فنکشن کوئی کام انجام دینے کے لئے
    مخصوص ہدایات ہوتیں ہیں،
  • 0:27 - 0:28
    جیسے کھانہ بنانے کا طریقہ۔
  • 0:28 - 0:32
    اگلے کچھ لیولز میں آپ کو فنکشن تک
    رسائی ہو گی جن سے آپ
  • 0:32 - 0:33
    پزل حل کر سکتے ہیں۔
  • 0:33 - 0:37
    جب فنکشن کا کوڈ ورک سپیس میں ہو
    تو اسے پر نظر ڈالیں کہ کرتا کیا ہے۔
  • 0:37 - 0:41
    اور پھر اس نام کے بلاک کو ٹول بکس میں
    ڈھونڈ نکالیں اور ٹول بکس سے
  • 0:41 - 0:43
    "when run" کے بلاک میں گسیٹھ کر لائیں۔
  • 0:43 - 0:47
    یاد رکھیں ہر دفعہ جب آپ ہدایات کے اسی
    مجموعے کو چلانا چاہیں تو اسی فنکشن
  • 0:47 - 0:49
    کو استعمال کر سکتے ہیں،
    جیسے کوئی پل بناتے وقت۔
  • 0:49 - 0:51
    گڈ لک، مجھے معلوم ہے
    آپ یہ کر سکتے ہیں!
Title:
Minecraft Hour of Code - Functions
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
0:57

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions