Urdu subtitles

رات کو اچھی نیند لینے کی ایک اور وجہ

دماغ انسانی توانائی کا چوتھائی حصہ استعمال کرتا ہے جبکہ اس کا وزن اسانی جسم کا صرف دو فیصد ہے۔
تو یہ ایک منفرد عضو کیسے توانائی حاصل کرتا ہے اور شاید اس سے بھی اہم کیسے ان ضروری مقویات سے چھٹکارا پاتا ہے؟ تو نئئ تحقیق یہ تجویزکرتی ہے کہ اس کا نیند سے کوئی نہ کوئی تعلق ہے۔

Get Embed Code
42 Languages