رات کو اچھی نیند لینے کی ایک اور وجہ
-
0:01 - 0:02نیند
-
0:02 - 0:05یہ وہ چیز ہے جس میں ہم اپنی چوتھائی رندگی
گزار دیتے ہیں۔ -
0:05 - 0:09لیکن کیا ہم میں سے کسی کو معلوم ہے
کہ یہ یے کیا؟ -
0:09 - 0:11دو ہزار سال پہلے، گیلن،
-
0:11 - 0:13جو کہ بہدت ہی نامور طبعی ریسرچرتھا
-
0:13 - 0:14پرانی دنیا کا،
-
0:14 - 0:16تجویز کیا کہ جب یم جاگے ہوئے ہوتے ہیں۔
-
0:16 - 0:20ہمارا دماغ ایک طاقت پیدا کرتا ہے
یہ عرق کی شکل میں ہوتا ہے۔ -
0:20 - 0:22جو ہمارے پورے جسم کے حصوں میں
پھیل جاتا ہے، -
0:22 - 0:26انہیں توناائی فراہم کرتا ہے۔
لیکن دماغ کہ کسی حصہ تک نہیں پہنچتا، -
0:26 - 0:28اور بقول ان کہ جب ہم سوتے ہیں
-
0:28 - 0:30وہ سارا عرق جو ہماری پورے جسم میں
پھیلا ہوا ہوتا ہے، -
0:30 - 0:32واپس دماغ کی طرف آجاتا ہے
-
0:32 - 0:34دماغ کو ابیدگی،
-
0:34 - 0:36اور توانائی فراہم کرتا ہے۔
-
0:36 - 0:39اب، یہ بات ہمیں مکمل طور پر
نامَعقول لگتی ہے۔ -
0:39 - 0:41لیکن، گلین محظ سمجھانے کی کوشیش کررہا تھا،
-
0:41 - 0:43نیند کے بارے میں،
-
0:43 - 0:45جس کا سامنا ہم روز مرہ کی زندگی
میں کرتے ہیں۔ -
0:45 - 0:47دیکھیں، ہم صرف اپنے تجربے تک جانتے ہیں،
-
0:47 - 0:50کہ جب آپ سوتے ہیں،
تو نیند آب کے دماغ تروتازہ کردیتی ہے، -
0:50 - 0:51لیکن جب آپ نہیں سوتے،
-
0:51 - 0:54یہ آپ کے دماغ کو دھندلہ کردیتی ہے۔
-
0:54 - 0:57جبکہ اب ہم نیند کہ بارے میں بہت
جانتے ہیں۔ -
0:57 - 0:59جو کہ گلین جانتے تھے۔
-
0:59 - 1:01ہم ابھی تک نہیں سمجھے کہ نیند یے کیوں؟
-
1:01 - 1:04ہماری ساری سرگرمیوں کیا یہ
حیرت انگیز -
1:04 - 1:07قوت بخش عمل ہے ہمارے دماغ کا۔
-
1:07 - 1:08تو آج میں اپکو بتانا چاہتا ہوں
-
1:08 - 1:10کچھ حالیہ ریسرچز کے بارے میں
-
1:10 - 1:12جوان سوالوں پر ایک نئی روشنی ڈالے گی۔
-
1:12 - 1:16ھمیں یہ معلوم کہ نیند اصل
-
1:16 - 1:18ایک قسم کا عمدہ تیار حل ہے
-
1:18 - 1:21بہت سے دماغوں کی بنیادی ضرورتوں کا۔
-
1:21 - 1:22ایک انوکھی بات یہ کہ دماغ
-
1:22 - 1:25کم توانائی میں زیادہ کام کرتا ہے۔
-
1:25 - 1:30جو اس کو تمام عضاء سے منفرد کرتا ہے۔
-
1:30 - 1:33تو وہ تمام بیالوجی جس کا
ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔ -
1:33 - 1:36اسے سمجھا جا سکتا ہے مسائل کا تسلسل
-
1:36 - 1:38اور ان کے ممکنہ حل۔
-
1:38 - 1:41اور وہ پہلا مسلہُ جو ہر عضو پورا کرتا ہے۔
-
1:41 - 1:44وہ خورا ک کہ فراہمی ہے جو کہ
ایندھن مہیا کراتی ہے -
1:44 - 1:46جسم کے تما م خلیوں کو
-
1:46 - 1:48دماغ کہ لیے یہ بات کافی نازک ہے
-
1:48 - 1:50یہ ایک برقی سرگرمی ہے جو کہ
استعمال کرتی ہے -
1:50 - 1:53پورے جسم کی چوتھائی توانائی
-
1:53 - 1:55حالنکہ دماغ مشتمل ہے
-
1:55 - 1:58پورے جسم صرف دو فیصد وزن پر
-
1:58 - 2:00توگردش فشار خون
-
2:00 - 2:02توانائی کی فرائمی کے مسائٓل کو حل کرتی ہے
-
2:02 - 2:05خوراک بھیچ کر خون کی نالیوں کے زریعے
-
2:05 - 2:08اور اکسچن کو جسم کے ہر حصے میں۔
-
2:08 - 2:11یہ آپ ہیاں اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
-
2:11 - 2:13ہیاں، ہم دیکھ رئے ہیں خونی رگو کو
-
2:13 - 2:16ایک زندہ چوئے کے دماغ میں
-
2:16 - 2:18خونی رگیں ایک پیچیدہ جال بناتی ہیں۔
-
2:18 - 2:20جودماغ کہ بھرا رکھتا ہے۔
-
2:20 - 2:22یہ دماغ کی سطح سے شروع ہوتی ہیں
-
2:22 - 2:25اور پھرخلیوں تک چلے جاتی ہیں۔
-
2:25 - 2:28اور جیسے یہ پھیلتی ہیں یہ خوراک
فرائم کرتی ہیں -
2:28 - 2:33اور اکسیچن بھی دماغ کے ہر خلیے کو۔
-
2:33 - 2:36اب! ہر خلیے کو ٖضرورت ہوتی ہے
-
2:36 - 2:38خوراک کی توانائی کے لیے
-
2:38 - 2:41اور ہر خلیہ فاسق مادے بھی اس عمل میں
پیدا کرتا ہے -
2:41 - 2:43اور ان فاسق مادوں کی صفائی
-
2:43 - 2:45دوسرا بڑا مسلہٰ ہے
-
2:45 - 2:48جسے ہر عضو کو حل کرنا ہوتا ہے۔
-
2:48 - 2:50یہ خاکہ ظاہر کررہا یے جسم کے
"lymphatic system" کو -
2:50 - 2:53جس اس مسلہٰ کے حل کے لیے بنا ہے۔
-
2:53 - 2:56یہ ایک دوسرا متوازی نظام ہے رگوں کا
-
2:56 - 2:58جو کہ پورے جسم میں پھیلا ہوا ہے۔
-
2:58 - 3:00یہ اٹھاتا ہے پروٹین اور فاسق مادوں کو
-
3:00 - 3:02خلا سے جو سیلز کے درمیان موجود
ہوتے ہیں، -
3:02 - 3:04جمع کرتا ہے، اور پھرانہیں خون میں
لے آتا ہے -
3:04 - 3:07تاکہ انہیں ختم کیا جاسکے۔
-
3:07 - 3:08لیکن اس خاکے کو غور سے دیکھیں
-
3:08 - 3:10آپکو کچھ نظر آئے گا۔
-
3:10 - 3:12جو کچھ زیادہ معنی نہیں رکھتا۔
-
3:12 - 3:15تو اگر ہمیں کسی اسانی دماغ کا بعغور
مشاہدہ کرنا پڑے، -
3:15 - 3:17تو ایک چیز آپ وہاں دیکھیں گے کہ
-
3:17 - 3:21کہ انسانی دماغ میں " lymphatic vessels"
موجود ہی نہیں ہیں۔ -
3:21 - 3:24لیکن یہ تو کوئی معنی نہیں رکھتا۔
کیا واقعی ؟ -
3:24 - 3:28میرا مظلب کہ دماغ ایک انتہائی سرگرم عضو ہے
-
3:28 - 3:30جو فاسق مادے پیدا کرتا ہے بڑی مقدارمیں
-
3:30 - 3:33انہیں پوری طرح صاف ہونا چاہیے۔
-
3:33 - 3:36اور پھربھی اس میں "lymphatic vessels"
موجود نہیں اس کا مطلب -
3:36 - 3:37کہ وہ راستہ جو پوراجسم استعمال کرتا
ہے -
3:37 - 3:39فاسق مادوں کوصاف کرنے کا
-
3:39 - 3:42دماغ میں کام نہیں کرے گا۔
-
3:42 - 3:45تو پھر دماغ کیسے حل کرتا ہے،
-
3:45 - 3:46فاسق مادوں کی صفائی کے مسئلہ کوِ؟
-
3:46 - 3:50اچھا! تو ایک دنیاوی نطر آنے والا سوال
-
3:50 - 3:53جس کہانی میں ھماری ٹیم بڑھی،
-
3:53 - 3:55اور ہم نے کیا پایا،
-
3:55 - 3:58جیسے جیسے ہم دماغ کی
گہرائی میں جاتے گئے، -
3:58 - 4:01کہ "Neurons" اور خون کی شریاتوں کے نیچے
-
4:01 - 4:03دماغ کا وہ حل موجود تھا۔
-
4:03 - 4:05جس کی مدد سے وہ فاسق مادوں کو
صاف کرسکے۔ -
4:05 - 4:07یہ بہت حیران کن تھا۔
-
4:07 - 4:10یہ ایک ہوشیاری والی بات تھی۔
-
4:10 - 4:13لیکن یہ ایک خوبصورت بھی تھا۔
-
4:13 - 4:15میں آپکو بتاتا ہوں کہ ہمیں کیا ملا۔
-
4:15 - 4:17تو دماغ میں اپنا ایک "pool " موجود ہے
-
4:17 - 4:21صفائی کیلئے۔ ایک صاف مادہ جسے
"cerebrospinal fluid " کہتے ہیں۔ -
4:21 - 4:22ہم اسے "CSF" کہتے ہیں۔
-
4:22 - 4:26"CSF" بھرتا ہے اس خلا کو جس میں
دماغ گہرا ہوا ہے۔ -
4:26 - 4:28اورفاسق مادے جو دماغ میں موجود
-
4:28 - 4:30ہیں،اپناراستہ بناتے ہیں "CSF" کے ذریعے
-
4:30 - 4:33جو کہ خون میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
4:33 - 4:34تو اس طرح یہ محسوس ہوتا
-
4:34 - 4:37ہے "lymphatic system" کہ طرح کا
نہیں لگتا کیا؟ -
4:37 - 4:40لیکن اس میں کیا حیرت کہ سیال مادہ
اورفاسق مادے جو -
4:40 - 4:41دماغ کہ اندر سے
-
4:41 - 4:44نہ صرف جزب ہوتے رہتے ہیں۔
-
4:44 - 4:46اس "CSF" کہ پول میں سے،
-
4:46 - 4:50بلکہ ایک خاص نظام ہے
"Plumbing" کا -
4:50 - 4:54جو منظّم اورسہل کرتے ہیں
اس عمل کو -
4:54 - 4:56جو آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
-
4:56 - 4:59ہیاں، ہم دوبارہ دیکھ رہے ہیں دماغ میں
-
4:59 - 5:00ایک زندہ چوہے کہ
-
5:00 - 5:02فریم جو اپکے الٹے ہاتھ پر ہے
طاہر کرتا ہے -
5:02 - 5:04کہ دماغ یک سطح پر کیا ہو رہا یے۔
-
5:04 - 5:06فریم جو اپکے سیدھےپر
دیکھاتا ہے -
5:06 - 5:08کہ دماغ کی سطح کے نیچے کیا ہو رہا ہے۔
-
5:08 - 5:10ٹیشو کے اندر۔
-
5:10 - 5:12ہم نے طاہرکیا خون کی رگوں کو سرخ رنگ سے
-
5:12 - 5:14اور "CSF" جس نے دماغ کوگیرے ہوئے ہیں
-
5:14 - 5:16ہرے رنگ کے ہونگے۔
-
5:16 - 5:18اب۔ ھمارے لیے کیا چیز حیرت انگیزہے۔
-
5:18 - 5:21یہ جو مادہ دماغ کے باہرکی طرف ہوتا ہے
-
5:21 - 5:24وہ باہر کی طرف نہیں رہا۔
-
5:24 - 5:27بجائے اس کے "CSF" کو واپس اند کی
طرف دھکیلا۔ -
5:27 - 5:29اسطرح دماغ نے اس کے ساتھ
-
5:29 - 5:32دماغ کی شریانوں کے باہر بھی
-
5:32 - 5:34جو وجہ بنا باہر دھکیلنے خون کی شریاتوں کہ
-
5:34 - 5:36خون کہ شریانوں کے باہر،
-
5:36 - 5:39یہ دراصل مدد کررہا تھا راستہ بنانے میں
-
5:39 - 5:41تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے خلا
میں سے -
5:41 - 5:44جو کہ دماغ کے "cells" میں موجود ہیں۔
-
5:44 - 5:46اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں،
-
5:46 - 5:50استعمال کے بارے میں اسطرح خون کے نالیوں
بیرون موجود نظام -
5:50 - 5:52واقعی ایک خاص چالاکی سے بنا ہوا
حل شدہ نظام ہے -
5:52 - 5:55کیونکہ دماغ محفوظ ہے
-
5:55 - 5:57ایک سخت کھوپڑی میں
-
5:57 - 5:59اور وہ خلیوں سے بھرا ہوا ہے،
-
5:59 - 6:02تو اس میں کوئی اضافی جگہ نہیں ہے۔
-
6:02 - 6:05دوسری نالیوں کے لیے
"lymphatic system" کی طرح -
6:05 - 6:06تو خون کی نالیاں توہیں
-
6:06 - 6:08جو بڑھتی ہیں دماغ کی سطح سے
-
6:08 - 6:11دماغ کے نیچے موجود ہر ایک سیل کے لیے
-
6:11 - 6:12مطلب یہ کہ وہ
سیال مادہ -
6:12 - 6:15جوکہ چلیتا ہے دماغ کی نالیوں کے بیرونی سمت
-
6:15 - 6:19پورے دماغ میں رسائی حاصل کرسکتا ہے
-
6:19 - 6:21تو یہ ایک ایسا ہوشیارطریقہ ہے۔
-
6:21 - 6:25خون کہ نالیوں کو دوبارہ استعمال میں لانے
کا۔ وہ خون کی نالیاں -
6:25 - 6:28ان کی جگہ دوسرے عمل کو اخطیار کرتی ہیں
-
6:28 - 6:31خون کی نالیوں کے دوسرا سیٹ بنانے میں
جیسے "lymphatic vessels" -
6:31 - 6:34بناتی ہیں۔ ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔
-
6:34 - 6:36اور یہ کتنا حیران کن ہے
کہ دوسرا کوئی عضو -
6:36 - 6:38اس طرح کی صلاحیت نہہں رکھتا
-
6:38 - 6:41جیسے دماغ رکھتا ہے سیل کہ خلا میں
فاسق مادے صاف کرنے جیسا۔ -
6:41 - 6:46یہ حل پورے جسم میں صرف دماٖغ کہ لیے
مخصوص ہے۔ -
6:46 - 6:49لیکن ہمارا سب سے حیرت انگیز
مشاہدہ -
6:49 - 6:51اس سب سے یہ تھا کہ
-
6:51 - 6:53جس بارے میں نے اپکو بتایا۔
-
6:53 - 6:56کہ یہ جو سارا مادہ جو دماغ میں
گھوم رہا ہے۔ -
6:56 - 7:01یہ صرف سوئے ہوئے دماغ میں ہورہا یے۔
-
7:01 - 7:02ہیاں جوالٹی طرف وڈیو ہے۔
-
7:02 - 7:04ظاہر کررہا ہے، کہ کتنا "CSF" حرکت کررہا ہے
-
7:04 - 7:08ایک زندہ چوہے کہ دماغ میں سے
جبکہ وہ چوہا جاگا ہوا ہے -
7:08 - 7:10یہ تقریباََ نہ ہونے کے پراپر ہے۔
-
7:10 - 7:11جبکہ وہ ہی جانور
-
7:11 - 7:15اگر ہم تھوڑی دیر انتظارکریں
جب یہ جانور سو جائے۔ -
7:15 - 7:17ہم کیا دیکھتے ہیں کہ "CSF"
-
7:17 - 7:20دماغ میں حرکت کررہا ہے۔
-
7:20 - 7:22اور ہم دیکھتے ہیں کہ بلکل اس وقت
-
7:22 - 7:25جب دماغ جب سونے کی حالت میں
جاتا ہے۔ -
7:25 - 7:27دماغ کہ خلیے خود ہی سکڑ جاتے ہیں
-
7:27 - 7:29اور اپنے درمیان خلا کو کھول لیتے ہیں
-
7:29 - 7:31اور سیال مادون کو اندر آنے دیتے ہیں
-
7:31 - 7:34اور ٖٖٖفضلے کو صاف ہونے دیتے ہیں۔
-
7:34 - 7:37تو ایسا لگتا ہے کہ "Galen" شاید
-
7:37 - 7:39ٹھیک سمت میں تھا، جب اس نے لکھا تھا
-
7:39 - 7:42کہ ایک مادہ دماغ میں حرکت کرتا ہے
-
7:42 - 7:43جب ہم سوتے ہیں۔
-
7:43 - 7:47ہماری اپنی رسرچ، جو کہ 2000 سال بعد کی ہے۔
-
7:47 - 7:49تجویز کرتی ہے کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے۔
-
7:49 - 7:51جب دماغ خاگ رہا ہوتا ہے۔
-
7:51 - 7:53اور جب بہت مصرف ہوتا ہے۔
-
7:53 - 7:55یہ صفائی کہ عمل کو روک کر رکھتا ہے۔
-
7:55 - 7:58ان خلا میں جو موجود ہوتے ہیں خلیوں کے
درمیان -
7:58 - 8:00اور پھر جب یہ سو جاتا ہے۔
-
8:00 - 8:03اور جب یہ اتنا مصرف نہیں ہوتا،
-
8:03 - 8:05یہ صفائی کا عمل شروع کرتا ہے۔
-
8:05 - 8:07تاکہ فاسق مادوں کو صاف کرسکے
-
8:07 - 8:08خلیوں کے درمیان موجو اس خلا سے
-
8:08 - 8:11جن میں پورے دن کا فاسق مادہ بھرا ہوتا ہے۔
-
8:11 - 8:13یہ ویسے ہی ہے جسطرح میں اور آپ
-
8:13 - 8:16اپنے گھریلوں کاموں کو ہفتےمیں کام کی
مصروفیت کی وجہ سے چھوڑدیتے -
8:16 - 8:18ہیں،انہیں کرنےکا وقت نہیں ہوتا
-
8:18 - 8:21اور وہ سارے صفائی کہ کام ہمیں
جو ہمیں کرنے پڑتے ہیں -
8:21 - 8:24جب چھٹی کا دن ہوتا ہے۔
-
8:24 - 8:27ہیاں، میں نے گندگی کی صفائی کا بہت
ذکر کرلیا۔ -
8:27 - 8:28لیکن میں بہت مخسوص نہیں رہا۔
-
8:28 - 8:30فضلے کی قسم کے بارے میں۔
-
8:30 - 8:32جسے دماغ کو صاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
8:32 - 8:35سوتے وقت اپنے آپ کو صحتمند رکھنے کے لیے
-
8:35 - 8:36یہ ٖفضلے عام طور پر تو
حال کی -
8:36 - 8:39رسرچز زور دیتی ہٰیں۔
جو زیادہ تر " amyloid-beta" ہے -
8:39 - 8:42جو کہ ایک پروٹین جو کہ ہر وقت
دماغ میں بنتا ہے۔ -
8:42 - 8:44میرا دماغ ابھی"amyloid-beta"
بنا رہا ہے۔ -
8:44 - 8:46اوراسطرح اپکا بھی
-
8:46 - 8:48لیکن ان مریضوں جنہیں
Alzheimer's بیماری ہے -
8:48 - 8:51amyloid-beta بڑھ اور جمع ہو جاتے ہیں
-
8:51 - 8:53دماغ کہ خلیوں کے خلا کے درمیان
-
8:53 - 8:56صاف ہونے کے بجائے
جیسا کہ اسے ہونا چاہیے۔ -
8:56 - 8:58جو کہ amyloid-beta کے بنے ہوتے ہیں
-
8:58 - 9:00اور ایک اہم قدم سمجھا جاتا ہے
-
9:00 - 9:03اس خطرناک ہیماری کی نشونما میں۔
-
9:03 - 9:06تو ہم نے تخمینہ لگایا کہ کتنی تیزی سے
amyloid-beta صاف ہوتے ہیں، -
9:06 - 9:08دماغ سے جب وہ جاگا ہوا ہوتا ہے
-
9:08 - 9:09کے مقابلے میں جب وہ سویا ہوتا ہے۔
-
9:09 - 9:11اور ہمیں واقعی یہ پتا چلا کہ
-
9:11 - 9:13amyloid-beta کی صفائی
-
9:13 - 9:18سوئے ہوئے دماغ میں بہت تیز ہے۔
-
9:18 - 9:19تواگر مٰیں سوتا ہوں تو
-
9:19 - 9:21تو یہ دماغ کا ایک حل ہے
-
9:21 - 9:23اس فاسق مادوں کی صفائی میں۔
تو یہ شاید -
9:23 - 9:26ڈرامائی تبدیلی ہے نیند کے بارے
جو ہم جانتے ہیں -
9:26 - 9:28رشتے کہ بارے میں نیند کے
-
9:28 - 9:31amyloid-beta, اور Alzheimer's disease کے
-
9:31 - 9:33ایک تازہ تشخیصی رسرچز کہ سلسلے میں
-
9:33 - 9:35تجویز دیتی ہیں کہ ان مریضوں میں
-
9:35 - 9:38جن میں ابھی Alzheimer's کی بیماری
نہیں ہوئی۔ -
9:38 - 9:41بے خوابی، اور کم نیند
-
9:41 - 9:43کا بہت گہرا تعلق ہے۔
-
9:43 - 9:46amyloid-beta کا دماغ میں بنے کا ۔
-
9:46 - 9:48اور جبکہ یہ بہت اہم اشارہ ہے
-
9:48 - 9:50جو جائزے یہ ثابت نہیں کرتے۔
-
9:50 - 9:52کہ کم خوابی اور بری نیند
-
9:52 - 9:54Alzheimers بیماری کی وجہ بنتی یے،
-
9:54 - 9:57وہ تجویز کرتے ہیں کہ دماغ کی ناکامی
-
9:57 - 9:59اپنے آپ کو صاف رکھنے کی
-
9:59 - 10:02صفائی کرنے کی
جیسے کہ amyloid-beta ہے -
10:02 - 10:03شاید بڑھنے کی وجہ بنتا ہے
-
10:03 - 10:07Alzheimer's. بیماری کی۔
-
10:07 - 10:09تو یہ نئی رسرچ ہمیں کیا بتاتی ہے۔
-
10:09 - 10:11کیا یہ وہی چیز ہے جو آپ سب
-
10:11 - 10:13پہلے جانتےتھےنیند کے
بارے میں -
10:13 - 10:15ہتکہ "گیلن" بھی یہ ہی سمجھا،
-
10:15 - 10:18کہ یہ توانائی اور دماغ کی صفائی کا
کام کرتی ہے۔ -
10:18 - 10:20دراصل ایک بڑا حصہ ہے
-
10:20 - 10:22کہ نیندآخر ہے کیا۔
-
10:22 - 10:24دیکھیں۔آپ اور میں ہم سوتے ہیں،
-
10:24 - 10:26ہرروز رات میں
-
10:26 - 10:29لیکن ہمارا دماغ۔ آرام نہیں کرتا
-
10:29 - 10:30جبکہ ہمارا جسم رکا ہوا ہوتا ہے۔
-
10:30 - 10:33اور ہمارا دماغ خوابوں میں مشغول ہوتا ہے۔
-
10:33 - 10:35دماغ کی انتہائی نازک مشینری
-
10:35 - 10:37خاموشی سے کرتی رہتی ہے
-
10:37 - 10:39صفائی اور خفاظت کے کام کو
-
10:39 - 10:42یہ نا سمجھ آنے والی مشین۔
-
10:42 - 10:43ہمارے گھرکے کا م جیسے
-
10:43 - 10:46یہ ایک برا اور نا مہربان کام ہے۔
-
10:46 - 10:48لیکن یہ ضروری بھی ہے
-
10:48 - 10:51اپنے گھر میں اگر آپ بورچی خانے صفائی
کے کام کوروک -
10:51 - 10:52دیں ایک ماہ کے لیے
-
10:52 - 10:55آپ کا گھرنا قابل رہاہش ہوجائے گا۔
-
10:55 - 10:57بہت ہی جلد
-
10:57 - 10:59لیکن دماغ میں اسکے نتا ہیج
-
10:59 - 11:02بہت شدید ہونگے
-
11:02 - 11:04اور گندے باورچی خانے کی شرمندگی
کے مقابلے -
11:04 - 11:07کیونکہ جب دماغ کی صفائی کہ بات ہو تو
-
11:07 - 11:09تو اس سے صحت اور کام
-
11:09 - 11:12جو دماغ انجام دیتا داو پر لگ جاتے ہیں
-
11:12 - 11:14اس وجہ سے اسے سمجھنا
-
11:14 - 11:19بتیادی صفائی کا کام جو روز
ہمارے دماغ میں ہوتا ہے -
11:19 - 11:22نہ ہو تو سخت ہوسکتا ہے۔
بچانے میں -
11:22 - 11:25کل کی ذہنی بیماریوں سے۔
-
11:25 - 11:27شکریہ
-
11:27 - 11:29(تالیاں)
- Title:
- رات کو اچھی نیند لینے کی ایک اور وجہ
- Speaker:
- جیف للیف
- Description:
-
دماغ انسانی توانائی کا چوتھائی حصہ استعمال کرتا ہے جبکہ اس کا وزن اسانی جسم کا صرف دو فیصد ہے۔
تو یہ ایک منفرد عضو کیسے توانائی حاصل کرتا ہے اور شاید اس سے بھی اہم کیسے ان ضروری مقویات سے چھٹکارا پاتا ہے؟ تو نئئ تحقیق یہ تجویزکرتی ہے کہ اس کا نیند سے کوئی نہ کوئی تعلق ہے۔ - Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 11:41
Irteza Ubaid approved Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Irteza Ubaid accepted Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Fahad Razzaque edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Fahad Razzaque edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep | ||
Fahad Razzaque edited Urdu subtitles for One more reason to get a good night's sleep |