Return to Video

فشنگ بلیاں اور چمرنگ جنگلات کا درمیانی تعلق

  • 0:01 - 0:05
    (ماہی گیر بلی کی نقالی)
  • 0:05 - 0:08
    یہ میں ماہی گیر بلی کی نقالی کر رہا ہوں،
  • 0:08 - 0:13
    جو تقریبا اسی طرح ہوتی ہے۔
  • 0:13 - 0:17
    (ماہی گیر بلی کی آواز کی نقل)
  • 0:17 - 0:21
    یہ ایک بلی ہے جو پانی پسند کرتی ہے۔
  • 0:21 - 0:22
    اور مچھلی پکڑنا پسند کرتی ہے۔
  • 0:22 - 0:28
    اورزمین کی کچھ انوکھی اور
    گراں مایہ جگہوں میں رہتی ہے:
  • 0:28 - 0:32
    ایشیا کے جنوب اورجنوب مشرقی مینگروں
    اور دلدلی جنگلات میں،
  • 0:32 - 0:33
    وہ کتنی اچھی طرح مچھلی پکڑتی ہیں نا!
  • 0:33 - 0:36
    (قہقہے)
  • 0:36 - 0:39
    یہ بلیاں زمین کی 40 پرانی جنگلی بلیوں
    کی جنس میں سے ایک ہیں۔
  • 0:39 - 0:42
    جیسے شیر، باگھ مگر بہت چھوٹی۔
  • 0:42 - 0:46
    یہ ہماری اوسط گھریلو بلیوں سے
    دوگنی ہوتی ہیں۔
  • 0:46 - 0:47
    اندونیشیا میں،
  • 0:48 - 0:50
    لوگ انہیں "کوچنگ بکاؤ" کہتے ہیں۔
  • 0:50 - 0:53
    جس کا لفظی مطلب "چمرنگ بلیاں" ہے۔
  • 0:53 - 0:57
    میں انہیں چمرنگ کے شیر کہنا پسند کرتا ہوں۔
  • 0:57 - 1:01
    ہم بلیوں کوزیادہ نہیں جانتے جیسے ہم شیر کو
  • 1:01 - 1:05
    لیکن ہمیں علم ہوا ہے کہ یہ بلیاں ایک اہم
    مددگار جنس ہوسکتی ہیں
  • 1:05 - 1:08
    ایک اہم عالمی ماحولیاتی نظام کے لیے،
  • 1:08 - 1:13
    یہ ترغیب دیتی ہیں کہ ماحول کو کیسے
    محفوظ بنایا ئیں۔
  • 1:13 - 1:15
    آپ کودلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟
  • 1:15 - 1:17
    (قہقہے)
  • 1:17 - 1:19
    دوسرے ختم ہوتے جانوروں کی طرح،
  • 1:19 - 1:22
    یہ بلیاں بھی اپنا گھر کھو کر خطرے میں ہیں
  • 1:22 - 1:26
    ہماری بین الاقوامی فارمی مچھلیوں اور
    جھینگوں کی طلب کی وجہ سے،
  • 1:26 - 1:30
    اور تاریخی چمرنگ کے تقریباً
    آدھے جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے
  • 1:30 - 1:32
    جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں،
  • 1:33 - 1:34
    دوسری جانب میانگرو جنگلات،
  • 1:34 - 1:37
    فشنگ بلیوں کے لئے صرف مسکن سے زیادہ ہیں۔
  • 1:37 - 1:41
    یہ مختلف النوع اور شاندار اجناس کے گھر ہیں
  • 1:41 - 1:42
    جیسے، گیدڑ
  • 1:42 - 1:44
    کچھوے
  • 1:44 - 1:46
    لمبی ٹانگوں والے پرندے،
  • 1:46 - 1:48
    اور اود بلا
  • 1:48 - 1:50
    (قہقہے)
  • 1:50 - 1:52
    مینگرو جنگلات زمین کے کٹاؤ کو روکتے ہیں،
  • 1:52 - 1:57
    اور وہ حفاظت کی پہلی لائن ہیں
    سونامیوں، طوفانوں سے
  • 1:57 - 2:00
    ان جنگلات کے آس پاس رہنے والے
    ہزاروں لوگوں کے لیے
  • 2:00 - 2:02
    اورانکی دن بدن کی بقا کے لیے۔
  • 2:03 - 2:05
    یہ حقیقت جو کہ ایک آرائشی اضافہ ہے --
  • 2:05 - 2:07
    زمین پر، مجھے کہنا چاہئیے --
  • 2:07 - 2:09
    مینگرو جنگلات جذب کر سکتے ہیں
  • 2:09 - 2:12
    پانچ سے دس مرتبہ زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • 2:12 - 2:14
    گرم جنگلات کے بالمقابل۔
  • 2:15 - 2:17
    ایک ایکڑ مینگرو کی حفاظت
  • 2:17 - 2:22
    گرم جنگلات کے پانچ یا اس سے زائد
    ایکڑ کی حفاظت کے برابر ہے۔
  • 2:23 - 2:27
    کیا آپ اپنی پوری زندگی کی کاربن کے نشان
    ختم کرنا چاہتے ہیں؟
  • 2:27 - 2:29
    مینگرو یہ آپ کے لئے کرسکتے ہیں۔
  • 2:29 - 2:32
    اور یہ ایک چیز جو آپ کا پیسہ خرچ کراتی ہے۔
  • 2:34 - 2:37
    جنگلات کی کٹائی اور موسم کی تبدیلی
  • 2:37 - 2:40
    عالمی مسائل ہیں جو ہم حل کرسکتے ہیں
  • 2:40 - 2:43
    مخلوق اور ماحولیاتی نطام کی قدر کرتے ہوئے
  • 2:43 - 2:46
    اور علاقائی لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے
  • 2:46 - 2:47
    جو انکے آس پاس رہتے ہیں۔
  • 2:48 - 2:52
    یہ جنوبی ساحلی ہندوستان کی
    تین ندیوں میں سے ایک ہے
  • 2:52 - 2:54
    جہاں لوگوں نے ایک ساتھ آکر
  • 2:54 - 2:58
    اپنے علاقے اور زمین کا نقشہ ہی بدل دیا۔
  • 2:58 - 3:00
    ایک دہائی سے کم عرصے میں
  • 3:00 - 3:02
    بین الاقوامی مدد کے ساتھ،
  • 3:02 - 3:06
    ریاستی محکمہ جنگلات اور علاقائی لوگوں نے
  • 3:06 - 3:08
    تحفظ کے لئے ساتھ کام کیا۔
  • 3:08 - 3:13
    20,000 ایکڑ کے غیر محفوظ زمین کی
    مچھلیاں اور جھینگوں کے فارم
  • 3:13 - 3:16
    مینگروں میں دوبارہ داخل ہوگئے۔
  • 3:16 - 3:18
    تقریباً پانچ سال پہلے ،
  • 3:18 - 3:24
    اندازہ لگائیں ان مینگرو میں ہم نے
    کس کو دریافت کیا؟
  • 3:24 - 3:29
    جب ہم نے ان فشنگ بلیوں کی تصویریں
    علاقائی لوگوں کو دکھائیں
  • 3:29 - 3:32
    تو ہم اس سے انہیں فخر دلا سکے
  • 3:32 - 3:35
    کہ ایک عالمی طور پر ختم ہورہی جنس
    لوٹ رہی ہے
  • 3:35 - 3:37
    انکے گرد و نواح میں۔
  • 3:37 - 3:40
    اور ہم نے بہت سے لوگوں کا بھروسہ بھی جیتا
  • 3:40 - 3:43
    تاکہ انکو دوسروں کی زندگیوں کا احساس ہو۔
  • 3:43 - 3:45
    19 سالہ- سنتوش سے ملیئے
  • 3:45 - 3:48
    جس نے تحفظ کو اپنا پیشہ ہی نہیں بنایا
  • 3:48 - 3:50
    ہمارے ساتھ صرف ایک سال کام کرنے کے بعد۔
  • 3:50 - 3:53
    بلکہ دوسرے علاقائی ماہی گیروں کو بھی
    اس میں جوڑتا گیا
  • 3:53 - 3:56
    بلیوں کو سمجھنے و حفاظت میں مدد کرکے۔
  • 3:57 - 4:00
    موشی سے ملیئے جو ایک شکاری ہے،
  • 4:00 - 4:01
    جس نے نہ صرف شکار بند کیا
  • 4:01 - 4:04
    بلکہ ایک اچھا محافظ بن گیا۔
  • 4:04 - 4:06
    اور اسنے روایتی تعلیم کو بھی استعمال کیا
  • 4:06 - 4:11
    تاکہ پورے قبیلے کو بلیوں اور
    اود بلاوں کے شکار نہ کرنے کی تعلیم دے سکے۔
  • 4:11 - 4:13
    اورمتعدد ختم ہو رہی اجناس کو
  • 4:13 - 4:16
    جو اسکے علاقائی مینگرو میں رہتے ہیں۔
  • 4:16 - 4:19
    مچھلی اور کیکڑوں کے کسان، جیسے وینکٹ،
  • 4:19 - 4:22
    ہمارے ساتھ کام اب کرنا چاہتے ہیں۔
  • 4:22 - 4:27
    کیکڑوں کے لئے ایک پر سکون مسکن بناتے ہوئے،
  • 4:27 - 4:29
    اور مینگرو سے شہد کی کٹائی کے لیے بھی۔
  • 4:29 - 4:34
    جس کی وجہ سے وہاں کے درخت محفوظ ہونگے
  • 4:34 - 4:35
    جو وہ ختم ہو رہے تھے۔
  • 4:36 - 4:38
    ایک جیت جیت جیت
  • 4:38 - 4:42
    وہاں کی بلیوں، علاقائی اور
    بین الاقوامی لوگوں کی
  • 4:43 - 4:47
    ان قصوں سے پتہ چلتا ہے کہ
    ہم مستقبل کا حصہ بن سکتے ہیں
  • 4:47 - 4:50
    جہاں ماہی گیر بلیاں اور
    گمشدہ مینگرو جنگلات
  • 4:50 - 4:54
    ماہی گیر ہی انکی حفاظت کر رہے ہیں،
  • 4:54 - 4:56
    کاربن ڈائی آکسائید ختم ہورہی ہے۔
  • 4:56 - 5:00
    جس سے ماحولیاتی نظام ساز گار ہورہا ہے۔
  • 5:00 - 5:03
    تو اگرچہ ماہی گیر بلیاں چھوٹی ہیں،
  • 5:03 - 5:07
    مجھے امید ہے کہ ہم نے
    کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔
  • 5:07 - 5:09
    ایک ایسا جس میں ہم سب شامل ہو سکتے ہیں
  • 5:09 - 5:13
    جس سے زمین پر ہماری زندگی لبمے عرصے تک
    باقی رہے گی۔
  • 5:13 - 5:17
    یا پھر ہماری یہاں دوست کے مطابق ...
  • 5:17 - 5:20
    (ریکارڈ کی گئی ماہی گیر بلی کی آواز)
  • 5:20 - 5:21
    شکریہ۔
  • 5:21 - 5:26
    (تالیاں)
Title:
فشنگ بلیاں اور چمرنگ جنگلات کا درمیانی تعلق
Speaker:
اشون نائڈا
Description:

چمرنگ کوتاہ قد کے درختوں اور جھاڑیوں پر مشتمل جنگلی مسکن ہے جو دریاؤں کے دہانے، دلدلی علاقے اور جھیلوں کے کنارے وغیرہ نمدار علاقوں میں اگتے ہیں۔ 80 ملکوں کے 1.4 ہیکٹیر علاقوں میں چمرنگ جنگلات پھیلے ہوئے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا چمرنگ کا ذخیرہ بھارت میں ہے۔ اور سندربن چمرنگ جنگلات دنیا کا سب بڑا چمرنگ جنگل ہے۔ یہ دریائے گنگا اور دریائے برہم پتر کے دہانے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں سندری نام کے خاص چمرنگ درخت پائے جاتے ہیں۔ اس لیے 'سندر بن' نام پڑا ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
05:39

Urdu subtitles

Revisions