ایمازون کا تعلق تمام انسانیت سے ہے ۔۔ چلو مل کر اس کی حفاظت کریں
-
0:02 - 0:05تاشكا يواناوا ( تیز سانس)
-
0:05 - 0:07( تیز سانس)
-
0:07 - 0:08( تیز سانس)
-
0:08 - 0:12( تیزتیز سانس)
-
0:12 - 0:57( گانا گاتا ہے)
-
0:57 - 1:00( گانا ختم ہوتا ہے)
-
1:00 - 1:07( تیز سانس)
-
1:07 - 1:10میں تاشکا یواناوا ہوں۔
-
1:10 - 1:13میں یہاں اپنی بیوی کے ساتھ آیا ہوں۔
-
1:13 - 1:18میں یواناوا قبیلہ سے ہوں۔
-
1:18 - 1:20جو ایکر کی ریاست میں واقع ہے
-
1:20 - 1:24برازیلی ایمازون میں۔
-
1:24 - 1:27یہاں پہنچنے کے لیے چند دن لگتے ہیں۔
-
1:27 - 1:29میں نے ابھی گانا گایا
-
1:29 - 1:33ہمیں گھنے جنگلات کی روح سے جوڑنے کے لیے۔
-
1:33 - 1:35بہت قدیم زمانہ سے،
-
1:35 - 1:40ہم لوگ یواناوا کی سرزمین پر رہتے ہیں۔
-
1:40 - 1:45ہم دیکھتے ہیں اس تامیّتی طریقہ سے
-
1:45 - 1:47قدرت کی کیفیت کو۔
-
1:47 - 1:53ہمارے نزدیک قدرت کا تعلق
تمام انسانیت سے ہے۔ -
1:53 - 1:56اور ہم اھل یواناوا دیکھتے ہیں
-
1:56 - 2:00ماحول اور جنگل کو زندہ جاندار کے طور پر۔
-
2:00 - 2:04مگر ہر چیز ہمیشہ ایک چیلنج ہوتی ہے۔
-
2:04 - 2:07عموماً آج كل، کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ
آپ میں سے بیشتر جانتے ہیں -
2:07 - 2:11کہ ایمازون اسوقت نذر آتش ہے۔
-
2:11 - 2:15جو ہم سب کو متأثر کرتا ہے۔
-
2:15 - 2:20ایمازون کو برباد کرنے سے صرف
اصلی باشندے ہی متأثر نہیں ہوتے ہیں۔ -
2:20 - 2:22کیونکہ ہم سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
-
2:23 - 2:26ہم اپنی کمیونٹی میں جو بھی کریں،
اگر میں ساری چیزوں کو جلا دوں، -
2:26 - 2:27تو اسکا اثر یہاں بھی ہوگا
-
2:27 - 2:30جب کرسمس میں یہاں برف باری ہوتی ہے۔
-
2:30 - 2:32اگر آپ یہاں آلودگی پھیلائیں گے،
-
2:32 - 2:37تو اسکا اثر تب ہو گا
جب میرے ملک میں بارش ہوگی۔ -
2:37 - 2:42میں یہ کہتا تھا کہ ہم سب عالمی گاوں
سے تعلق رکھتے ہیں۔ -
2:42 - 2:46اور کہتا تھا کہ ایمازون کا تعلق
کل انسانیت سے ہے، -
2:46 - 2:53اور انسانیت کو خیال رکھنے کی ضرورت ہے
جیسا کہ دنیا میں اصلی باشندے کرتے ہیں۔ -
2:53 - 2:56اور اس وجہ سے،
-
2:56 - 3:02آج ہمارے جاگنے اور متحد ہونے کا وقت ہے۔
-
3:02 - 3:04ہم اہل یواناوا اپنے حصے کا کام کر رہےہیں۔
-
3:04 - 3:08ہم مادرِ زمین کا خیال رکھتے ہیں۔
-
3:08 - 3:11اور اب میں اپنی بیوی کو موقعہ دوں گا۔
-
3:11 - 3:16لورا یواناوا: ہم یہاں اپنے
روتے دلوں کے ساتھ ہیں۔ -
3:16 - 3:20میں یہاں مسکرا رہی ہوں مگر
میرا دل رو رہا ہے، -
3:20 - 3:24کیونکہ ہمارے بہت سے جنگلات کو
برباد کیا جا رہا ہے۔ -
3:24 - 3:28اور میں صرف آپکو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں۔
-
3:28 - 3:34یہ بحران انسانیت کو دو اختیارات دیتا ہے۔
-
3:34 - 3:41ایک اختیار یہ کہ آپ ختم کرنے،
برباد کرنے اور مٹا دینے میں مدد کریں -
3:41 - 3:46ہمارے تمام جنگلوں اور اس سے منسلک
تمام ثقافتوں کو۔ -
3:46 - 3:51یا ہم اس بحران کو ایک موقع میں تبدیل کردیں
-
3:51 - 3:54اصلی باشندوں کی بھلائی میں،
-
3:54 - 3:56اصلی باشندوں کی مدد میں،
-
3:56 - 4:00گھنے جنگلات اور انکی ثقافتوں کو بچانے میں۔
-
4:00 - 4:03اور آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں؟
-
4:03 - 4:09ہم اھل یواناوا نے زندگی کا
ایک منصوبہ بنایا ہے، -
4:09 - 4:12جو ہماری حکمت عملی ہے۔
-
4:12 - 4:17جو ہمیں ان اقدامات کے بارے میں بتلاتی ہے
کہ کیسے ہم اپنی سرزمین کو محفوظ کریں۔۔ -
4:17 - 4:21ہم تقریباً 200,000 ہیکڑ گھننے جنگلات کو
محفوظ کرتے ہیں۔ -
4:21 - 4:24مگر اب یہ خطرے کی زد میں ہے۔
-
4:24 - 4:30یہ زندگی کا منصوبہ ہماری زمین کو
محفوظ کرنے کے اقدامات، -
4:30 - 4:32ہماری حیاتی تنوع،
-
4:32 - 4:35ہماری تہزیب اور ہماری تعلیم کو دکھاتا ہے۔
-
4:35 - 4:38میں آپ تمام کو بلاتی ہوں،
-
4:38 - 4:40اور تمام کمپنیوں کو بلاتی ہوں،
-
4:40 - 4:44اور تمام حکومتوں اور سماجی تنظیموں کو،
-
4:44 - 4:46مقامی باشندوں کو سننے کے لیے،
-
4:46 - 4:49اپنے اصل کی طرف لوٹنے کے لیے۔
-
4:49 - 4:54ہم یہاں بہت بہت ۔ ۔ ۔ صدیوں سے ہیں۔
-
4:54 - 4:57اور ہم دنیا کو چلا کر بتانے کی
کوشش کررتے رہے ہیں -
4:57 - 5:00کہ ہمیں اپنی زمین اور
قدرت کی حفاظت کرنی چاہیے۔ -
5:00 - 5:02اور آپ ہماری کبھی نہیں سنتے ہیں۔
-
5:02 - 5:03کبھی نہیں۔
-
5:03 - 5:07میں گمان کرتی ہوں کہ
یہ بحران انسانیت کو سکھا رہا ہے -
5:07 - 5:09کہ آپ کو اب ہمیں سننے کی ضرورت ہے۔
-
5:09 - 5:12اور مقامی باشندوں کی
براہ راست مدد کرنے کی ضرورت ہے، -
5:12 - 5:15اور انکی اولیات کی بالواسطہ مدد کرنے کی۔
-
5:15 - 5:20یہی پیغام میں آپ کو دینا چاہوں گی۔
-
5:20 - 5:23کہ اصل باشندوں کے پاس جواب ہے،
-
5:23 - 5:25اور اگر آپ ایمازون کو بچانا چاہتے ہیں،
-
5:25 - 5:29تو ہمیں اب عمل کرنا ہو گا۔
-
5:29 - 5:34ٹی وائے: ( لمبی سانس)
-
5:34 - 5:39( تالیاں)
- Title:
- ایمازون کا تعلق تمام انسانیت سے ہے ۔۔ چلو مل کر اس کی حفاظت کریں
- Speaker:
- تاشکا اور لورا یواناوا
- Description:
-
تاشکا اور لورا یواناوا اہلِ یواناوا کی ایکر برازیل، میں قیادت کرتے ہیں ۔۔ ایک قبیلہ جو تقریباً 500,000 ایکڑ پر مشتمل ایمازون کے گھنے جنگلات کی نگرانی کرتے ہیں۔ جیسا کہ ایمازون کے جلنے کی ویڈیو دنیا کے ہوش اڑا رہی ہے، تاشکا اور لورا اس لمحے کو ایک موقع میں بدلنے کی دعوت دے رہے ہیں مقامی باشندوں کی مدد کرنے کے لیے جن کے پاس تجربہ، علم اور زمین کی حفاظت کے لیے ضروری آلات ہیں۔
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 05:52
Umar Anjum approved Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together | ||
Muhammad AQUIB accepted Urdu subtitles for The Amazon belongs to humanity -- let's protect it together |