Return to Video

او ٹی پی لرننگ سیریز 09: عنوانات اور تفاصیل میں ترمیم کیسے کی جائے؟

  • 0:06 - 0:10
    [عنوانات اور تفاصیل میں
    ترمیم کیسے کی جائے]
  • 0:10 - 0:14
    اپنا ترجمے یا نقل نویسی کا کام جمع
    کروانے سے پہلے،
  • 0:14 - 0:18
    گفتگو کے عنوان اور
    تفصیل میں ترمیم کرنا نہ بھولیں۔
  • 0:18 - 0:21
    آپ عنوان اور تفصیلی مکالمہ دیکھ سکتے ہیں
  • 0:21 - 0:24
    ہر ٹیڈ، ٹیڈ ایکس، اور ٹیڈ ایڈ گفتگو میں
  • 0:24 - 0:28
    بائیں جانب کے اوپری کونے میں
    سب ٹائٹل ایڈیٹر میں۔
  • 0:28 - 0:32
    اس حصے تک رسائی کے لئے
    پنسل آئیکون پر کلک کریں۔
  • 0:32 - 0:35
    جب آپ ٹیڈ گفتگو کا ترجمہ کرنے لگیں تو،
  • 0:35 - 0:36
    عنوان پر کریں،
  • 0:36 - 0:38
    مقرر کا نام
  • 0:38 - 0:41
    اور تفصیل، اپنی زبان میں۔
  • 0:41 - 0:43
    جب آپ ٹیڈایڈ وڈیوز پر کام کر رہے ہوں تو،
  • 0:43 - 0:46
    عنوان اور تفصیل کے ترجمے کے ساتھ ساتھ،
  • 0:46 - 0:49
    ٹیڈ ایڈ کے مکمل سبق کا دیا گیا لنک بھی
  • 0:49 - 0:52
    وڈیو کے ساتھ درج کریں۔
  • 0:52 - 0:56
    ''Lesson by'' اور ''Animation by'' جیسی
    عبارتوں کا ترجمہ بھی کریں
  • 0:57 - 0:59
    تفصیل کے اختتام پر۔
  • 0:59 - 1:02
    جب آپ ٹیڈ ایکس گفتگو پر کام کرنے لگیں،
  • 1:02 - 1:07
    تو یقینی بنائیں کہ ٹیڈ ایکس کے
    معیاری عنوان اور تفصیل کا استعمال کریں۔
  • 1:07 - 1:11
    معیاری طریقہِ استعمال کرتا ہے
    گفتگو کا عنوان،
  • 1:11 - 1:13
    مقرر کا نام،
  • 1:13 - 1:15
    اور ٹیڈ ایکس کی تقریب کا نام،
  • 1:15 - 1:18
    جس کو عمودی بار کریکٹر سے
    علیحدہ کیا جاتا ہے
  • 1:18 - 1:21
    جس سے پہلے اور بعد میں وقفہ رکھا جاتا ہے۔
  • 1:21 - 1:24
    اگر عنوان کا طریقہ مختلف ہو تو،
  • 1:24 - 1:27
    اس کو معیاری طریقے کے مطابق تبدیل کریں۔
  • 1:27 - 1:31
    تقریب کی تاریخ یا پھر کسی اور معلومات کا
    اضافہ نہ کریں۔
  • 1:31 - 1:34
    ٹیڈ ایکس تقاریب کے نام برانڈڈ اصطلاحات ہیں
  • 1:34 - 1:35
    لہٰذا ان کا ترجمہ نہ کیا جائے
  • 1:35 - 1:39
    یا پھر ان کو ''ٹیڈ ایکس'' اور تقریب کے نام
    کے درمیان وقفہ دے کر لکھا جائے۔
  • 1:39 - 1:43
    جب آپ ٹیڈ ایکس گفتگووں کی
    تقل نویسی یا ترجمہ کریں،
  • 1:43 - 1:47
    تو اعلان دست برداریِ کا ترجمہ
    اپنی زبان میں کرنا یاد رکھیں۔
  • 1:48 - 1:52
    اعلان دست برداریِ تفصیل سے پہلے یا
    بعد میں ہو سکتا ہے۔
  • 1:52 - 1:55
    آپ کو معیاری اعلان دست برداریِ
    کے ترجمے کا لنک
  • 1:55 - 1:58
    ویڈیو کے نیچے مل جائے گا۔
  • 1:58 - 2:02
    تفصیل اس گفتگو کے مختصر جائزے پر مشتمل
    ہونی چاہیے۔
  • 2:02 - 2:07
    اگر یہ زیادہ لمبا نہ ہو توآپ مقرر کا
    تعارف بھی شامل کر سکتے ہیں۔
  • 2:07 - 2:09
    اگر تفصیل غائب ہے،
  • 2:09 - 2:14
    اس گفتگو کا مختصر جائزہ خود سے لکھیں۔
  • 2:14 - 2:18
    یاد رکھیں کہ عنوان اور تفصیل کی زبان
  • 2:18 - 2:21
    گفتگو کی زبان سے ملتی جلتی ہو۔
  • 2:21 - 2:27
    غیر انگریزی گفتگو کے عنوانات اور تفصیل
    کو انگریزی میں نہ لکھیں۔
  • 2:27 - 2:31
    عام متن جو ٹیڈ ایکس پروگرام کی
    وضاحت کرتا ہو،
  • 2:31 - 2:34
    اس کو ویسے ہی رہنے دیں
    اور ترجمہ نہ کریں۔
  • 2:34 - 2:38
    جب آپ عنوان اور تفصیل کا کام مکمل کر لیں
  • 2:38 - 2:40
    آپ ڈائیلاگ میں ''Done'' کا بٹن دبائیں
  • 2:40 - 2:42
    اور اپنا کام جمع کروایں۔
  • 2:42 - 2:44
    اور اب،
  • 2:44 - 2:48
    تفصیل و ترجمہ مزے سے کریں!
Title:
او ٹی پی لرننگ سیریز 09: عنوانات اور تفاصیل میں ترمیم کیسے کی جائے؟
Description:

یہ ٹٹوریل وضاحت کرتا ہے کہ کیسے ٹیڈ، ٹیڈ ایڈ اور ٹیڈ ایکس کی وڈیوز کے عنوانات اور تفاصیل میں ترمیم کی جائے۔ آپ ٹیڈ ایڈ کے باضابطہ تراجم کی وضاحت https://goo.gl/9eb7ZK پر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ وڈیو ٹیڈ اوپن ٹرانسلیشن پراجیکٹ میں کام کرنے والے رضاکاروں کے لئے بنائی گئی ہے۔ ٹیڈ اوپن ٹرانسلیشن پراجیکٹ میں ٹیڈ گفتگو، ٹیڈ ایڈ اسباق اور ٹیڈ ایکس گفتگو کو انگریزی بولنے والی اقوام سے دور بسنے والے لوگوں تک سب ٹائٹل، متعامل اور دنیا بھر میں موجود رضاکاروں کی مدد سے کسی بھی گفتگو کا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔

مزید جاننے کیلیے ویب سائٹ http://www.ted.com/participate/translate پرجائیں۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED Translator Resources
Duration:
02:49

Urdu subtitles

Revisions