Return to Video

عمارہ پر نظرثانی کی درخواست کرنا

  • 0:02 - 0:05
    نظرثانی کی درخواست کرنے کے لئے،
  • 0:05 - 0:06
    آپ شروع کریں گے، ہمیشہ کی طرح،
  • 0:06 - 0:08
    عام ٹیڈ عمارہ صفحے سے۔
  • 0:08 - 0:11
    اب اس صفحے پر یہ مفید ہے
  • 0:11 - 0:14
    کہ آپ یہاں نظر آنے والے افعال
    کی تعداد کو محدود کریں
  • 0:14 - 0:17
    ان تک جو آپ کی پسند کے مطابق ہوں۔
  • 0:17 - 0:19
    ہم نے پہلے بھی ایسا کرنے کا
    ایک طریقہ دیکھا ہے،
  • 0:19 - 0:22
    آپ میری زبان میں افعال پر
    کلک کر سکتے ہیں،
  • 0:22 - 0:25
    لیکن آپ اس کے لئے 'فلٹر' اور 'سورٹ بار'
    بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  • 0:25 - 0:29
    اسکرین کے دائیں طرف ایک اختیار موجود ہے،
  • 0:29 - 0:31
    آپ اس پر کلک کرسکتے ہیں،
  • 0:31 - 0:36
    اور اگر آپ کرتے ہیں تو،
    آپ کے پاس ایک اضافی بار ظاہر ہو گی،
  • 0:36 - 0:40
    اور اس طرح آپ افعال کو قسم کے
    لحاظ سے محدود کرسکتے ہیں،
  • 0:40 - 0:44
    فرض کریں،
    میں صرف نظرثانی کرنا چاہتی ہوں،
  • 0:44 - 0:47
    میں فہرست سے نظرثانی کا انتخاب کرتی ہوں،
  • 0:47 - 0:52
    اور زبان کے ذریعے بھی آپ
    ان کو محدود کر سکتے ہیں،
  • 0:52 - 0:58
    یہاں پر، میں صرف ڈچ زبان میں
    نظرثانی دیکھنا چاہتی ہوں۔
  • 0:58 - 1:00
    تو میں اس اختیار پر کلک کرتی ہوں،
  • 1:00 - 1:07
    میں ڈی ٹائپ کرتی ہوں، اور میں ڈینش
    نہیں چاہتی، مجھے ڈچ چاہیئے۔
  • 1:07 - 1:13
    اور ایک لمحے میں، میں ڈچ
    نظرثانی کے افعال دیکھوں گی۔
  • 1:13 - 1:16
    اب اگر میں نظرثانی کا
    فعل انجام دینا چاہتی ہوں تو،
  • 1:16 - 1:23
    ابھی مجھے صرف ان افعال کی نظرثانی میں
    دلچسپی ہے جو غیر تفویض شدہ ہیں،
  • 1:23 - 1:28
    کیونکہ دیگر پر پہلے سے ہی
    دوسرے لوگ کام کر رہے ہیں۔
  • 1:28 - 1:32
    مثال کے طور پر یہ والا
    ریک ڈیلاٹ کو تفویض کیا گیا ہے۔
  • 1:32 - 1:36
    دو افعال ہیں جو غیر تفویض شدہ ہیں،
  • 1:36 - 1:37
    لیکن آپ کو ایک فرق نظر آتا ہے،
  • 1:37 - 1:41
    صرف دوسرے کام کے لئے مجھے
    'پرفارم ٹاسک' نظر آتا ہے،
  • 1:41 - 1:42
    وجہ واضح ہے،
  • 1:42 - 1:45
    پہلا وہ ہے جو میں نے خود کیا تھا۔
  • 1:45 - 1:47
    میں اپنے کام کی خود
    نظرثانی نہیں کر سکتی،
  • 1:47 - 1:52
    لہذا میں اس کا انتخاب نہیں کر سکتی۔
  • 1:52 - 1:58
    میں ایکسل کے کیے گئے ترجمے کے
    فعل پر کلک کرسکتی ہوں،
  • 1:58 - 2:02
    اور نوٹ کریں کہ یہ
    ڈاٹ سب سسٹم سے کچھ فرق ہے
  • 2:02 - 2:06
    جہاں آپ یہ نہیں دیکھ پاتے تھے کہ
    ترجمہ کس نے کیا تھا۔
  • 2:06 - 2:11
    میرے نزدیک یہ عمارہ کی ایک بہت ہی
    کارآمد خصوصیت ہے، مجھے یہ واقعی پسند ہے۔
  • 2:11 - 2:19
    تو، میں ایکسل کے ترجمہ کی نظرثانی
    کے فعل کی درخواست کرنے جا رہی ہوں،
  • 2:19 - 2:22
    میں 'پرفارم ٹاسک' کے اوپری طرف جاتی ہوں،
  • 2:22 - 2:28
    اور بس ابھی شروع کریں پر کلک کیا،
  • 2:28 - 2:33
    اور یہ مجھے نظرثانی انٹرفیس میں لے آتا ہے
  • 2:33 - 2:36
    جو ترجمے کے انٹرفیس سے بہت ملتا جلتا ہے،
  • 2:36 - 2:38
    سوائے سفید ڈبے کے جو آپ کے پاس یہاں ہے
  • 2:38 - 2:42
    تاکہ نظرثانی کے بارے میں نوٹ لکھ سکیں.
  • 2:42 - 2:46
    لیکن ہم زیادہ بات کریں گے
    نظرثانی کے حوالے سے
  • 2:46 - 2:49
    اس ترجمے کی جس کی آپ نے درخواست کی ہے ۔۔۔
Title:
عمارہ پر نظرثانی کی درخواست کرنا
Description:

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ عمارہ ذیلی ترجمے کے نظام میں آپ کی زبان میں کئے گئے ٹیڈ ترجمے کے لئے نظرثانی کی درخواست کیسے کریں۔
ایلس ڈی کیسر نے تیار اور ریکارڈ کیا۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED Translator Resources
Duration:
02:49

Urdu subtitles

Revisions