YouTube

Got a YouTube account?

New: enable viewer-created translations and captions on your YouTube channel!

Urdu subtitles

5 common mistakes in SEO (and 6 good ideas!)

Maile Ohye from Google covers the five most common errors
she finds in SEO, and then concludes with six quick tips to make sure
you're on the right track.

Get Embed Code
34 Languages

Subtitles translated from English Showing Revision 1 created 08/29/2013 by ikram.bhullar.

  1. میں میلے اوہائے ہوں.

  2. میں گوگل میں ڈویلپر پروگرام ٹیک لیڈ کے طور پر کام کرتی ہوں،
  3. عام طور پر ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا میں اپنے ہیڈ کوارٹر سے
  4. لیکن آج میں سان فرانسسکو میں اپنے گھر میں ہوں
  5. SEO میں پائے جانے والی پانچ عام غلطیوں کے متعلق
  6. پہلی غلطی تو یہ ہے کہ آپ ایس ای او پر کام شروع کردیں اور ابھی آپ کی
  7. بیان قدر بھی نہ ہو۔
  8. اپنے آپ سے سوال کریں، ایک صارف کیوں
  9. میری سائٹ وار تلاش نتیجوں کو چنے؟
  10. چلو یہ مان لیتے ہیں کہ آپ کی ایک سائٹ ہے جو آپ کے آف لائن
  11. کاروبار کو ترویج دیتی ہے، جیسا کہ ایک مقامی سائیکل مرمت کی دکان۔