1 00:00:00,000 --> 00:00:02,000 اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ، 2 00:00:02,000 --> 00:00:04,000 جیسے کریگ ونٹر نے بڑی خوبصورتی سے دکھایا ہے - 3 00:00:04,000 --> 00:00:07,000 دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں - 4 00:00:07,000 --> 00:00:11,000 اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ، 5 00:00:11,000 --> 00:00:14,000 کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا - 6 00:00:14,000 --> 00:00:19,000 جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ، ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ، 7 00:00:19,000 --> 00:00:21,000 آپ کے دماغ کو خون کی گردش اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے - 8 00:00:21,000 --> 00:00:24,000 مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے - 9 00:00:24,000 --> 00:00:26,000 جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا 10 00:00:26,000 --> 00:00:28,000 کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے - 11 00:00:28,000 --> 00:00:31,000 یہ رابن ولیمز نے ہم سے 12 00:00:31,000 --> 00:00:33,000 کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا - 13 00:00:33,000 --> 00:00:35,000 اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں 14 00:00:35,000 --> 00:00:38,000 اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے - 15 00:00:38,000 --> 00:00:40,000 ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ، جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ، 16 00:00:40,000 --> 00:00:44,000 پریشانی کا انتظام 17 00:00:44,000 --> 00:00:46,000 اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے - 18 00:00:46,000 --> 00:00:48,000 میں صرف ایک قاصد ہوں - 19 00:00:49,000 --> 00:00:52,000 ( ہنسی ) 20 00:00:52,000 --> 00:00:55,000 ہم کیا بات کر رہے تھے؟ 21 00:00:55,000 --> 00:00:57,000 ( ہنسی ) 22 00:00:57,000 --> 00:00:59,000 اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ، 23 00:00:59,000 --> 00:01:01,000 جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں - 24 00:01:01,000 --> 00:01:04,000 جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ، 25 00:01:04,000 --> 00:01:08,000 نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ - 26 00:01:08,000 --> 00:01:11,000 آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ، 27 00:01:11,000 --> 00:01:14,000 اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے - آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی - 28 00:01:14,000 --> 00:01:16,000 آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا - 29 00:01:16,000 --> 00:01:18,000 ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں - 30 00:01:18,000 --> 00:01:21,000 جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ، 31 00:01:21,000 --> 00:01:23,000 ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں - 32 00:01:23,000 --> 00:01:25,000 اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ، 33 00:01:25,000 --> 00:01:27,000 نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر - 34 00:01:27,000 --> 00:01:30,000 ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ - 35 00:01:30,000 --> 00:01:33,000 ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں 36 00:01:33,000 --> 00:01:35,000 اور پیچھے کر سکتے ہیں اور اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ، 37 00:01:35,000 --> 00:01:37,000 ان تبدیلیوں کے ذریعے - 38 00:01:37,000 --> 00:01:40,000 ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے 39 00:01:40,000 --> 00:01:42,000 70 فیصد تک اس گروپ میں جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ، 40 00:01:42,000 --> 00:01:45,000 اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی - 41 00:01:45,000 --> 00:01:47,000 یہ فرق بہت اہمیت والے تھے - 42 00:01:47,000 --> 00:01:49,000 یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ، 43 00:01:49,000 --> 00:01:51,000 اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے - 44 00:01:51,000 --> 00:01:53,000 سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار 45 00:01:53,000 --> 00:01:55,000 صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ، 46 00:01:55,000 --> 00:01:57,000 جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ، 47 00:01:57,000 --> 00:01:59,000 دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ، 48 00:01:59,000 --> 00:02:01,000 مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے - 49 00:02:01,000 --> 00:02:03,000 تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں - 50 00:02:03,000 --> 00:02:04,000 کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟ 51 00:02:04,000 --> 00:02:06,000 اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں -- 52 00:02:06,000 --> 00:02:09,000 پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے - 53 00:02:09,000 --> 00:02:11,000 اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں -- 54 00:02:11,000 --> 00:02:14,000 اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز - 55 00:02:14,000 --> 00:02:17,000 اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے -- 56 00:02:17,000 --> 00:02:20,000 اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ، 57 00:02:20,000 --> 00:02:24,000 اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے والے جینز کو بند کرنے کے لئے - 58 00:02:24,000 --> 00:02:27,000 اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ، 59 00:02:27,000 --> 00:02:29,000 بہت سارے لوگوں کو امید دینے اور انتخاب کرنے میں - 60 00:02:29,000 --> 00:02:34,000 اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ' اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں 61 00:02:34,000 --> 00:02:37,000 جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ، 62 00:02:37,000 --> 00:02:40,000 لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب، میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟" 63 00:02:40,000 --> 00:02:43,000 تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں -- 64 00:02:43,000 --> 00:02:45,000 وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں -- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں 65 00:02:45,000 --> 00:02:47,000 پہلے کے مقابلے میں ، 66 00:02:47,000 --> 00:02:50,000 ہم حقیقت میں اپنے جینز کے ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں - 67 00:02:50,000 --> 00:02:51,000 شکریہ - 68 00:02:51,000 --> 00:02:53,000 ( تالیاں )