0:00:00.000,0:00:02.000 اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ[br]یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ، 0:00:02.000,0:00:04.000 جیسے کریگ ونٹر نے بڑی[br]خوبصورتی سے دکھایا ہے - 0:00:04.000,0:00:07.000 دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں - 0:00:07.000,0:00:11.000 اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور[br]اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ، 0:00:11.000,0:00:14.000 کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے[br]لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا - 0:00:14.000,0:00:19.000 جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ،[br]ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ، 0:00:19.000,0:00:21.000 آپ کے دماغ کو خون کی گردش[br]اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے - 0:00:21.000,0:00:24.000 مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے - 0:00:24.000,0:00:26.000 جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے[br]پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا 0:00:26.000,0:00:28.000 کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے - 0:00:28.000,0:00:31.000 یہ رابن ولیمز نے ہم سے 0:00:31.000,0:00:33.000 کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا - 0:00:33.000,0:00:35.000 اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں 0:00:35.000,0:00:38.000 اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے - 0:00:38.000,0:00:40.000 ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ،[br]جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ، 0:00:40.000,0:00:44.000 پریشانی کا انتظام 0:00:44.000,0:00:46.000 اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے - 0:00:46.000,0:00:48.000 میں صرف ایک قاصد ہوں - 0:00:49.000,0:00:52.000 ( ہنسی ) 0:00:52.000,0:00:55.000 ہم کیا بات کر رہے تھے؟ 0:00:55.000,0:00:57.000 ( ہنسی ) 0:00:57.000,0:00:59.000 اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ، 0:00:59.000,0:01:01.000 جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں - 0:01:01.000,0:01:04.000 جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ، 0:01:04.000,0:01:08.000 نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور[br]بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ - 0:01:08.000,0:01:11.000 آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا[br]اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ، 0:01:11.000,0:01:14.000 اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے -[br]آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی - 0:01:14.000,0:01:16.000 آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا - 0:01:16.000,0:01:18.000 ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض[br]کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں - 0:01:18.000,0:01:21.000 جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر[br]بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ، 0:01:21.000,0:01:23.000 ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں - 0:01:23.000,0:01:25.000 اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ، 0:01:25.000,0:01:27.000 نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر - 0:01:27.000,0:01:30.000 ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا[br]مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ - 0:01:30.000,0:01:33.000 ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ[br]کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں 0:01:33.000,0:01:35.000 اور پیچھے کر سکتے ہیں اور[br]اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ، 0:01:35.000,0:01:37.000 ان تبدیلیوں کے ذریعے - 0:01:37.000,0:01:40.000 ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر[br]کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے 0:01:40.000,0:01:42.000 70 فیصد تک اس گروپ میں[br]جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ، 0:01:42.000,0:01:45.000 اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ[br]میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی - 0:01:45.000,0:01:47.000 یہ فرق بہت اہمیت والے تھے - 0:01:47.000,0:01:49.000 یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی[br]حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ، 0:01:49.000,0:01:51.000 اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے - 0:01:51.000,0:01:53.000 سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار 0:01:53.000,0:01:55.000 صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ، 0:01:55.000,0:01:57.000 جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو[br]آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ، 0:01:57.000,0:01:59.000 دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ، 0:01:59.000,0:02:01.000 مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے - 0:02:01.000,0:02:03.000 تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں - 0:02:03.000,0:02:04.000 کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟ 0:02:04.000,0:02:06.000 اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں -- 0:02:06.000,0:02:09.000 پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل[br]کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے - 0:02:09.000,0:02:11.000 اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں -- 0:02:11.000,0:02:14.000 اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ[br]برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز - 0:02:14.000,0:02:17.000 اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے[br]زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے -- 0:02:17.000,0:02:20.000 اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع[br]کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ، 0:02:20.000,0:02:24.000 اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے[br]والے جینز کو بند کرنے کے لئے - 0:02:24.000,0:02:27.000 اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ، 0:02:27.000,0:02:29.000 بہت سارے لوگوں کو امید[br]دینے اور انتخاب کرنے میں - 0:02:29.000,0:02:34.000 اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ'[br]اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں 0:02:34.000,0:02:37.000 جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ، 0:02:37.000,0:02:40.000 لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب،[br]میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟" 0:02:40.000,0:02:43.000 تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک[br]نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں -- 0:02:43.000,0:02:45.000 وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں[br]-- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں 0:02:45.000,0:02:47.000 پہلے کے مقابلے میں ، 0:02:47.000,0:02:50.000 ہم حقیقت میں اپنے جینز کے[br]ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں - 0:02:50.000,0:02:51.000 شکریہ - 0:02:51.000,0:02:53.000 ( تالیاں )