WEBVTT 00:00:04.420 --> 00:00:08.320 سٹیمپی: پتہ نہیں سٹیسی کیا کر رہی ہے؟ 00:00:13.020 --> 00:00:17.380 سٹیسی: واہ، میرا خیال ہے میں صحیح جگہ پر ہوں۔ 00:00:17.380 --> 00:00:19.300 یہ واقعی زبردست ہے۔ 00:00:19.300 --> 00:00:22.160 مجھے لگتا میں مائنکرافٹ میں واپس آ گئی ہوں۔ 00:00:22.160 --> 00:00:23.700 ہیلو۔ 00:00:23.700 --> 00:00:24.700 کیسے ہیں آپ؟ 00:00:24.700 --> 00:00:26.760 ہیلو؟ 00:00:26.860 --> 00:00:30.740 اوہ، رینگتی ہوئی مخلوق ہے۔ آپ کچھ بھی نہیں کرتے ارے؟ 00:00:30.880 --> 00:00:31.380 کیٹی: سٹیسی؟ 00:00:31.420 --> 00:00:32.180 سٹیسی: ہائے، کیٹی؟ 00:00:32.240 --> 00:00:32.740 کیٹی: ہاں! 00:00:32.780 --> 00:00:33.960 مائنکرافٹ میں خوش آمدید۔ 00:00:33.960 --> 00:00:34.780 سٹیسی: شکریہ! 00:00:34.780 --> 00:00:36.900 کیٹی: اندر آئیئے! 00:00:38.080 --> 00:00:39.620 سٹیسی: یہ واقعی زبردست ہے۔ 00:00:39.620 --> 00:00:42.740 تو آپ یہاں روزانہ بحثیت ڈولپر کام کرتی ہے نا؟ 00:00:42.740 --> 00:00:44.320 کیٹی: ہاں یہاں کام کافی خوب ہے۔ 00:00:44.320 --> 00:00:46.789 میں مائنکرافٹ کے بازار کی ٹیم میں ڈولپر ہوں۔ 00:00:46.789 --> 00:00:49.310 سٹیسی: آپ کو کتنی کوڈ لکھنے کی زبانیں آتیں ہیں؟ 00:00:49.310 --> 00:00:51.980 کیٹی: میں نے زندگی میں نے شاید درجن سے زیادہ میں کام کیا ہے۔ 00:00:51.980 --> 00:00:52.980 سٹیسی: ایک درجن؟ 00:00:52.980 --> 00:00:53.980 کیٹی: جی۔ 00:00:53.980 --> 00:00:57.539 سٹیسی: تو آپ کو اس گولم کی طرح کے بندے کے بارے کے بارے میں کچھ معلوم ہے 00:00:57.539 --> 00:00:59.040 وہی جسے "ایجنٹ" کہتے ہیں؟ 00:00:59.040 --> 00:01:05.800 کیٹی: ہم ایجنٹ سے وہ کام لیتے ہیں جو سٹیو اور ایلکس نہیں کر سکتے، جیسےلاوا پر چلنا۔ 00:01:05.800 --> 00:01:10.009 سٹیسی: میں کوڈ لکھنا سیکھنا چاہتی ہوں، اور وہ بھی سیکھنا چاہتے ہیں، تو 00:01:10.009 --> 00:01:13.050 وہ کونسی چیز ہے جو کچھ بھی سیکھنے کے لئے جاننا ضروری ہوتی ہے؟ 00:01:13.050 --> 00:01:15.550 کیٹی: آپ کو لوپس کے بارے میں سیکھنا ہو گا۔ 00:01:15.550 --> 00:01:16.550 سٹیسی: اچھا۔ 00:01:16.550 --> 00:01:20.890 کیٹی: لوپس ایسا کوڈ ہے جو پروگرام اس مقصد سے لکھتے ہیں کہ کمپیوٹر لوپ کے کمانڈ 00:01:20.890 --> 00:01:22.050 کو بار بار چلاتے جائیں۔ 00:01:22.050 --> 00:01:25.640 سٹیسی: سمجھ گئی، میرے خیال میں آگلے لیولز کوئی ایسی ہی چیز آ رہی ہے، 00:01:25.640 --> 00:01:28.869 تو آئیں اور لوپس بنانے کی سعی کر لیں۔ 00:01:28.869 --> 00:01:32.860 اگلے لیول میں آپ لوپ استعمال کرتے ہوئے ایجنٹ کو راستے پر آگے لے جا سکتے ہیں۔ 00:01:32.860 --> 00:01:38.110 تکراری بلاک ورک سپیس میں لے جائیں اور move forward بلاک کو تکراری بلاک کے 00:01:38.110 --> 00:01:39.170 اندر لے جائیں۔ 00:01:39.170 --> 00:01:43.750 یہ کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ وہ ایک ہی کام کئی بار دہرائے اور ورک سپیس میں 00:01:43.750 --> 00:01:46.340 بہت زیادہ بلاک ڈالنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ 00:01:46.340 --> 00:01:50.640 آپ تکراری بلاک میں ایک عدد ڈال کر اسے بتا سکتے ہیں کہ کتنی دفعہ تکرار ہو۔ 00:01:50.640 --> 00:01:55.700 آپ تکراری بلاک میں مڑنے اور متعدد کمانڈ ڈال سکتے ہیں، لیکن اب کی بار 00:01:55.700 --> 00:01:59.000 ایجنٹ کو تکراری انداز میں کچھ قدم آگے لے جائیں۔ 00:01:59.000 --> 00:02:02.649 یاد رہے کہ اگر پزل میں مشکل ہے تو آپ ہمیشہ "reset" کا بٹن دبا کر 00:02:02.649 --> 00:02:03.759 دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ 00:02:03.759 --> 00:02:08.770 اگر آپ کیٹی جیسی اچھی نوکری چاہتے ہیں تو جا کر "show code" پر کلک 00:02:08.770 --> 00:02:11.440 کریں، لیکن تب جب ہر لیول ختم کر لو۔ 00:02:11.440 --> 00:02:15.000 آپ کو وہ جاوا سکرپٹ کوڈ نظر آئے گا جو کیٹی جیسے لوگ مائنکرافٹ کو 00:02:15.000 --> 00:02:16.840 پروگرام کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ 00:02:16.840 --> 00:02:18.350 اچھا آپ کی توجہ کا بہت شکریہ! 00:02:18.350 --> 00:02:19.599 کیٹی: ہاں، سب کو گڈ لک!