0:00:00.320,0:00:03.740 کمپیوٹر احکامات دہرانے میں[br]واقعی ماہر ہوتے ہیں۔ 0:00:03.740,0:00:08.170 اگر آپ کو کوئی کام بہت[br]زیادہ مسسل کرنا پڑے 0:00:08.170,0:00:08.809 تو آپ بہت زیادہ [br]تنگ ہو جائیں گے۔ 0:00:08.809,0:00:12.849 لیکن کمپیوٹر لاکھوں اور کروڑوں دفعہ[br]ایک ہی مکرر عمل کر سکتا ہے، 0:00:12.849,0:00:15.000 اور تنگ بھی نہیں ہوتا اور اچھی [br]طرح تکرار کر رہا ہوتا ہے۔ 0:00:15.500,0:00:17.430 مثلا اگر میں نے چاہا کہ 0:00:17.430,0:00:20.960 فیسبک میں سب کو سالگرہ مبارک[br]کا ایمیل بھیجوں، 0:00:20.960,0:00:24.850 تو مجھے ہر کسی کو ایمیل لکھنے میں[br]پوری صدی لگ سکتی ہے۔ 0:00:25.269,0:00:28.760 لیکن کوڈ کے کچھ سطروں سے میں[br]ایک نظام بنا سکتا ہوں 0:00:28.760,0:00:32.229 کہ فیسبک میں سب کو سالگرہ[br]مبارک ایمیل بھیجے۔ 0:00:32.229,0:00:34.000 تو انہیں کہتے loops، اور [br]اہم اسی لئے تو ہیں، 0:00:34.500,0:00:37.180 اور کمپیوٹر تکرار کا کام اچھا کر سکتے ہیں۔ 0:00:37.180,0:00:40.550 اس مثال میں ہدف پرندے[br]کو حرکت دے کر 0:00:40.550,0:00:44.940 سور پکڑنا ہے۔ اور اب ہم "repeat" [br]بلاک استعمال کر سکتے ہیں 0:00:44.940,0:00:49.210 کہ یہ کام آسانی[br]سے سرانجام ہو۔ آپ یہ کام یا تو 0:00:49.210,0:00:52.219 کمپیوٹر کو "move forward" کا کمانڈ[br]پانچ دفعہ دینے سے کر سکتے ہیں 0:00:52.219,0:00:57.079 تاکہ پرندہ ہر دفعہ سور کی جانب[br]نزدیک ہو۔ 0:00:57.079,0:01:00.590 یا آپ کمپیوٹر کو ایک دفعہ[br]"move forward" کا بتا سکتے ہیں، 0:01:00.590,0:01:04.150 اور پھر اسے کہیں کہ یہی عمل 5 دفعہ[br]تکرار کرے، اور وہ کرے گا۔ 0:01:04.150,0:01:08.280 یہ انجام دینے کے لئے آپ کمانڈ[br]"move forward" گسیٹھ کر 0:01:08.280,0:01:11.729 "repeat" بلاک[br]کے اندر لگا سکتے ہیں۔ 0:01:11.729,0:01:16.200 آپ اس پر کلک کر کے بتا سکتے ہیں[br]کہ بلاک کتنی دفعہ مکرر ہو 0:01:16.200,0:01:19.970 تاکہ اسے بتا سکیں کہ آگے جانے[br]کے لئے کتنے قدم جائے۔ اب بات یہ ہے کہ آپ 0:01:19.970,0:01:23.540 "repeat" بلاک کے اپنی مرضی[br]جتنے کمانڈ لگا سکتے ہیں۔ 0:01:23.540,0:01:26.909 اس مثال میں آپ اسے بتا رہے ہیں[br]کہ آگے جا کے بائیں مڑے، 0:01:26.909,0:01:30.970 جو یہ پانچ دفعہ کرے گا۔ اچھا خوب ہے اور[br]مزے لے کر سیکھیں :-)