1 00:00:00,429 --> 00:00:04,370 سٹیسی: سٹیمپی، لزی، پرسٹن - میرے ساتھ آنے کا شکریہ۔ 2 00:00:04,370 --> 00:00:07,240 جو میں آپ کو دکھنا چاہتی ہوں وہاں میسا مرتفع پر ہے۔ 3 00:00:07,240 --> 00:00:09,070 میرے خیال آپ کو بہت پسند آئے گا۔ 4 00:00:09,070 --> 00:00:16,660 رکو ذرا - راستے میں کھڈا ہے! (چلاتے ہوئے) سب ٹھیک ہو؟ 5 00:00:16,660 --> 00:00:18,410 سٹیمپی: آہ، مجھے مسلہ نظر آ رہا ہے۔ 6 00:00:18,410 --> 00:00:19,410 دیکھو! 7 00:00:19,410 --> 00:00:20,410 راستے میں کھڈا تھا۔ 8 00:00:20,410 --> 00:00:22,190 سٹیسی: واقعی، سٹیمپی؟ 9 00:00:22,190 --> 00:00:24,870 لزی: ہمیں شاید اسے ٹھیک کرنے کے لئے بلاک جمع کرنے چاہیئے۔ 10 00:00:24,870 --> 00:00:26,270 پرسٹن: چلو اسے ریس میں بدلیں۔ 11 00:00:26,270 --> 00:00:27,740 ٹاپ پر پہلے آنے والا جیتے گا۔ 12 00:00:27,740 --> 00:00:30,119 سٹیسی: اوکے، نشانوں پر تیار ہو اور جاؤ! 13 00:00:30,119 --> 00:00:34,320 اچھا تو میں تھوڑا یہ ٹیراکوٹا جمع کرتی ہوں۔ 14 00:00:34,320 --> 00:00:35,320 رکو۔ 15 00:00:35,320 --> 00:00:36,320 لوگو، میں کانکنی نہیں کرسکتی! 16 00:00:36,320 --> 00:00:37,320 پرسٹن: میں بھی۔ 17 00:00:37,320 --> 00:00:38,320 لزی: میں بھی نہیں کر سکتی۔ 18 00:00:38,320 --> 00:00:40,470 سٹیسی: اچھا، عجیب بات ہے۔ 19 00:00:40,470 --> 00:00:41,489 سٹیمپی، آپ کھدائی کر سکتی ہیں؟ 20 00:00:41,489 --> 00:00:42,550 سٹیمپی: نہیں، کانکنی نہیں کر سکتی۔ 21 00:00:42,550 --> 00:00:44,450 سٹیسی: اچھا، سارے شانت رہو۔ 22 00:00:44,450 --> 00:00:45,600 سٹیمپی: گیم ٹوٹ گیا ہے؟ 23 00:00:45,600 --> 00:00:47,469 سٹیسی: اگر ٹوٹا ہے تو مرمت کیسے کریں؟ 24 00:00:47,469 --> 00:00:48,469 لزی: پتہ نہیں۔ 25 00:00:48,469 --> 00:00:51,170 سٹیمپی: کوئی مائنکرافٹ کوڈ لکھ سکتا ہے؟ 26 00:00:51,170 --> 00:00:53,329 (اوف) پرسٹن: وہ کیا ہے؟ 27 00:00:53,329 --> 00:00:55,120 سٹیمپی: میں نے یہ کبھی نہیں دیکھی۔ 28 00:00:55,120 --> 00:00:56,379 لزی: بہت پیاری لگتی ہے۔ 29 00:00:56,379 --> 00:00:58,700 سٹیسی: کیا یہ کوئی ٹائم ٹیبل ہے؟ 30 00:00:58,700 --> 00:01:01,540 پرسٹن: اچھا، ہو کیا رہا ہے؟ 31 00:01:01,540 --> 00:01:04,140 کوئی اصل دنیا میں جا کر اسے ٹھیک کرے۔ 32 00:01:04,140 --> 00:01:05,780 سب: ایسے نہیں ہونا! 33 00:01:05,780 --> 00:01:07,840 سٹیسی: میں نہیں (لمبی آہ) 34 00:01:07,840 --> 00:01:09,900 اچھا میں چلتی ہوں۔ 35 00:01:11,940 --> 00:01:12,980 اوئے! 36 00:01:12,980 --> 00:01:16,640 اوہ، اچھا، اب میں اصل دنیا میں ہوں۔ 37 00:01:16,650 --> 00:01:19,820 میں مائنکرافٹ کے دفتر ڈھونڈ نکالتی ہوں۔ 38 00:01:19,820 --> 00:01:21,720 لیکن مجھے تمہاری مدد چاہیئے۔ 39 00:01:21,720 --> 00:01:25,780 درس شروع کرو، ابھی کوڈ لکھنا سیکھو، اور میں کچھ لیولز 40 00:01:25,780 --> 00:01:27,450 کے بعد آپ کو پکڑ لوں گی، اچھا؟ 41 00:01:27,450 --> 00:01:28,680 دعا کرنا میرے لئے! 42 00:01:30,820 --> 00:01:33,620 میرے خیال میں اس طرف ہے۔ 43 00:01:33,630 --> 00:01:34,630 وای! 44 00:01:34,630 --> 00:01:35,630 کیکٹس! 45 00:01:35,630 --> 00:01:37,600 میں ٹھیک ہوں! 46 00:01:37,600 --> 00:01:42,880 آور اف کوڈ چیلنج پورا کرنے کے لئے آپ کو ایجنٹ پروگرام کرنا ہوگا۔ 47 00:01:42,880 --> 00:01:47,700 راستے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لئے آپ ایجنٹ کے ساتھ کام کریں گے، تاکہ آپ ان 48 00:01:47,700 --> 00:01:50,259 چیزوں کو اٹھا سکیں جو سفر کے لئے چاہیئے۔ 49 00:01:50,259 --> 00:01:55,730 صرف ایجنٹ بلاک رکھ اور توڑ سکتا ہے، اور صرف آپ انہیں لے سکتے ہیں۔ 50 00:01:55,730 --> 00:02:00,700 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف مائنکرافٹ ہے۔ 51 00:02:00,700 --> 00:02:05,980 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے جس کے کمانڈ ایجنٹ کو سمجھ آتیں ہیں۔ 52 00:02:05,980 --> 00:02:08,119 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ 53 00:02:08,119 --> 00:02:12,489 اسی جگہ پر آپ ایجنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے پروگرام کے کمانڈ لکھیں گے۔ 54 00:02:12,489 --> 00:02:16,489 ایجنٹ چل، مڑ اور پریشر کے رکابیوں کو سرگرم کر سکتا ہے۔ 55 00:02:16,489 --> 00:02:19,969 یہ بلاکوں کو نابود اور جابجا کر سکتا ہے۔ 56 00:02:19,969 --> 00:02:24,970 جب وہ ہتھگاڑیوں کی طرح بلاکیں رکھ لیتا ہے، یہ انہیں اپنے نیچے رکھ لیتا ہے۔ 57 00:02:24,970 --> 00:02:28,889 اگر آپ بھول جائیں کہ کرنا کیا ہے، تو ہر لیول کے لئے ہدایات اوپر ہیں۔ 58 00:02:28,889 --> 00:02:33,730 اگر آپ دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، آپ سب کچھ سرے سے شروع 59 00:02:33,730 --> 00:02:35,019 کرنے کے لئے "reset" بٹن ہے۔ 60 00:02:35,019 --> 00:02:39,719 اگر کوڈ کا کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا پڑے، اسے اپنے ورک سپیس سے ٹول بار میں لے جائیں۔ 61 00:02:39,719 --> 00:02:42,459 ایجنٹ کو حرکت میں لانے کے لئے "run" کا بٹن ماریں۔ 62 00:02:42,459 --> 00:02:44,730 اچھا تو چلو آپ ہی پہلے لیولز پر ٹرائی ماریں۔ 63 00:02:44,730 --> 00:02:45,269 گڈ لک!