WEBVTT 00:00:02.420 --> 00:00:08.580 انٹرنیٹ: IP پتہ اور DNS 00:00:10.190 --> 00:00:13.940 ہیلو! میرا نام پاؤلا ہے، اور میں مائیکرو سافٹ میں سافٹ ویئر انجینئر 00:00:13.940 --> 00:00:20.130 ہوں۔ آئیں اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ کیسے کام کرتا ہے۔ میرا کام نیٹ ورکس کے ایک دوسرے کے 00:00:20.130 --> 00:00:26.489 ساتھ بات چیت کرنے کے قابل ہونے پر انحصار کرتا ہے، لیکن 1970 کی دہائی میں اس کے لئے کوئی معیاری طریقہ کار نہیں تھا۔ 00:00:26.489 --> 00:00:32.668 مواصلات کو ممکن بنانے کے لئے، انٹرنیٹ ورکنگ پروٹوکول ایجاد کرنے کا سہرا ونٹ سرف اور 00:00:32.668 --> 00:00:38.559 باب کاہن کے کام کو جاتا ہے۔ اس ایجاد نے اس کی بنیاد رکھی ہے جسے اب ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں 00:00:38.559 --> 00:00:44.469 ۔ انٹرنیٹ، نیٹ ورکس کا ایک نیٹورک ہے۔ یہ پوری دنیا سے اربوں آلات کو ایک 00:00:44.469 --> 00:00:51.230 ساتھ منسلک کرتا ہے۔ تو ہو سکتا ہے آپ وائی فائی کے ذریعے لیپ ٹاپ یا کسی فون سے جڑے ہوں، پھر وہ وائی فائی کنیکشن 00:00:51.230 --> 00:00:56.999 انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ (یا ISP) سے مربوط ہوتا ہے، اور یہ ISP آپ کو لاکھوں نیٹورکس 00:00:56.999 --> 00:01:01.600 کے ذریعہ دنیا بھر کے اربوں آلات سے جوڑتا ہے جو سب سب ایک دوسرے 00:01:01.600 --> 00:01:09.270 سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک ایسی چیز جسے زیادہ تر لوگ نہیں سراہتے یہ ہے کہ 00:01:09.270 --> 00:01:15.640 انٹرنیٹ واقعی میں ایک ڈیزائن فلسفہ ہے اور ایک فن تعمیر ہے جو پروٹوکول کے 00:01:15.640 --> 00:01:20.300 ایک مجموعے میں ظاہر ہوتا ہے ایک پروٹوکول قواعد اور معیارات کا ایک معروف مجموعہ ہے، کہ اگر تمام فریقین 00:01:20.300 --> 00:01:26.300 اس کے استعمال پر متفق ہیں تو یہ انہیں کسی دقت کے بغیر بات چیت کرنے کی اجازت دے گا۔ انٹرنیٹ دراصل فزیکل طور پر جیسے کام 00:01:26.300 --> 00:01:31.910 کرتا ہے وہ اس حقیقت سے کم اہم ہے کہ اس ڈیزائن فلاسفی نے انٹرنیٹ کو مواصلات کی نئی ٹیکنالوجیز کو 00:01:31.910 --> 00:01:37.710 اپنانے اور جذب کرنے کی اجازت دی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک نئی ٹیکنالوجی 00:01:37.710 --> 00:01:42.610 کے انٹرنیٹ کو کسی فیشن میں استعمال کرنے کے لئے، اسے صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کون سے پروٹوکولز 00:01:42.610 --> 00:01:49.140 کے ساتھ کام کرنا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مختلف آلات کے منفرد پتے ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک پتہ 00:01:49.140 --> 00:01:54.350 صرف ایک نمبر ہوتا ہے، بالکل ایک فون نمبر یا کسی گلی کے پتے کی طرح، جو نیٹ ورک کے دھارے پر 00:01:54.350 --> 00:02:00.170 ہر کمپیوٹر یا آلہ کے لئے منفرد ہوتا ہے۔ یہ اسی کے مشابہ ہے کہ 00:02:00.170 --> 00:02:04.690 جس طرح زیادہ تر گھروں اور کاروباروں کا ایک ڈاک کا پتہ ہوتا ہے ۔ آپ کو کسی شخص کو ڈاک میں خط بھیجنے 00:02:04.690 --> 00:02:09.110 کے لئے اسے جاننے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن آپ کو ان کا پتہ معلوم ہونے کی 00:02:09.110 --> 00:02:14.190 ضرورت ہے اور یہ بھی کہ پتہ کو مناسب طریقے سے کیسا لکھا جائے تاکہ خط ڈاک نظام کے ذریعہ اپنی منزل تک پہنچایا جا سکے۔ 00:02:14.190 --> 00:02:19.870 انٹرنیٹ پر کمپیوٹرز کے لئے پتہ کا نظام مشابہ ہے اور یہ انٹرنیٹ مواصلات میں استعمال ہونے والے 00:02:19.870 --> 00:02:25.340 انتہائی اہم پروٹوکولز میں سے ایک کا حصہ تشکیل دیتا ہے جسے فقط انٹرنیٹ پروٹوکول 00:02:25.340 --> 00:02:31.890 یا IP کہا جاتا ہے۔ پھر ایک کمپیوٹر کا پتہ اس کا IP ایڈریس کہلاتا ہے۔ کسی ویب سائٹ کا دورہ کرنا ایسے ہی 00:02:31.900 --> 00:02:36.620 جیسے آپ کا کمپیوٹر کسی دوسرے کمپیوٹر سے معلومات پوچھ رہا ہے۔ آپ کا کمپیوٹر دوسرے کمپیوٹر کے IP 00:02:36.620 --> 00:02:41.280 پتہ پر ایک پیغام بھیجتا ہے اور وہ اپنے اصلی پتے کے ساتھ بھی بھیجتا ہے، لہذا 00:02:41.280 --> 00:02:48.450 دوسرے کو کمپیوٹر معلوم ہو جاتا ہے کہ اپنا جواب کہاں بھیجنا ہے۔ آپ نے ایک IP ایڈریس دیکھا ہوگا۔ یہ صرف اعداد کا 00:02:48.450 --> 00:02:54.910 ایک گروہ ہوتا ہے! ان اعداد کو ایک نسبتی حیثیت ترتیب میں منظم کیا جاتا ہے۔ جیسے گھر کے پتے میں ملک، شہر، گلی 00:02:54.910 --> 00:03:02.270 اور مکان نمبر ہوتا ہے، اسی طرح IP پتے کے بہت سے حصے ہوتے ہیں۔ بالکل تمام ڈیجیٹل ڈیٹا کی طرح، 00:03:02.270 --> 00:03:09.520 ان میں سے ہر ایک عدد کی بٹس میں نمائندگی کی جاتی ہے۔ روایتی IP پتے 32 بٹس طویل ہوتے ہیں، 00:03:09.520 --> 00:03:16.470 پتے کے ہر حصے کے لئے 8 بٹس ہوتے ہیں۔ پہلے والے اعداد عام طور پر اس آلہ کے ملک اور 00:03:16.470 --> 00:03:22.470 علاقائی نیٹ ورک کی شناخت کرتے ہیں۔ پھر سب نیٹ ورکس آتے ہیں، اور پھر آخر میں مخصوص 00:03:22.470 --> 00:03:30.470 آلے کا پتہ ہوتا ہے۔ IP پتہ کے اس ورژن کو IPv4 کہا جاتا ہے۔ اسے 1973 میں ڈیزائن کیا گیا تھا 00:03:30.470 --> 00:03:36.050 اور 80 کی دہائی کے اوائل میں وسیع پیمانے پر اپنایا گیا تھا، اور انٹرنیٹ سے منسلک آلات 00:03:36.050 --> 00:03:41.420 کے لئے 4 بلین سے زیادہ منفرد پتے فراہم کرتا ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ ونٹ سرف کے 00:03:41.420 --> 00:03:47.340 تصور سے بھی کہیں زیادہ معروف ہو گیا ہے اور اس لئے 4 بلین منفرد پتے 00:03:47.340 --> 00:03:53.260 کافی نہیں ہوں گے۔ اب ہم IPv6 کہلوانے والے ایک زیادہ طویل IP پتہ فارمیٹ میں ایک کثیر سالہ منتقلی 00:03:53.260 --> 00:04:03.660 کے وسط میں ہیں، جو ہر پتے میں 128 بٹس استعمال کرتا ہے اور 340 ان-ڈیسیلین زیادہ 00:04:03.660 --> 00:04:08.780 منفرد پتے فراہم کرتا ہے۔ یہ زمین پر ریت کے ہر ایک ذرے کے اپنا IP پتہ رکھنے کے لئے کافی ہونے سے 00:04:08.780 --> 00:04:15.739 بھی زیادہ ہے۔ زیادہ تر صارفین انٹرنیٹ پتے کو نہیں دیکھتے یا اس کی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔ ڈومین نام سسٹم یا DNS 00:04:15.739 --> 00:04:23.410 کہلوانے والا ایک نظام www.example.com کی طرح کے ناموں کو ان کے متعلقہ پتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے 00:04:23.410 --> 00:04:29.160 ۔ آپ کا کمپیوٹر DNS کو ڈومین نام تلاش کرنے اور وابستہ IP پتہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے 00:04:29.160 --> 00:04:33.290 جسے آئی پی پتہ کو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ پر منزل سے مربوط کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ 00:04:33.290 --> 00:04:38.050 کچھ اس طرح جاتا ہے: (آواز 1) "ارے، ہیلو، میں www.code.org پر جانا چاہتا ہوں۔" 00:04:38.050 --> 00:04:49.900 (آواز 2) "امم.. ہاں مجھے اس ڈومین کا IP پتہ نہیں معلوم مجھے آس پاس سے پوچھنے دو۔ ارے، کیا آپ کو معلوم ہے 00:04:49.900 --> 00:04:59.100 کہcode.org تک کیسے جانا ہے؟ " (آواز 3) "ہاں، مجھے یہ یہاں سے پتہ لگ گیا ہے یہ 174.129.14.120 ہے۔" 00:04:59.100 --> 00:05:04.500 (آواز 2) "اوہ ٹھیک ہے، اعلٰی، شکریہ۔ میں اسے لکھنے لگا ہوں اور بعد کے لئے محفوظ کرنے لگا ہوں اگر کسی صورت میں مجھے دوبارہ 00:05:04.500 --> 00:05:14.040 اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ ارے یہ وہ پتہ ہے جو آپ چاہتے تھے۔" (آواز 1) "بہت اعلٰی! آپ کا شکریہ۔" لہذا، 00:05:14.040 --> 00:05:20.120 ہم اربوں مختلف ویب سائٹ میں سے ایک کو تلاش کرنے کے لئے اربوں آلات کے لئے ایک سسٹم کس طرح 00:05:20.120 --> 00:05:27.889 ڈیزائن کرتے ہیں؟ ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک DNS سرور تمام آلات سے تمام درخواستوں کو سنبھال سکتا ہے۔ 00:05:27.889 --> 00:05:33.000 جواب یہ ہے کہ DNS سرورز ایک تقسیم شدہ درجہ بندی میں جڑے ہوئے ہیں، اور علاقوں میں بٹے ہوئے ہیں، 00:05:33.000 --> 00:05:40.699 جو بڑے ڈومینز جیسے .org، .com، .net کے لئے ذمہ داری کو تقسیم کرتے ہیں۔ 00:05:40.699 --> 00:05:48.030 DNS کو اصل میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے لئے کھلا اور عوامی مواصلات کا پروٹوکول بنانے کے لئے 00:05:48.030 --> 00:05:55.370 تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کے کھلے پن کی وجہ سے، DNS سائبر حملوں کے لئے حساس ہے۔ 00:05:55.370 --> 00:06:02.540 ایک مثال حملہ DNS فریب کاری ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب ایک ہیکر DNS سرور کو استعمال کرنے کے قابل ہو جاتا ہے اور 00:06:02.540 --> 00:06:09.479 اسے غلط IP پتے کے ساتھ ڈومین نام کو مماثل کرنے کے لئے اسے تبدیل کرتا ہے ۔ اس سے حملہ آور لوگوں کو بہروپی ویب 00:06:09.479 --> 00:06:15.740 سائٹ پر بھیج سکتا ہے۔ اگر یہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے، تو آپ مزید مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں 00:06:15.740 --> 00:06:23.870 کیونکہ آپ اس جعلی ویب سائٹ کو ایسے استعمال کر رہے ہوتے ہیں جسے یہ اصلی ہے۔ انٹرنیٹ بہت بڑا ہے اور روز بروز 00:06:23.870 --> 00:06:30.790 بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن ڈومین نام کے نظام اور انٹرنیٹ پروٹوکول کو صحیح سائز کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، 00:06:30.790 --> 00:06:35.210 چاہے انٹرنیٹ کتنا ہی بڑھ کیوں نہ جائے۔