[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.42,0:00:08.58,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ: IP پتہ اور DNS Dialogue: 0,0:00:10.19,0:00:13.94,Default,,0000,0000,0000,,ہیلو! میرا نام پاؤلا ہے،\Nاور میں مائیکرو سافٹ میں سافٹ ویئر انجینئر Dialogue: 0,0:00:13.94,0:00:20.13,Default,,0000,0000,0000,,ہوں۔ آئیں اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ کیسے\Nکام کرتا ہے۔ میرا کام نیٹ ورکس کے ایک دوسرے کے Dialogue: 0,0:00:20.13,0:00:26.49,Default,,0000,0000,0000,,ساتھ بات چیت کرنے کے قابل ہونے پر انحصار کرتا ہے،\Nلیکن 1970 کی دہائی میں اس کے لئے کوئی معیاری طریقہ کار نہیں تھا۔ Dialogue: 0,0:00:26.49,0:00:32.67,Default,,0000,0000,0000,,مواصلات کو ممکن بنانے کے لئے، انٹرنیٹ ورکنگ پروٹوکول\Nایجاد کرنے کا سہرا ونٹ سرف اور Dialogue: 0,0:00:32.67,0:00:38.56,Default,,0000,0000,0000,,باب کاہن کے کام کو جاتا ہے۔ اس ایجاد نے\Nاس کی بنیاد رکھی ہے جسے اب ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں Dialogue: 0,0:00:38.56,0:00:44.47,Default,,0000,0000,0000,,۔ انٹرنیٹ، نیٹ ورکس کا ایک نیٹورک ہے۔\Nیہ پوری دنیا سے اربوں آلات کو ایک Dialogue: 0,0:00:44.47,0:00:51.23,Default,,0000,0000,0000,,ساتھ منسلک کرتا ہے۔ تو ہو سکتا ہے آپ وائی فائی کے ذریعے\Nلیپ ٹاپ یا کسی فون سے جڑے ہوں، پھر وہ وائی فائی کنیکشن Dialogue: 0,0:00:51.23,0:00:56.100,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ (یا ISP) سے مربوط\Nہوتا ہے، اور یہ ISP آپ کو لاکھوں نیٹورکس Dialogue: 0,0:00:56.100,0:01:01.60,Default,,0000,0000,0000,,کے ذریعہ دنیا بھر کے اربوں آلات سے جوڑتا ہے\Nجو سب سب ایک دوسرے Dialogue: 0,0:01:01.60,0:01:09.27,Default,,0000,0000,0000,,سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک\Nایسی چیز جسے زیادہ تر لوگ نہیں سراہتے یہ ہے کہ Dialogue: 0,0:01:09.27,0:01:15.64,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ واقعی میں ایک ڈیزائن فلسفہ ہے\Nاور ایک فن تعمیر ہے جو پروٹوکول کے Dialogue: 0,0:01:15.64,0:01:20.30,Default,,0000,0000,0000,,ایک مجموعے میں ظاہر ہوتا ہے ایک پروٹوکول قواعد اور معیارات کا\Nایک معروف مجموعہ ہے، کہ اگر تمام فریقین Dialogue: 0,0:01:20.30,0:01:26.30,Default,,0000,0000,0000,,اس کے استعمال پر متفق ہیں تو یہ انہیں کسی دقت کے بغیر\Nبات چیت کرنے کی اجازت دے گا۔ انٹرنیٹ دراصل فزیکل طور پر جیسے کام Dialogue: 0,0:01:26.30,0:01:31.91,Default,,0000,0000,0000,,کرتا ہے وہ اس حقیقت سے کم اہم ہے کہ اس ڈیزائن\Nفلاسفی نے انٹرنیٹ کو مواصلات کی نئی ٹیکنالوجیز کو Dialogue: 0,0:01:31.91,0:01:37.71,Default,,0000,0000,0000,,اپنانے اور جذب کرنے کی اجازت دی ہے\N۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک نئی ٹیکنالوجی Dialogue: 0,0:01:37.71,0:01:42.61,Default,,0000,0000,0000,,کے انٹرنیٹ کو کسی فیشن میں استعمال کرنے کے لئے،\Nاسے صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کون سے پروٹوکولز Dialogue: 0,0:01:42.61,0:01:49.14,Default,,0000,0000,0000,,کے ساتھ کام کرنا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مختلف آلات\Nکے منفرد پتے ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک پتہ Dialogue: 0,0:01:49.14,0:01:54.35,Default,,0000,0000,0000,,صرف ایک نمبر ہوتا ہے، بالکل ایک فون نمبر\Nیا کسی گلی کے پتے کی طرح، جو نیٹ ورک کے دھارے پر Dialogue: 0,0:01:54.35,0:02:00.17,Default,,0000,0000,0000,,ہر کمپیوٹر یا آلہ کے لئے\Nمنفرد ہوتا ہے۔ یہ اسی کے مشابہ ہے کہ Dialogue: 0,0:02:00.17,0:02:04.69,Default,,0000,0000,0000,,جس طرح زیادہ تر گھروں اور کاروباروں کا ایک ڈاک کا پتہ ہوتا ہے\N۔ آپ کو کسی شخص کو ڈاک میں خط بھیجنے Dialogue: 0,0:02:04.69,0:02:09.11,Default,,0000,0000,0000,,کے لئے اسے جاننے کی ضرورت نہیں ہے،\Nلیکن آپ کو ان کا پتہ معلوم ہونے کی Dialogue: 0,0:02:09.11,0:02:14.19,Default,,0000,0000,0000,,ضرورت ہے اور یہ بھی کہ پتہ کو مناسب طریقے سے\Nکیسا لکھا جائے تاکہ خط ڈاک نظام کے ذریعہ اپنی منزل تک پہنچایا جا سکے۔ Dialogue: 0,0:02:14.19,0:02:19.87,Default,,0000,0000,0000,,انٹرنیٹ پر کمپیوٹرز کے لئے پتہ کا نظام مشابہ ہے\Nاور یہ انٹرنیٹ مواصلات میں استعمال ہونے والے Dialogue: 0,0:02:19.87,0:02:25.34,Default,,0000,0000,0000,,انتہائی اہم پروٹوکولز میں سے ایک کا حصہ\Nتشکیل دیتا ہے جسے فقط انٹرنیٹ پروٹوکول Dialogue: 0,0:02:25.34,0:02:31.89,Default,,0000,0000,0000,,یا IP کہا جاتا ہے۔ پھر ایک کمپیوٹر کا پتہ اس کا\NIP ایڈریس کہلاتا ہے۔ کسی ویب سائٹ کا دورہ کرنا ایسے ہی Dialogue: 0,0:02:31.90,0:02:36.62,Default,,0000,0000,0000,,جیسے آپ کا کمپیوٹر کسی دوسرے کمپیوٹر سے\Nمعلومات پوچھ رہا ہے۔ آپ کا کمپیوٹر دوسرے کمپیوٹر کے IP Dialogue: 0,0:02:36.62,0:02:41.28,Default,,0000,0000,0000,,پتہ پر ایک پیغام بھیجتا ہے اور وہ اپنے\Nاصلی پتے کے ساتھ بھی بھیجتا ہے، لہذا Dialogue: 0,0:02:41.28,0:02:48.45,Default,,0000,0000,0000,,دوسرے کو کمپیوٹر معلوم ہو جاتا ہے کہ اپنا جواب کہاں بھیجنا ہے۔\Nآپ نے ایک IP ایڈریس دیکھا ہوگا۔ یہ صرف اعداد کا Dialogue: 0,0:02:48.45,0:02:54.91,Default,,0000,0000,0000,,ایک گروہ ہوتا ہے! ان اعداد کو ایک نسبتی حیثیت ترتیب\Nمیں منظم کیا جاتا ہے۔ جیسے گھر کے پتے میں ملک، شہر، گلی Dialogue: 0,0:02:54.91,0:03:02.27,Default,,0000,0000,0000,,اور مکان نمبر ہوتا ہے، اسی طرح IP\Nپتے کے بہت سے حصے ہوتے ہیں۔ بالکل تمام ڈیجیٹل ڈیٹا کی طرح، Dialogue: 0,0:03:02.27,0:03:09.52,Default,,0000,0000,0000,,ان میں سے ہر ایک عدد کی بٹس میں\Nنمائندگی کی جاتی ہے۔ روایتی IP پتے 32 بٹس طویل ہوتے ہیں، Dialogue: 0,0:03:09.52,0:03:16.47,Default,,0000,0000,0000,,پتے کے ہر حصے کے لئے 8 بٹس ہوتے ہیں۔\Nپہلے والے اعداد عام طور پر اس آلہ کے ملک اور Dialogue: 0,0:03:16.47,0:03:22.47,Default,,0000,0000,0000,,علاقائی نیٹ ورک کی شناخت کرتے ہیں۔ پھر سب\Nنیٹ ورکس آتے ہیں، اور پھر آخر میں مخصوص Dialogue: 0,0:03:22.47,0:03:30.47,Default,,0000,0000,0000,,آلے کا پتہ ہوتا ہے۔ IP پتہ کے اس ورژن کو\NIPv4 کہا جاتا ہے۔ اسے 1973 میں ڈیزائن کیا گیا تھا Dialogue: 0,0:03:30.47,0:03:36.05,Default,,0000,0000,0000,,اور 80 کی دہائی کے اوائل میں وسیع پیمانے پر\Nاپنایا گیا تھا، اور انٹرنیٹ سے منسلک آلات Dialogue: 0,0:03:36.05,0:03:41.42,Default,,0000,0000,0000,,کے لئے 4 بلین سے زیادہ منفرد پتے فراہم کرتا\Nہیں۔ لیکن انٹرنیٹ ونٹ سرف کے Dialogue: 0,0:03:41.42,0:03:47.34,Default,,0000,0000,0000,,تصور سے بھی کہیں زیادہ معروف ہو گیا ہے\Nاور اس لئے 4 بلین منفرد پتے Dialogue: 0,0:03:47.34,0:03:53.26,Default,,0000,0000,0000,,کافی نہیں ہوں گے۔ اب ہم IPv6 کہلوانے والے ایک زیادہ\Nطویل IP پتہ فارمیٹ میں ایک کثیر سالہ منتقلی Dialogue: 0,0:03:53.26,0:04:03.66,Default,,0000,0000,0000,,کے وسط میں ہیں، جو ہر پتے میں 128 بٹس\Nاستعمال کرتا ہے اور 340 ان-ڈیسیلین زیادہ Dialogue: 0,0:04:03.66,0:04:08.78,Default,,0000,0000,0000,,منفرد پتے فراہم کرتا ہے۔ یہ زمین پر ریت کے ہر ایک ذرے کے\Nاپنا IP پتہ رکھنے کے لئے کافی ہونے سے Dialogue: 0,0:04:08.78,0:04:15.74,Default,,0000,0000,0000,,بھی زیادہ ہے۔ زیادہ تر صارفین انٹرنیٹ پتے کو نہیں\Nدیکھتے یا اس کی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔ ڈومین نام سسٹم یا DNS Dialogue: 0,0:04:15.74,0:04:23.41,Default,,0000,0000,0000,,کہلوانے والا ایک نظام www.example.com\Nکی طرح کے ناموں کو ان کے متعلقہ پتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے Dialogue: 0,0:04:23.41,0:04:29.16,Default,,0000,0000,0000,,۔ آپ کا کمپیوٹر DNS کو ڈومین نام تلاش\Nکرنے اور وابستہ IP پتہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے Dialogue: 0,0:04:29.16,0:04:33.29,Default,,0000,0000,0000,,جسے آئی پی پتہ کو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ پر منزل سے\Nمربوط کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ Dialogue: 0,0:04:33.29,0:04:38.05,Default,,0000,0000,0000,,کچھ اس طرح جاتا ہے: (آواز\N1) "ارے، ہیلو، میں www.code.org پر جانا چاہتا ہوں۔" Dialogue: 0,0:04:38.05,0:04:49.90,Default,,0000,0000,0000,,(آواز 2) "امم.. ہاں مجھے اس ڈومین کا IP پتہ نہیں معلوم\Nمجھے آس پاس سے پوچھنے دو۔ ارے، کیا آپ کو معلوم ہے Dialogue: 0,0:04:49.90,0:04:59.10,Default,,0000,0000,0000,,کہcode.org تک کیسے جانا ہے؟ " (آواز 3)\N"ہاں، مجھے یہ یہاں سے پتہ لگ گیا ہے یہ 174.129.14.120 ہے۔" Dialogue: 0,0:04:59.10,0:05:04.50,Default,,0000,0000,0000,,(آواز 2) "اوہ ٹھیک ہے، اعلٰی، شکریہ۔ میں اسے لکھنے لگا ہوں اور بعد کے لئے\Nمحفوظ کرنے لگا ہوں اگر کسی صورت میں مجھے دوبارہ Dialogue: 0,0:05:04.50,0:05:14.04,Default,,0000,0000,0000,,اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ ارے یہ وہ پتہ ہے جو\Nآپ چاہتے تھے۔" (آواز 1) "بہت اعلٰی! آپ کا شکریہ۔" لہذا، Dialogue: 0,0:05:14.04,0:05:20.12,Default,,0000,0000,0000,,ہم اربوں مختلف ویب سائٹ میں سے ایک کو تلاش\Nکرنے کے لئے اربوں آلات کے لئے ایک سسٹم کس طرح Dialogue: 0,0:05:20.12,0:05:27.89,Default,,0000,0000,0000,,ڈیزائن کرتے ہیں؟ ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک DNS\Nسرور تمام آلات سے تمام درخواستوں کو سنبھال سکتا ہے۔ Dialogue: 0,0:05:27.89,0:05:33.00,Default,,0000,0000,0000,,جواب یہ ہے کہ DNS سرورز ایک تقسیم شدہ درجہ بندی\Nمیں جڑے ہوئے ہیں، اور علاقوں میں بٹے ہوئے ہیں، Dialogue: 0,0:05:33.00,0:05:40.70,Default,,0000,0000,0000,,جو بڑے ڈومینز جیسے .org، .com، .net کے لئے\Nذمہ داری کو تقسیم کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:05:40.70,0:05:48.03,Default,,0000,0000,0000,,DNS کو اصل میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے لئے\Nکھلا اور عوامی مواصلات کا پروٹوکول بنانے کے لئے Dialogue: 0,0:05:48.03,0:05:55.37,Default,,0000,0000,0000,,تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کے کھلے پن کی\Nوجہ سے، DNS سائبر حملوں کے لئے حساس ہے۔ Dialogue: 0,0:05:55.37,0:06:02.54,Default,,0000,0000,0000,,ایک مثال حملہ DNS فریب کاری ہے۔ یہ\Nتب ہوتا ہے جب ایک ہیکر DNS سرور کو استعمال کرنے کے قابل ہو جاتا ہے اور Dialogue: 0,0:06:02.54,0:06:09.48,Default,,0000,0000,0000,,اسے غلط IP پتے کے ساتھ ڈومین نام کو مماثل کرنے کے لئے اسے تبدیل کرتا ہے\N۔ اس سے حملہ آور لوگوں کو بہروپی ویب Dialogue: 0,0:06:09.48,0:06:15.74,Default,,0000,0000,0000,,سائٹ پر بھیج سکتا ہے۔ اگر یہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے،\Nتو آپ مزید مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں Dialogue: 0,0:06:15.74,0:06:23.87,Default,,0000,0000,0000,,کیونکہ آپ اس جعلی ویب سائٹ کو ایسے استعمال کر رہے ہوتے ہیں\Nجسے یہ اصلی ہے۔ انٹرنیٹ بہت بڑا ہے اور روز بروز Dialogue: 0,0:06:23.87,0:06:30.79,Default,,0000,0000,0000,,بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن ڈومین نام کے نظام\Nاور انٹرنیٹ پروٹوکول کو صحیح سائز کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، Dialogue: 0,0:06:30.79,0:06:35.21,Default,,0000,0000,0000,,چاہے انٹرنیٹ کتنا ہی بڑھ کیوں نہ جائے۔