1 00:00:02,420 --> 00:00:08,580 انٹرنیٹ: IP پتہ اور DNS 2 00:00:10,190 --> 00:00:13,940 ہیلو! میرا نام پاؤلا ہے، اور میں مائیکرو سافٹ میں سافٹ ویئر انجینئر 3 00:00:13,940 --> 00:00:20,130 ہوں۔ آئیں اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ کیسے کام کرتا ہے۔ میرا کام نیٹ ورکس کے ایک دوسرے کے 4 00:00:20,130 --> 00:00:26,489 ساتھ بات چیت کرنے کے قابل ہونے پر انحصار کرتا ہے، لیکن 1970 کی دہائی میں اس کے لئے کوئی معیاری طریقہ کار نہیں تھا۔ 5 00:00:26,489 --> 00:00:32,668 مواصلات کو ممکن بنانے کے لئے، انٹرنیٹ ورکنگ پروٹوکول ایجاد کرنے کا سہرا ونٹ سرف اور 6 00:00:32,668 --> 00:00:38,559 باب کاہن کے کام کو جاتا ہے۔ اس ایجاد نے اس کی بنیاد رکھی ہے جسے اب ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں 7 00:00:38,559 --> 00:00:44,469 ۔ انٹرنیٹ، نیٹ ورکس کا ایک نیٹورک ہے۔ یہ پوری دنیا سے اربوں آلات کو ایک 8 00:00:44,469 --> 00:00:51,230 ساتھ منسلک کرتا ہے۔ تو ہو سکتا ہے آپ وائی فائی کے ذریعے لیپ ٹاپ یا کسی فون سے جڑے ہوں، پھر وہ وائی فائی کنیکشن 9 00:00:51,230 --> 00:00:56,999 انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ (یا ISP) سے مربوط ہوتا ہے، اور یہ ISP آپ کو لاکھوں نیٹورکس 10 00:00:56,999 --> 00:01:01,600 کے ذریعہ دنیا بھر کے اربوں آلات سے جوڑتا ہے جو سب سب ایک دوسرے 11 00:01:01,600 --> 00:01:09,270 سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک ایسی چیز جسے زیادہ تر لوگ نہیں سراہتے یہ ہے کہ 12 00:01:09,270 --> 00:01:15,640 انٹرنیٹ واقعی میں ایک ڈیزائن فلسفہ ہے اور ایک فن تعمیر ہے جو پروٹوکول کے 13 00:01:15,640 --> 00:01:20,300 ایک مجموعے میں ظاہر ہوتا ہے ایک پروٹوکول قواعد اور معیارات کا ایک معروف مجموعہ ہے، کہ اگر تمام فریقین 14 00:01:20,300 --> 00:01:26,300 اس کے استعمال پر متفق ہیں تو یہ انہیں کسی دقت کے بغیر بات چیت کرنے کی اجازت دے گا۔ انٹرنیٹ دراصل فزیکل طور پر جیسے کام 15 00:01:26,300 --> 00:01:31,910 کرتا ہے وہ اس حقیقت سے کم اہم ہے کہ اس ڈیزائن فلاسفی نے انٹرنیٹ کو مواصلات کی نئی ٹیکنالوجیز کو 16 00:01:31,910 --> 00:01:37,710 اپنانے اور جذب کرنے کی اجازت دی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک نئی ٹیکنالوجی 17 00:01:37,710 --> 00:01:42,610 کے انٹرنیٹ کو کسی فیشن میں استعمال کرنے کے لئے، اسے صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کون سے پروٹوکولز 18 00:01:42,610 --> 00:01:49,140 کے ساتھ کام کرنا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مختلف آلات کے منفرد پتے ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک پتہ 19 00:01:49,140 --> 00:01:54,350 صرف ایک نمبر ہوتا ہے، بالکل ایک فون نمبر یا کسی گلی کے پتے کی طرح، جو نیٹ ورک کے دھارے پر 20 00:01:54,350 --> 00:02:00,170 ہر کمپیوٹر یا آلہ کے لئے منفرد ہوتا ہے۔ یہ اسی کے مشابہ ہے کہ 21 00:02:00,170 --> 00:02:04,690 جس طرح زیادہ تر گھروں اور کاروباروں کا ایک ڈاک کا پتہ ہوتا ہے ۔ آپ کو کسی شخص کو ڈاک میں خط بھیجنے 22 00:02:04,690 --> 00:02:09,110 کے لئے اسے جاننے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن آپ کو ان کا پتہ معلوم ہونے کی 23 00:02:09,110 --> 00:02:14,190 ضرورت ہے اور یہ بھی کہ پتہ کو مناسب طریقے سے کیسا لکھا جائے تاکہ خط ڈاک نظام کے ذریعہ اپنی منزل تک پہنچایا جا سکے۔ 24 00:02:14,190 --> 00:02:19,870 انٹرنیٹ پر کمپیوٹرز کے لئے پتہ کا نظام مشابہ ہے اور یہ انٹرنیٹ مواصلات میں استعمال ہونے والے 25 00:02:19,870 --> 00:02:25,340 انتہائی اہم پروٹوکولز میں سے ایک کا حصہ تشکیل دیتا ہے جسے فقط انٹرنیٹ پروٹوکول 26 00:02:25,340 --> 00:02:31,890 یا IP کہا جاتا ہے۔ پھر ایک کمپیوٹر کا پتہ اس کا IP ایڈریس کہلاتا ہے۔ کسی ویب سائٹ کا دورہ کرنا ایسے ہی 27 00:02:31,900 --> 00:02:36,620 جیسے آپ کا کمپیوٹر کسی دوسرے کمپیوٹر سے معلومات پوچھ رہا ہے۔ آپ کا کمپیوٹر دوسرے کمپیوٹر کے IP 28 00:02:36,620 --> 00:02:41,280 پتہ پر ایک پیغام بھیجتا ہے اور وہ اپنے اصلی پتے کے ساتھ بھی بھیجتا ہے، لہذا 29 00:02:41,280 --> 00:02:48,450 دوسرے کو کمپیوٹر معلوم ہو جاتا ہے کہ اپنا جواب کہاں بھیجنا ہے۔ آپ نے ایک IP ایڈریس دیکھا ہوگا۔ یہ صرف اعداد کا 30 00:02:48,450 --> 00:02:54,910 ایک گروہ ہوتا ہے! ان اعداد کو ایک نسبتی حیثیت ترتیب میں منظم کیا جاتا ہے۔ جیسے گھر کے پتے میں ملک، شہر، گلی 31 00:02:54,910 --> 00:03:02,270 اور مکان نمبر ہوتا ہے، اسی طرح IP پتے کے بہت سے حصے ہوتے ہیں۔ بالکل تمام ڈیجیٹل ڈیٹا کی طرح، 32 00:03:02,270 --> 00:03:09,520 ان میں سے ہر ایک عدد کی بٹس میں نمائندگی کی جاتی ہے۔ روایتی IP پتے 32 بٹس طویل ہوتے ہیں، 33 00:03:09,520 --> 00:03:16,470 پتے کے ہر حصے کے لئے 8 بٹس ہوتے ہیں۔ پہلے والے اعداد عام طور پر اس آلہ کے ملک اور 34 00:03:16,470 --> 00:03:22,470 علاقائی نیٹ ورک کی شناخت کرتے ہیں۔ پھر سب نیٹ ورکس آتے ہیں، اور پھر آخر میں مخصوص 35 00:03:22,470 --> 00:03:30,470 آلے کا پتہ ہوتا ہے۔ IP پتہ کے اس ورژن کو IPv4 کہا جاتا ہے۔ اسے 1973 میں ڈیزائن کیا گیا تھا 36 00:03:30,470 --> 00:03:36,050 اور 80 کی دہائی کے اوائل میں وسیع پیمانے پر اپنایا گیا تھا، اور انٹرنیٹ سے منسلک آلات 37 00:03:36,050 --> 00:03:41,420 کے لئے 4 بلین سے زیادہ منفرد پتے فراہم کرتا ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ ونٹ سرف کے 38 00:03:41,420 --> 00:03:47,340 تصور سے بھی کہیں زیادہ معروف ہو گیا ہے اور اس لئے 4 بلین منفرد پتے 39 00:03:47,340 --> 00:03:53,260 کافی نہیں ہوں گے۔ اب ہم IPv6 کہلوانے والے ایک زیادہ طویل IP پتہ فارمیٹ میں ایک کثیر سالہ منتقلی 40 00:03:53,260 --> 00:04:03,660 کے وسط میں ہیں، جو ہر پتے میں 128 بٹس استعمال کرتا ہے اور 340 ان-ڈیسیلین زیادہ 41 00:04:03,660 --> 00:04:08,780 منفرد پتے فراہم کرتا ہے۔ یہ زمین پر ریت کے ہر ایک ذرے کے اپنا IP پتہ رکھنے کے لئے کافی ہونے سے 42 00:04:08,780 --> 00:04:15,739 بھی زیادہ ہے۔ زیادہ تر صارفین انٹرنیٹ پتے کو نہیں دیکھتے یا اس کی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔ ڈومین نام سسٹم یا DNS 43 00:04:15,739 --> 00:04:23,410 کہلوانے والا ایک نظام www.example.com کی طرح کے ناموں کو ان کے متعلقہ پتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے 44 00:04:23,410 --> 00:04:29,160 ۔ آپ کا کمپیوٹر DNS کو ڈومین نام تلاش کرنے اور وابستہ IP پتہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے 45 00:04:29,160 --> 00:04:33,290 جسے آئی پی پتہ کو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ پر منزل سے مربوط کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ 46 00:04:33,290 --> 00:04:38,050 کچھ اس طرح جاتا ہے: (آواز 1) "ارے، ہیلو، میں www.code.org پر جانا چاہتا ہوں۔" 47 00:04:38,050 --> 00:04:49,900 (آواز 2) "امم.. ہاں مجھے اس ڈومین کا IP پتہ نہیں معلوم مجھے آس پاس سے پوچھنے دو۔ ارے، کیا آپ کو معلوم ہے 48 00:04:49,900 --> 00:04:59,100 کہcode.org تک کیسے جانا ہے؟ " (آواز 3) "ہاں، مجھے یہ یہاں سے پتہ لگ گیا ہے یہ 174.129.14.120 ہے۔" 49 00:04:59,100 --> 00:05:04,500 (آواز 2) "اوہ ٹھیک ہے، اعلٰی، شکریہ۔ میں اسے لکھنے لگا ہوں اور بعد کے لئے محفوظ کرنے لگا ہوں اگر کسی صورت میں مجھے دوبارہ 50 00:05:04,500 --> 00:05:14,040 اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ ارے یہ وہ پتہ ہے جو آپ چاہتے تھے۔" (آواز 1) "بہت اعلٰی! آپ کا شکریہ۔" لہذا، 51 00:05:14,040 --> 00:05:20,120 ہم اربوں مختلف ویب سائٹ میں سے ایک کو تلاش کرنے کے لئے اربوں آلات کے لئے ایک سسٹم کس طرح 52 00:05:20,120 --> 00:05:27,889 ڈیزائن کرتے ہیں؟ ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک DNS سرور تمام آلات سے تمام درخواستوں کو سنبھال سکتا ہے۔ 53 00:05:27,889 --> 00:05:33,000 جواب یہ ہے کہ DNS سرورز ایک تقسیم شدہ درجہ بندی میں جڑے ہوئے ہیں، اور علاقوں میں بٹے ہوئے ہیں، 54 00:05:33,000 --> 00:05:40,699 جو بڑے ڈومینز جیسے .org، .com، .net کے لئے ذمہ داری کو تقسیم کرتے ہیں۔ 55 00:05:40,699 --> 00:05:48,030 DNS کو اصل میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے لئے کھلا اور عوامی مواصلات کا پروٹوکول بنانے کے لئے 56 00:05:48,030 --> 00:05:55,370 تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کے کھلے پن کی وجہ سے، DNS سائبر حملوں کے لئے حساس ہے۔ 57 00:05:55,370 --> 00:06:02,540 ایک مثال حملہ DNS فریب کاری ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب ایک ہیکر DNS سرور کو استعمال کرنے کے قابل ہو جاتا ہے اور 58 00:06:02,540 --> 00:06:09,479 اسے غلط IP پتے کے ساتھ ڈومین نام کو مماثل کرنے کے لئے اسے تبدیل کرتا ہے ۔ اس سے حملہ آور لوگوں کو بہروپی ویب 59 00:06:09,479 --> 00:06:15,740 سائٹ پر بھیج سکتا ہے۔ اگر یہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے، تو آپ مزید مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں 60 00:06:15,740 --> 00:06:23,870 کیونکہ آپ اس جعلی ویب سائٹ کو ایسے استعمال کر رہے ہوتے ہیں جسے یہ اصلی ہے۔ انٹرنیٹ بہت بڑا ہے اور روز بروز 61 00:06:23,870 --> 00:06:30,790 بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن ڈومین نام کے نظام اور انٹرنیٹ پروٹوکول کو صحیح سائز کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، 62 00:06:30,790 --> 00:06:35,210 چاہے انٹرنیٹ کتنا ہی بڑھ کیوں نہ جائے۔