WEBVTT 00:00:00.260 --> 00:00:03.400 کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔ 00:00:05.880 --> 00:00:08.216 کوئی بھی آپ کو کبھی اتنی تنخواہ نہیں دے گا 00:00:08.240 --> 00:00:09.440 جس کے آپ اہل ہیں۔ 00:00:11.840 --> 00:00:13.776 وہ آپ کو ہمیشہ اتنا ہی معاوضہ دیں گے 00:00:13.800 --> 00:00:15.181 جتنا اہل وہ آپ کو سمجھتے ہیں۔ 00:00:16.020 --> 00:00:18.270 اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں، 00:00:19.600 --> 00:00:20.800 اس طرح نہیں، 00:00:21.520 --> 00:00:22.856 حالانکہ یہ زبردست ہوگا۔ NOTE Paragraph 00:00:22.880 --> 00:00:24.496 (قہقہہ) NOTE Paragraph 00:00:24.520 --> 00:00:25.800 یہ تو واقعی بہت اچھا ہوگا۔ 00:00:27.400 --> 00:00:28.640 جب کہ ہونا ایسا چاہئے 00:00:29.400 --> 00:00:34.136 آپ کی اہلیت کی واضح تعریف اور اس کا اظہار کرنا ضروری ہے 00:00:34.160 --> 00:00:36.350 تاکہ آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ ملے۔ NOTE Paragraph 00:00:36.410 --> 00:00:38.400 کیا یہاں کوئی اچھا معاوضہ لینا چاہتا ہے؟ 00:00:39.360 --> 00:00:40.656 اچھا، ٹھیک ہے، 00:00:40.680 --> 00:00:42.160 تو پھر یہ گفتگو سب کے لئے ہے۔ 00:00:43.000 --> 00:00:44.976 اس کا اطلاق ساری دنیا پر ہوتا ہے۔ 00:00:45.000 --> 00:00:48.470 یہی طریقہ ہے چاہے آپ کاروبار کے مالک ہیں یا اگر آپ ایک ملازم ہیں، 00:00:48.470 --> 00:00:50.116 یا اگر آپ نوکری تلاش کر رہے ہیں۔ 00:00:50.116 --> 00:00:52.150 یہی سچ ہے چاہے آپ ایک مرد ہیں یا عورت۔ NOTE Paragraph 00:00:52.600 --> 00:00:56.136 اب میں اسے ایک کاروبار کی مالکن کے زاویئے سے دیکھتی ہوں، 00:00:56.160 --> 00:01:00.500 کیونکہ میں نے اپنے کام کے دوران دیکھا ہے کہ عورتوں کو مردوں سے کم اجرت ملتی ہے۔ 00:01:00.560 --> 00:01:03.736 اس ملک میں جنس کے اعتبار سے اجرت کا فرق ایک عام روایت بن چکی ہے۔ 00:01:03.760 --> 00:01:05.856 مزدوروں کے دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق، 00:01:05.880 --> 00:01:11.136 ہر مرد کے کمائے ایک ڈالر کے مقابلے میں ایک ملازم عورت 83 سینٹس کماتی ہے ۔ 00:01:11.160 --> 00:01:12.576 جو آپ کو حیران کر سکتا ہے کہ 00:01:12.600 --> 00:01:16.216 یہ رجحان کاروباری دنیا میں بھی موجود ہے۔ 00:01:16.240 --> 00:01:21.336 ایک کاروبار کی مالک عورت 80 سینٹس کماتی بالمقابل ایک ڈالر کے جو مرد کماتا ہے۔ 00:01:21.360 --> 00:01:23.976 میں نے اکثر اپنے کام کے دوران عورتوں کو یہ کہتے سنا ہے 00:01:23.976 --> 00:01:26.496 کہ وہ اپنی اہلیت کو بتانے سے ہچکچاتی ہیں۔ 00:01:26.520 --> 00:01:28.680 خاص طور پر جب وہ کوئی کاروبار شروع کرتی ہیں۔ 00:01:29.960 --> 00:01:31.496 وہ اس طرح سے کہتی ہیں، 00:01:31.520 --> 00:01:33.540 " میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی"۔ 00:01:33.550 --> 00:01:36.490 " میں یہ چاہتی ہوں کہ میرا کام میری جگہ خود بولے۔" 00:01:36.530 --> 00:01:38.810 "مجھے اپنی تعریفوں کے گن گانا پسند نہیں۔" NOTE Paragraph 00:01:39.600 --> 00:01:43.096 جبکہ کاروباری مرد بالکل مختلف بات کہتے ہیں، 00:01:43.120 --> 00:01:47.230 اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ فرق عورتوں کو ایک ڈالر میں بیس سینٹس کا نقصان دے رہا ہے۔ NOTE Paragraph 00:01:47.250 --> 00:01:50.096 میں آپ کو ایک مشاورت کے ادارے کی کہانی سناتی ہوں 00:01:50.120 --> 00:01:53.336 جو اپنے گاہکوں کو منافع میں حیران کن اضافہ کرنے میں مدد کرتے ہیں، 00:01:53.360 --> 00:01:54.760 یہ ادارہ میرا ادارہ ہے۔ 00:01:55.880 --> 00:01:59.056 میی نے اپنے کاروبار کے پہلے سال میں منافع کو بڑھتا ہوا دیکھا 00:01:59.080 --> 00:02:01.890 جو میرے گاہک محسوس کر رہے تھے میرے ساتھ کام کرنے میں، 00:02:02.010 --> 00:02:05.040 مجھے محسوس ہوا کہ مجھے اپنے معاوضے کا ازسرنو جائزہ لینا چاہئیے۔ 00:02:05.960 --> 00:02:09.000 میں اپنی محنت کے مقابلے میں کافی کم پیسے لے رہی تھی۔ 00:02:09.080 --> 00:02:12.840 میرے لئے یہ اعتراف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ میں خود ایک قیمتوں کی مشیر ہوں۔ NOTE Paragraph 00:02:13.360 --> 00:02:15.056 (قہقہہ) NOTE Paragraph 00:02:15.080 --> 00:02:16.626 میں تو کرتی ہی یہی ہوں۔ 00:02:16.636 --> 00:02:19.300 میں اداروں کی مدد کرتی ہوں انکی قدر کے تخمینے میں۔ 00:02:19.300 --> 00:02:20.776 لیکن زیادہ تر میں نے یہی دیکھا، 00:02:20.800 --> 00:02:24.680 تو میں نے بیٹھ کر اپنے کام کی اجرت کا حساب لگانا شروع کیا، 00:02:25.440 --> 00:02:28.320 اور میں نے اس کام کے لئے چند بنیادی سوالات کا سہارا لیا۔ 00:02:28.560 --> 00:02:31.776 میرے گاہکوں کی ضروریات کیا ہیں اور میں کیسے ان کو پورا کرتی ہوں؟ 00:02:31.800 --> 00:02:35.890 میری کونسی منفرد خصوصیت ہے جو مجھے اپنے گاہکوں کا کام کرنے میں مدد دیتی ہے؟ 00:02:35.890 --> 00:02:38.480 میں ایسا کون سا کام کرتی ہوں جو کوئی دوسرا نہیں کرتا؟ 00:02:38.480 --> 00:02:41.816 میں گاہکوں کی کون سی مشکلات حل کرتی ہوں؟ 00:02:41.816 --> 00:02:44.080 میں کیا بہتری لاتی ہوں؟ 00:02:44.880 --> 00:02:46.550 میں نے ان سوالات کے جواب دئیے 00:02:46.550 --> 00:02:50.516 اور پھر اس فائدے کا تعین کیا جو میرے گاہکوں کو میرے ساتھ کام کرنے سے ملتا ہے، 00:02:50.516 --> 00:02:52.326 ان کے سرمایہ پرمنافع کا حساب لگایا، NOTE Paragraph 00:02:52.326 --> 00:02:55.080 اور میں نے دیکھا کے مجھے اپنی اجرت کو دوگنا کرنا چاہیئے، 00:02:55.960 --> 00:02:57.176 دوگنا۔ 00:02:57.200 --> 00:03:00.640 اب میں معترف ہوں، کہ اس چیز نے مجھے ڈرا دیا۔ 00:03:02.360 --> 00:03:05.040 مجھے تو اس میں ماہر ہونا چاہئیے تھا، مگر میں نہیں ہوں۔ 00:03:05.680 --> 00:03:07.376 مجھے معلوم تھا کہ ان کا فائدہ ہے۔ 00:03:07.400 --> 00:03:09.416 مجھے یقین تھا کہ انکے لئے فائدہ ہے، 00:03:09.440 --> 00:03:11.500 لیکن پھر بھی میں اپنے خیال سے خوفزدہ تھی. 00:03:11.600 --> 00:03:13.976 کیا ہوگا اگر کسی نے مجھے اتنے پیسے نہیں دیئے؟ 00:03:14.000 --> 00:03:16.256 کیا ہوگا اگر انھوں نے کہا کہ "یہ کیا مذاق ہے۔ 00:03:16.280 --> 00:03:17.480 آپ پاگل ہیں۔" NOTE Paragraph 00:03:17.960 --> 00:03:19.680 کیا میں واقعی اس کی اہل ہوں؟ 00:03:20.510 --> 00:03:22.760 میرا کام نہیں، آپ خیال کریں ،جبکہ میں۔ 00:03:24.560 --> 00:03:25.840 کیا میں اتنی اہل ہوں؟ 00:03:26.680 --> 00:03:29.736 میں دو خوبصورت بیٹیوں کی ماں ہوں جو میرے اوپر انحصار کرتی ہیں۔ 00:03:29.760 --> 00:03:31.456 میں اکیلی ماں ہوں۔ 00:03:31.456 --> 00:03:33.290 کیا ہو گا اگر میرا کاروبار نہیں چلا؟ 00:03:33.360 --> 00:03:35.050 کیا ہوگا اگر میں ناکام ہوگئی؟ NOTE Paragraph 00:03:35.810 --> 00:03:38.120 مگر مجھے اپنا علاج کرنا آ تا ہے، 00:03:38.860 --> 00:03:41.576 یہ وہی علاج ہے جو میں اپنے گاہکوں کو بتاتی ہوں۔ 00:03:41.600 --> 00:03:43.296 میں نے تیاری کر لی تھی۔ 00:03:43.320 --> 00:03:45.010 مجھے معلوم تھا کہ اس میں فائدہ ہے۔ 00:03:45.680 --> 00:03:47.200 تو جب امکانات پیدا ہوئے، 00:03:48.040 --> 00:03:51.180 میں نے نئے انداز سے زیادہ اجرت کا منصوبہ تیار کیا 00:03:51.180 --> 00:03:52.696 اور ان کو بھیجا 00:03:52.720 --> 00:03:54.396 اور پھر ان کو ان کا فائدہ بتایا، 00:03:55.480 --> 00:03:56.680 یہ کہانی ختم کیسے ہوئی؟ 00:03:57.840 --> 00:03:59.816 گاہکوں نے میرے ساتھ کام کرنا جاری رکھا 00:03:59.840 --> 00:04:02.440 اور مزید لوگوں کو متعارف بھی کرایا، تو آج میں یہاں ہوں۔ 00:04:03.530 --> 00:04:05.296 اور میں یہ کہانی آپ کو سنا رہی ہوں 00:04:05.320 --> 00:04:07.760 کیونکہ شک اور ڈر تو عام فطرت ہے۔ 00:04:08.400 --> 00:04:10.856 لیکن وہ ہماری قابلیت کا تعین نہیں کرتے، 00:04:10.880 --> 00:04:13.610 اور انہیں ہماری کمائی کی صلاحیت کو محدود نہیں کرنا چاہیے۔۔ NOTE Paragraph 00:04:15.560 --> 00:04:17.336 میں ایک اور کہانی سنانا چاہتی ہوں، 00:04:17.360 --> 00:04:20.176 ایک عورت کی جس نے اپنی اہلیت کا اظہار کرنا سیکھا 00:04:20.200 --> 00:04:21.829 اور اس کو اپنی آواز مل گئی۔ 00:04:22.280 --> 00:04:25.336 وہ ایک کامیاب ویب ڈیولپمنٹ کمپنی چلاتی ہے 00:04:25.360 --> 00:04:27.266 اور بہت سے لوگوں کو ملازمت دیتی ہے۔ 00:04:27.600 --> 00:04:30.816 اپنا ادارہ شروع کرنے کے کئی سال بعد تک، 00:04:30.840 --> 00:04:33.800 وہ کہتی تھی "میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔" 00:04:34.840 --> 00:04:37.376 وہ یہی الفاظ گاہکوں کے سامنے استعمال کرتی تھی۔ 00:04:37.400 --> 00:04:39.490 "میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔" 00:04:40.120 --> 00:04:42.176 اس طریقے سے اور بہت سارے اور طریقوں سے، 00:04:42.200 --> 00:04:46.096 وہ اپنے ادارے کو لوگوں کی نظر میں کم کر رہی تھی، 00:04:46.120 --> 00:04:48.180 اور اپنے آپ کو کمزور کر رہی تھی۔ 00:04:49.040 --> 00:04:52.080 یہ واقعی اس کی اہلیت کے مطابق کمانے پر اثر انداز ہو رہا تھا 00:04:53.080 --> 00:04:55.976 میرا ماننا ہے کہ اسکی زبان اور اسکا انداز 00:04:56.000 --> 00:04:58.256 اظہار کرتا تھا کہ اس کو یقین نہیں کہ 00:04:58.280 --> 00:05:00.094 اسکے پاس کافی فائدہ دینے کی قابلیت ہے۔ 00:05:00.930 --> 00:05:05.240 اس کے اپنے الفاظ کے مطابق وہ اپنی خدمات ایسے ہی ضائع کر رہی تھی۔ 00:05:06.040 --> 00:05:08.336 اور اس طرح اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا 00:05:08.360 --> 00:05:11.536 گاہکوں تک اپنی قدر پہنچانے کی ذمہ داری لیتے ہوئے 00:05:11.560 --> 00:05:13.170 اور اپنا پیغام بدلتے ہوئے۔ NOTE Paragraph 00:05:14.560 --> 00:05:16.056 ایک چیز میں نے اسے بتائی 00:05:16.080 --> 00:05:18.136 وہ یہ کہ بہت ضروری ہے 00:05:18.160 --> 00:05:19.656 کہ اپنی آواز کو پہچانا جائے، 00:05:19.680 --> 00:05:22.256 ایک آواز جو تمہارے لئے حق اور سچ ہے۔ 00:05:22.256 --> 00:05:25.946 اپنی نند سے آپ کو کام نہیں کروانا ہے کیونکہ وہ بہت اچھا بیچنا جانتی ہے 00:05:25.946 --> 00:05:29.030 یا اپنے پڑوسی سے جو بہت اچھے لطیفے سناتا ہے، جو کہ آپ نہیں ہیں۔ 00:05:29.150 --> 00:05:32.136 اس خیال کو دل سے نکال دیں کہ آپ اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں۔ 00:05:32.160 --> 00:05:33.896 اس کو سامنے والے کی نظر سے دیکھیں۔ 00:05:33.920 --> 00:05:38.070 لوگوں کی خدمت اور کام کی افزائش پر توجہ رکھیں اور یہ پھر شیخی نہیں لگے گی۔ 00:05:38.440 --> 00:05:41.056 آپ کو اپنے کام کی کون سی چیز پسند ہے؟ 00:05:41.080 --> 00:05:43.176 کیا چیز آپ کو اپنے کام میں جوش دلاتی ہے؟ 00:05:43.200 --> 00:05:46.600 اگر آپ اس سے تعلق بنائیں، تو اظہار کرنے کا طریقہ خود بہ خود آ جائے گا۔ NOTE Paragraph 00:05:48.520 --> 00:05:50.776 تو اس نے اِسے اپنا حقیقی انداز اپنایا، 00:05:50.800 --> 00:05:53.470 اس نے اپنی آواز کو پہچانا اور اپنا بیان تبدیل کیا۔ 00:05:54.120 --> 00:05:58.096 اب اس نے اپنے آپ کو ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائنر کمپنی کہنا چھوڑ دیا۔ 00:05:58.120 --> 00:06:01.960 اس نے محسوس کیا کہ اس میں اپنی بات کہنے کی بہت ہمت اور طاقت آ چکی تھی۔ 00:06:03.280 --> 00:06:06.216 اب وہ تین گنا زیادہ پیسے لے رہی ہے ویب ڈیزائن کے، 00:06:06.240 --> 00:06:07.924 اور اس کا کاروبار بڑھ رہا ہے۔ 00:06:08.110 --> 00:06:10.536 اس نے مجھے اپنی ایک نئی ملاقات کے بارے میں بتایا 00:06:10.560 --> 00:06:12.736 ایک اکھڑے ہوئے اور کافی مشکل گاہک کے ساتھ 00:06:12.760 --> 00:06:16.360 اس ملاقات کا مقصد سرچ انجن اوپٹیمائزیشن پر سوالات تھے۔ 00:06:17.480 --> 00:06:18.696 اس نے کہا کہ ماضی میں، 00:06:18.720 --> 00:06:21.496 یہ اس کے لئے بہت ڈراونی ملاقات ہوتی، 00:06:21.520 --> 00:06:22.976 لیکن اب اس کی سوچ مختلف تھی، 00:06:23.000 --> 00:06:26.696 اس نے کہا، اس نے ساری معلومات تیار کیں، صارف کے ساتھ ملی، 00:06:26.720 --> 00:06:29.496 اور کہا کہ یہ میرے بارے میں نہیں، بالکل ذاتی نہیں، 00:06:29.520 --> 00:06:30.856 یہ صارف کے بارے میں ہے۔ 00:06:30.880 --> 00:06:33.320 اس نے معلومات اور اعداد ان کے سامنے پیش کیے، 00:06:34.440 --> 00:06:38.376 اور پھر رجحانات اور افزائش کا حساب کیا اپنے انداز سے، 00:06:38.400 --> 00:06:41.446 پھر انتہائی بے باکی سے کہا، "یہ ہم نے آپ کے لئے تیار کیا ہے۔" 00:06:41.446 --> 00:06:43.960 صارف نے اس پر توجہ دی اور کہا، اچھا میں سمجھ گیا۔" 00:06:45.240 --> 00:06:47.896 اور اس نے اس ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا، 00:06:47.920 --> 00:06:50.880 "مجھے نہ ڈر لگا اور نہ ہی گھبراہٹ ہوئی 00:06:51.560 --> 00:06:52.760 یا کمتری، 00:06:53.470 --> 00:06:55.174 جو مجھے پہلے محسوس ہوتی تھی۔ 00:06:55.800 --> 00:06:59.320 اس کے بجائے مجھے لگا کہ میرا کام بن گیا۔ 00:07:00.280 --> 00:07:03.250 مجھے معلوم ہے کہ میں کیا کر رہی ہوں اور میں پر اعتماد ہوں۔" NOTE Paragraph 00:07:05.800 --> 00:07:08.416 مناسب قدر کا حاصل ہونا بے حد ضروری ہے۔ 00:07:08.440 --> 00:07:10.096 آپ اس کہانی میں سن سکتے ہیں 00:07:10.120 --> 00:07:13.336 کہ اس کے اثرات صرف مالی اقدار سے کہیں آگے جاتے ہیں 00:07:13.360 --> 00:07:16.800 خود اعتماد اور باعزت زندگی تک۔ 00:07:18.360 --> 00:07:21.896 آج میں نے دو کہانیاں سنائیں ہیں ایک اپنی اہمیت کے بارے میں 00:07:21.920 --> 00:07:24.736 اور دوسری اپنی اہلیت لوگوں کو بتانے کے بارے میں، 00:07:24.760 --> 00:07:28.536 اور یہی وہ دو اجزاء ہیں جس سے ہم اپنے کام کا پورا معاوضہ لے سکتے ہیں۔ 00:07:28.560 --> 00:07:29.760 یہی وہ نسخہ ہے۔ 00:07:30.840 --> 00:07:32.920 اور اگر آپ آج حاضرین میں بیٹھے ہیں 00:07:33.560 --> 00:07:36.016 اور آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں مل رہا، 00:07:36.040 --> 00:07:38.500 تو میں آپ کو یہ نسخہ استعمال کرنے کی دعوت دوں گی۔ 00:07:38.600 --> 00:07:40.976 ذرا اندازہ کریں کہ زندگی کیسی ہو گی، 00:07:41.000 --> 00:07:42.856 اور ہم کتنا کچھ اور کر پائیں گے، 00:07:42.880 --> 00:07:44.976 ہم کتنا کچھ دنیا کو واپس دے سکیں گے، 00:07:45.000 --> 00:07:47.536 ہم کتنا کچھ مستقبل کے لئے سوچ سکیں گے، 00:07:47.560 --> 00:07:49.760 ہم کتنا باعزت اور مستند محسوس کرسکیں گے 00:07:50.760 --> 00:07:53.456 اگر ہم اپنی مکمل اہلیت حاصل کر لیں، 00:07:53.480 --> 00:07:56.340 اپنی اصل قدر کا احساس کر سکیں۔ NOTE Paragraph 00:07:56.340 --> 00:07:59.210 کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی قدر کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔ 00:07:59.210 --> 00:08:02.026 وہ ہمیشہ اتنا ہی دیں گے جتنی ان کے خیال میں آپکی قابلیت ہے، 00:08:02.026 --> 00:08:03.970 اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں۔ NOTE Paragraph 00:08:04.240 --> 00:08:05.616 شکریہ NOTE Paragraph 00:08:05.640 --> 00:08:08.960 (تالیاں)