1 00:00:00,260 --> 00:00:03,400 کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔ 2 00:00:05,880 --> 00:00:08,216 کوئی بھی آپ کو کبھی اتنی تنخواہ نہیں دے گا 3 00:00:08,240 --> 00:00:09,440 جس کے آپ اہل ہیں۔ 4 00:00:11,840 --> 00:00:13,776 وہ آپ کو ہمیشہ اتنا ہی معاوضہ دیں گے 5 00:00:13,800 --> 00:00:15,181 جتنا اہل وہ آپ کو سمجھتے ہیں۔ 6 00:00:16,020 --> 00:00:18,270 اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں، 7 00:00:19,600 --> 00:00:20,800 اس طرح نہیں، 8 00:00:21,520 --> 00:00:22,856 حالانکہ یہ زبردست ہوگا۔ 9 00:00:22,880 --> 00:00:24,496 (قہقہہ) 10 00:00:24,520 --> 00:00:25,800 یہ تو واقعی بہت اچھا ہوگا۔ 11 00:00:27,400 --> 00:00:28,640 جب کہ ہونا ایسا چاہئے 12 00:00:29,400 --> 00:00:34,136 آپ کی اہلیت کی واضح تعریف اور اس کا اظہار کرنا ضروری ہے 13 00:00:34,160 --> 00:00:36,350 تاکہ آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ ملے۔ 14 00:00:36,410 --> 00:00:38,400 کیا یہاں کوئی اچھا معاوضہ لینا چاہتا ہے؟ 15 00:00:39,360 --> 00:00:40,656 اچھا، ٹھیک ہے، 16 00:00:40,680 --> 00:00:42,160 تو پھر یہ گفتگو سب کے لئے ہے۔ 17 00:00:43,000 --> 00:00:44,976 اس کا اطلاق ساری دنیا پر ہوتا ہے۔ 18 00:00:45,000 --> 00:00:48,470 یہی طریقہ ہے چاہے آپ کاروبار کے مالک ہیں یا اگر آپ ایک ملازم ہیں، 19 00:00:48,470 --> 00:00:50,116 یا اگر آپ نوکری تلاش کر رہے ہیں۔ 20 00:00:50,116 --> 00:00:52,150 یہی سچ ہے چاہے آپ ایک مرد ہیں یا عورت۔ 21 00:00:52,600 --> 00:00:56,136 اب میں اسے ایک کاروبار کی مالکن کے زاویئے سے دیکھتی ہوں، 22 00:00:56,160 --> 00:01:00,500 کیونکہ میں نے اپنے کام کے دوران دیکھا ہے کہ عورتوں کو مردوں سے کم اجرت ملتی ہے۔ 23 00:01:00,560 --> 00:01:03,736 اس ملک میں جنس کے اعتبار سے اجرت کا فرق ایک عام روایت بن چکی ہے۔ 24 00:01:03,760 --> 00:01:05,856 مزدوروں کے دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق، 25 00:01:05,880 --> 00:01:11,136 ہر مرد کے کمائے ایک ڈالر کے مقابلے میں ایک ملازم عورت 83 سینٹس کماتی ہے ۔ 26 00:01:11,160 --> 00:01:12,576 جو آپ کو حیران کر سکتا ہے کہ 27 00:01:12,600 --> 00:01:16,216 یہ رجحان کاروباری دنیا میں بھی موجود ہے۔ 28 00:01:16,240 --> 00:01:21,336 ایک کاروبار کی مالک عورت 80 سینٹس کماتی بالمقابل ایک ڈالر کے جو مرد کماتا ہے۔ 29 00:01:21,360 --> 00:01:23,976 میں نے اکثر اپنے کام کے دوران عورتوں کو یہ کہتے سنا ہے 30 00:01:23,976 --> 00:01:26,496 کہ وہ اپنی اہلیت کو بتانے سے ہچکچاتی ہیں۔ 31 00:01:26,520 --> 00:01:28,680 خاص طور پر جب وہ کوئی کاروبار شروع کرتی ہیں۔ 32 00:01:29,960 --> 00:01:31,496 وہ اس طرح سے کہتی ہیں، 33 00:01:31,520 --> 00:01:33,540 " میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی"۔ 34 00:01:33,550 --> 00:01:36,490 " میں یہ چاہتی ہوں کہ میرا کام میری جگہ خود بولے۔" 35 00:01:36,530 --> 00:01:38,810 "مجھے اپنی تعریفوں کے گن گانا پسند نہیں۔" 36 00:01:39,600 --> 00:01:43,096 جبکہ کاروباری مرد بالکل مختلف بات کہتے ہیں، 37 00:01:43,120 --> 00:01:47,230 اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ فرق عورتوں کو ایک ڈالر میں بیس سینٹس کا نقصان دے رہا ہے۔ 38 00:01:47,250 --> 00:01:50,096 میں آپ کو ایک مشاورت کے ادارے کی کہانی سناتی ہوں 39 00:01:50,120 --> 00:01:53,336 جو اپنے گاہکوں کو منافع میں حیران کن اضافہ کرنے میں مدد کرتے ہیں، 40 00:01:53,360 --> 00:01:54,760 یہ ادارہ میرا ادارہ ہے۔ 41 00:01:55,880 --> 00:01:59,056 میی نے اپنے کاروبار کے پہلے سال میں منافع کو بڑھتا ہوا دیکھا 42 00:01:59,080 --> 00:02:01,890 جو میرے گاہک محسوس کر رہے تھے میرے ساتھ کام کرنے میں، 43 00:02:02,010 --> 00:02:05,040 مجھے محسوس ہوا کہ مجھے اپنے معاوضے کا ازسرنو جائزہ لینا چاہئیے۔ 44 00:02:05,960 --> 00:02:09,000 میں اپنی محنت کے مقابلے میں کافی کم پیسے لے رہی تھی۔ 45 00:02:09,080 --> 00:02:12,840 میرے لئے یہ اعتراف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ میں خود ایک قیمتوں کی مشیر ہوں۔ 46 00:02:13,360 --> 00:02:15,056 (قہقہہ) 47 00:02:15,080 --> 00:02:16,626 میں تو کرتی ہی یہی ہوں۔ 48 00:02:16,636 --> 00:02:19,300 میں اداروں کی مدد کرتی ہوں انکی قدر کے تخمینے میں۔ 49 00:02:19,300 --> 00:02:20,776 لیکن زیادہ تر میں نے یہی دیکھا، 50 00:02:20,800 --> 00:02:24,680 تو میں نے بیٹھ کر اپنے کام کی اجرت کا حساب لگانا شروع کیا، 51 00:02:25,440 --> 00:02:28,320 اور میں نے اس کام کے لئے چند بنیادی سوالات کا سہارا لیا۔ 52 00:02:28,560 --> 00:02:31,776 میرے گاہکوں کی ضروریات کیا ہیں اور میں کیسے ان کو پورا کرتی ہوں؟ 53 00:02:31,800 --> 00:02:35,890 میری کونسی منفرد خصوصیت ہے جو مجھے اپنے گاہکوں کا کام کرنے میں مدد دیتی ہے؟ 54 00:02:35,890 --> 00:02:38,480 میں ایسا کون سا کام کرتی ہوں جو کوئی دوسرا نہیں کرتا؟ 55 00:02:38,480 --> 00:02:41,816 میں گاہکوں کی کون سی مشکلات حل کرتی ہوں؟ 56 00:02:41,816 --> 00:02:44,080 میں کیا بہتری لاتی ہوں؟ 57 00:02:44,880 --> 00:02:46,550 میں نے ان سوالات کے جواب دئیے 58 00:02:46,550 --> 00:02:50,516 اور پھر اس فائدے کا تعین کیا جو میرے گاہکوں کو میرے ساتھ کام کرنے سے ملتا ہے، 59 00:02:50,516 --> 00:02:52,326 ان کے سرمایہ پرمنافع کا حساب لگایا، 60 00:02:52,326 --> 00:02:55,080 اور میں نے دیکھا کے مجھے اپنی اجرت کو دوگنا کرنا چاہیئے، 61 00:02:55,960 --> 00:02:57,176 دوگنا۔ 62 00:02:57,200 --> 00:03:00,640 اب میں معترف ہوں، کہ اس چیز نے مجھے ڈرا دیا۔ 63 00:03:02,360 --> 00:03:05,040 مجھے تو اس میں ماہر ہونا چاہئیے تھا، مگر میں نہیں ہوں۔ 64 00:03:05,680 --> 00:03:07,376 مجھے معلوم تھا کہ ان کا فائدہ ہے۔ 65 00:03:07,400 --> 00:03:09,416 مجھے یقین تھا کہ انکے لئے فائدہ ہے، 66 00:03:09,440 --> 00:03:11,500 لیکن پھر بھی میں اپنے خیال سے خوفزدہ تھی. 67 00:03:11,600 --> 00:03:13,976 کیا ہوگا اگر کسی نے مجھے اتنے پیسے نہیں دیئے؟ 68 00:03:14,000 --> 00:03:16,256 کیا ہوگا اگر انھوں نے کہا کہ "یہ کیا مذاق ہے۔ 69 00:03:16,280 --> 00:03:17,480 آپ پاگل ہیں۔" 70 00:03:17,960 --> 00:03:19,680 کیا میں واقعی اس کی اہل ہوں؟ 71 00:03:20,510 --> 00:03:22,760 میرا کام نہیں، آپ خیال کریں ،جبکہ میں۔ 72 00:03:24,560 --> 00:03:25,840 کیا میں اتنی اہل ہوں؟ 73 00:03:26,680 --> 00:03:29,736 میں دو خوبصورت بیٹیوں کی ماں ہوں جو میرے اوپر انحصار کرتی ہیں۔ 74 00:03:29,760 --> 00:03:31,456 میں اکیلی ماں ہوں۔ 75 00:03:31,456 --> 00:03:33,290 کیا ہو گا اگر میرا کاروبار نہیں چلا؟ 76 00:03:33,360 --> 00:03:35,050 کیا ہوگا اگر میں ناکام ہوگئی؟ 77 00:03:35,810 --> 00:03:38,120 مگر مجھے اپنا علاج کرنا آ تا ہے، 78 00:03:38,860 --> 00:03:41,576 یہ وہی علاج ہے جو میں اپنے گاہکوں کو بتاتی ہوں۔ 79 00:03:41,600 --> 00:03:43,296 میں نے تیاری کر لی تھی۔ 80 00:03:43,320 --> 00:03:45,010 مجھے معلوم تھا کہ اس میں فائدہ ہے۔ 81 00:03:45,680 --> 00:03:47,200 تو جب امکانات پیدا ہوئے، 82 00:03:48,040 --> 00:03:51,180 میں نے نئے انداز سے زیادہ اجرت کا منصوبہ تیار کیا 83 00:03:51,180 --> 00:03:52,696 اور ان کو بھیجا 84 00:03:52,720 --> 00:03:54,396 اور پھر ان کو ان کا فائدہ بتایا، 85 00:03:55,480 --> 00:03:56,680 یہ کہانی ختم کیسے ہوئی؟ 86 00:03:57,840 --> 00:03:59,816 گاہکوں نے میرے ساتھ کام کرنا جاری رکھا 87 00:03:59,840 --> 00:04:02,440 اور مزید لوگوں کو متعارف بھی کرایا، تو آج میں یہاں ہوں۔ 88 00:04:03,530 --> 00:04:05,296 اور میں یہ کہانی آپ کو سنا رہی ہوں 89 00:04:05,320 --> 00:04:07,760 کیونکہ شک اور ڈر تو عام فطرت ہے۔ 90 00:04:08,400 --> 00:04:10,856 لیکن وہ ہماری قابلیت کا تعین نہیں کرتے، 91 00:04:10,880 --> 00:04:13,610 اور انہیں ہماری کمائی کی صلاحیت کو محدود نہیں کرنا چاہیے۔۔ 92 00:04:15,560 --> 00:04:17,336 میں ایک اور کہانی سنانا چاہتی ہوں، 93 00:04:17,360 --> 00:04:20,176 ایک عورت کی جس نے اپنی اہلیت کا اظہار کرنا سیکھا 94 00:04:20,200 --> 00:04:21,829 اور اس کو اپنی آواز مل گئی۔ 95 00:04:22,280 --> 00:04:25,336 وہ ایک کامیاب ویب ڈیولپمنٹ کمپنی چلاتی ہے 96 00:04:25,360 --> 00:04:27,266 اور بہت سے لوگوں کو ملازمت دیتی ہے۔ 97 00:04:27,600 --> 00:04:30,816 اپنا ادارہ شروع کرنے کے کئی سال بعد تک، 98 00:04:30,840 --> 00:04:33,800 وہ کہتی تھی "میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔" 99 00:04:34,840 --> 00:04:37,376 وہ یہی الفاظ گاہکوں کے سامنے استعمال کرتی تھی۔ 100 00:04:37,400 --> 00:04:39,490 "میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔" 101 00:04:40,120 --> 00:04:42,176 اس طریقے سے اور بہت سارے اور طریقوں سے، 102 00:04:42,200 --> 00:04:46,096 وہ اپنے ادارے کو لوگوں کی نظر میں کم کر رہی تھی، 103 00:04:46,120 --> 00:04:48,180 اور اپنے آپ کو کمزور کر رہی تھی۔ 104 00:04:49,040 --> 00:04:52,080 یہ واقعی اس کی اہلیت کے مطابق کمانے پر اثر انداز ہو رہا تھا 105 00:04:53,080 --> 00:04:55,976 میرا ماننا ہے کہ اسکی زبان اور اسکا انداز 106 00:04:56,000 --> 00:04:58,256 اظہار کرتا تھا کہ اس کو یقین نہیں کہ 107 00:04:58,280 --> 00:05:00,094 اسکے پاس کافی فائدہ دینے کی قابلیت ہے۔ 108 00:05:00,930 --> 00:05:05,240 اس کے اپنے الفاظ کے مطابق وہ اپنی خدمات ایسے ہی ضائع کر رہی تھی۔ 109 00:05:06,040 --> 00:05:08,336 اور اس طرح اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا 110 00:05:08,360 --> 00:05:11,536 گاہکوں تک اپنی قدر پہنچانے کی ذمہ داری لیتے ہوئے 111 00:05:11,560 --> 00:05:13,170 اور اپنا پیغام بدلتے ہوئے۔ 112 00:05:14,560 --> 00:05:16,056 ایک چیز میں نے اسے بتائی 113 00:05:16,080 --> 00:05:18,136 وہ یہ کہ بہت ضروری ہے 114 00:05:18,160 --> 00:05:19,656 کہ اپنی آواز کو پہچانا جائے، 115 00:05:19,680 --> 00:05:22,256 ایک آواز جو تمہارے لئے حق اور سچ ہے۔ 116 00:05:22,256 --> 00:05:25,946 اپنی نند سے آپ کو کام نہیں کروانا ہے کیونکہ وہ بہت اچھا بیچنا جانتی ہے 117 00:05:25,946 --> 00:05:29,030 یا اپنے پڑوسی سے جو بہت اچھے لطیفے سناتا ہے، جو کہ آپ نہیں ہیں۔ 118 00:05:29,150 --> 00:05:32,136 اس خیال کو دل سے نکال دیں کہ آپ اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں۔ 119 00:05:32,160 --> 00:05:33,896 اس کو سامنے والے کی نظر سے دیکھیں۔ 120 00:05:33,920 --> 00:05:38,070 لوگوں کی خدمت اور کام کی افزائش پر توجہ رکھیں اور یہ پھر شیخی نہیں لگے گی۔ 121 00:05:38,440 --> 00:05:41,056 آپ کو اپنے کام کی کون سی چیز پسند ہے؟ 122 00:05:41,080 --> 00:05:43,176 کیا چیز آپ کو اپنے کام میں جوش دلاتی ہے؟ 123 00:05:43,200 --> 00:05:46,600 اگر آپ اس سے تعلق بنائیں، تو اظہار کرنے کا طریقہ خود بہ خود آ جائے گا۔ 124 00:05:48,520 --> 00:05:50,776 تو اس نے اِسے اپنا حقیقی انداز اپنایا، 125 00:05:50,800 --> 00:05:53,470 اس نے اپنی آواز کو پہچانا اور اپنا بیان تبدیل کیا۔ 126 00:05:54,120 --> 00:05:58,096 اب اس نے اپنے آپ کو ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائنر کمپنی کہنا چھوڑ دیا۔ 127 00:05:58,120 --> 00:06:01,960 اس نے محسوس کیا کہ اس میں اپنی بات کہنے کی بہت ہمت اور طاقت آ چکی تھی۔ 128 00:06:03,280 --> 00:06:06,216 اب وہ تین گنا زیادہ پیسے لے رہی ہے ویب ڈیزائن کے، 129 00:06:06,240 --> 00:06:07,924 اور اس کا کاروبار بڑھ رہا ہے۔ 130 00:06:08,110 --> 00:06:10,536 اس نے مجھے اپنی ایک نئی ملاقات کے بارے میں بتایا 131 00:06:10,560 --> 00:06:12,736 ایک اکھڑے ہوئے اور کافی مشکل گاہک کے ساتھ 132 00:06:12,760 --> 00:06:16,360 اس ملاقات کا مقصد سرچ انجن اوپٹیمائزیشن پر سوالات تھے۔ 133 00:06:17,480 --> 00:06:18,696 اس نے کہا کہ ماضی میں، 134 00:06:18,720 --> 00:06:21,496 یہ اس کے لئے بہت ڈراونی ملاقات ہوتی، 135 00:06:21,520 --> 00:06:22,976 لیکن اب اس کی سوچ مختلف تھی، 136 00:06:23,000 --> 00:06:26,696 اس نے کہا، اس نے ساری معلومات تیار کیں، صارف کے ساتھ ملی، 137 00:06:26,720 --> 00:06:29,496 اور کہا کہ یہ میرے بارے میں نہیں، بالکل ذاتی نہیں، 138 00:06:29,520 --> 00:06:30,856 یہ صارف کے بارے میں ہے۔ 139 00:06:30,880 --> 00:06:33,320 اس نے معلومات اور اعداد ان کے سامنے پیش کیے، 140 00:06:34,440 --> 00:06:38,376 اور پھر رجحانات اور افزائش کا حساب کیا اپنے انداز سے، 141 00:06:38,400 --> 00:06:41,446 پھر انتہائی بے باکی سے کہا، "یہ ہم نے آپ کے لئے تیار کیا ہے۔" 142 00:06:41,446 --> 00:06:43,960 صارف نے اس پر توجہ دی اور کہا، اچھا میں سمجھ گیا۔" 143 00:06:45,240 --> 00:06:47,896 اور اس نے اس ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا، 144 00:06:47,920 --> 00:06:50,880 "مجھے نہ ڈر لگا اور نہ ہی گھبراہٹ ہوئی 145 00:06:51,560 --> 00:06:52,760 یا کمتری، 146 00:06:53,470 --> 00:06:55,174 جو مجھے پہلے محسوس ہوتی تھی۔ 147 00:06:55,800 --> 00:06:59,320 اس کے بجائے مجھے لگا کہ میرا کام بن گیا۔ 148 00:07:00,280 --> 00:07:03,250 مجھے معلوم ہے کہ میں کیا کر رہی ہوں اور میں پر اعتماد ہوں۔" 149 00:07:05,800 --> 00:07:08,416 مناسب قدر کا حاصل ہونا بے حد ضروری ہے۔ 150 00:07:08,440 --> 00:07:10,096 آپ اس کہانی میں سن سکتے ہیں 151 00:07:10,120 --> 00:07:13,336 کہ اس کے اثرات صرف مالی اقدار سے کہیں آگے جاتے ہیں 152 00:07:13,360 --> 00:07:16,800 خود اعتماد اور باعزت زندگی تک۔ 153 00:07:18,360 --> 00:07:21,896 آج میں نے دو کہانیاں سنائیں ہیں ایک اپنی اہمیت کے بارے میں 154 00:07:21,920 --> 00:07:24,736 اور دوسری اپنی اہلیت لوگوں کو بتانے کے بارے میں، 155 00:07:24,760 --> 00:07:28,536 اور یہی وہ دو اجزاء ہیں جس سے ہم اپنے کام کا پورا معاوضہ لے سکتے ہیں۔ 156 00:07:28,560 --> 00:07:29,760 یہی وہ نسخہ ہے۔ 157 00:07:30,840 --> 00:07:32,920 اور اگر آپ آج حاضرین میں بیٹھے ہیں 158 00:07:33,560 --> 00:07:36,016 اور آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں مل رہا، 159 00:07:36,040 --> 00:07:38,500 تو میں آپ کو یہ نسخہ استعمال کرنے کی دعوت دوں گی۔ 160 00:07:38,600 --> 00:07:40,976 ذرا اندازہ کریں کہ زندگی کیسی ہو گی، 161 00:07:41,000 --> 00:07:42,856 اور ہم کتنا کچھ اور کر پائیں گے، 162 00:07:42,880 --> 00:07:44,976 ہم کتنا کچھ دنیا کو واپس دے سکیں گے، 163 00:07:45,000 --> 00:07:47,536 ہم کتنا کچھ مستقبل کے لئے سوچ سکیں گے، 164 00:07:47,560 --> 00:07:49,760 ہم کتنا باعزت اور مستند محسوس کرسکیں گے 165 00:07:50,760 --> 00:07:53,456 اگر ہم اپنی مکمل اہلیت حاصل کر لیں، 166 00:07:53,480 --> 00:07:56,340 اپنی اصل قدر کا احساس کر سکیں۔ 167 00:07:56,340 --> 00:07:59,210 کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی قدر کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔ 168 00:07:59,210 --> 00:08:02,026 وہ ہمیشہ اتنا ہی دیں گے جتنی ان کے خیال میں آپکی قابلیت ہے، 169 00:08:02,026 --> 00:08:03,970 اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں۔ 170 00:08:04,240 --> 00:08:05,616 شکریہ 171 00:08:05,640 --> 00:08:08,960 (تالیاں)