WEBVTT 00:00:01.560 --> 00:00:04.135 یہ ایک ڈرل یا تربیت نہیں ہے۔ 00:00:04.375 --> 00:00:06.651 میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔ 00:00:06.852 --> 00:00:10.212 ہم ایک عمومی معدومی کے آغاز میں جی رہے ہیں، 00:00:11.171 --> 00:00:13.612 ہماری آب وہوا بگڑتی جارہی ہے۔ 00:00:14.022 --> 00:00:18.217 میرے جیسے بچے احتجاج کرنے کے لیے تعلیم کو خیر آباد کر رہے ہیں۔ 00:00:18.561 --> 00:00:20.897 مگر ہم اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 00:00:20.897 --> 00:00:22.963 آپ اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 00:00:23.372 --> 00:00:26.577 اپنی زندگی بچانے کے لیے، ہمیں رکازی ایندھن کو جلانا بند کرنا ہوگا، مگر صرف اتنا کرنا کافی نہیں ہوگا۔ 00:00:27.217 --> 00:00:29.822 بہت سے حل بتائے جاتے ہیں، مگر اُس حل کے بارے میں کیا خیال ہے جو بالکل سامنے ہے 00:00:30.112 --> 00:00:32.692 ہمارے؟ 00:00:32.692 --> 00:00:35.412 مَیں اپنے ساتھی جارج کو اس سمجھانے کے لیے کہوں گی۔ 00:00:35.682 --> 00:00:38.112 ایک ایسی جادوئی مشین ہے جو ہوا میں سے کاربن نکال لیتی ہے، اُس کی قیمت بہت ہی کم ہے اور وہ بناتی ہے 00:00:38.211 --> 00:00:42.721 خُود کو۔ 00:00:42.721 --> 00:00:44.418 اُسے کہتے ہیں۔۔۔ درخت 00:00:44.418 --> 00:00:46.466 درخت قدرتی آب و ہوا کے حل کی ایک مثال ہے۔ 00:00:46.576 --> 00:00:47.929 مینگرووز، پِیٹ بوگز، جنگلات، جھاڑیاں، سمندری تہیں، کیلپ کے جنگلات، دلدلیں، ساحلی مرجان، یہ 00:00:47.929 --> 00:00:48.872 کاربن کو ہوا میں سے نکالتے اور اُسے دُور بند کردیتے ہیں۔ 00:00:48.952 --> 00:00:53.692 قُدرت ایک آلہ ہے جس کو استعمال کرکے ہم اپنی بگڑتی آب و ہوا کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 00:00:53.692 --> 00:00:56.502 یہ قدرتی آب و ہوا کے حل ایک بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں۔ 00:00:56.502 --> 00:00:58.772 بہت اچّھی بات ہے، ہے نا؟ 00:00:58.772 --> 00:01:02.692 مگر صرف اُس صورت میں کہ ہم رکازی ایندھنوں کو زمین میں رہنے دیں۔ 00:01:03.212 --> 00:01:07.883 یہاں ایک عجیب بات ہے ۔۔۔ ہم اس وقت انہیں نظرانداز کررہے ہیں۔ 00:01:08.502 --> 00:01:12.325 ہم عالمی رکازی ایندھنوں کے ذخائر پر ہزار گُنا زیادہ امداد استعمال کرتے ہیں 00:01:12.325 --> 00:01:14.012 بہ نسبت قدرتی عناصر پر مبنی حلوں کے۔ 00:01:14.222 --> 00:01:17.622 قدرتی آب و ہوا کے حل صرف 2٪ پاتے ہیں 00:01:19.702 --> 00:01:21.892 اُس تمام پیسے میں سے جو بگڑتی آب و ہوا کو 00:01:21.892 --> 00:01:24.402 ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 00:01:25.744 --> 00:01:30.548 یہ آپ کا پیسہ ہے، یہ آپ کے ٹیکس اور آپ کی بچت ہے۔ 00:01:30.548 --> 00:01:32.842 اور زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اس وقت، جب ہمیں قدرت کی سب سے زیادہ ضررورت ہے 00:01:32.842 --> 00:01:35.377 ہم اُسے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے تباہ کررہے ہیں۔ 00:01:35.377 --> 00:01:39.053 ہر دِن تقریباً 200 انواع معدوم ہورہی ہیں۔ 00:01:39.394 --> 00:01:41.021 قُطب شُمالی کی زیادہ تربرف ختم ہوچُکی ہے۔ 00:01:41.021 --> 00:01:43.468 ہمارے بہت سے جنگلی حیوانات ختم ہوچُکے ہیں۔ 00:01:43.773 --> 00:01:44.958 ہماری بہت سی کھاد ختم ہوچُکی ہے۔ 00:01:44.958 --> 00:01:47.211 تو پھر ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟ 00:01:47.211 --> 00:01:50.094 آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟ 00:01:50.094 --> 00:01:54.228 یہ آسان ہے ۔۔۔ ہمیں حفاظت، بحالی اور فراہمی کرنی چاہئیے۔ 00:01:54.462 --> 00:01:57.050 حفاظت کریں۔ 00:01:57.050 --> 00:01:59.029 گرم آب و ہوا کے جنگلات کاٹے جارہے ہیں۔ 00:01:59.029 --> 00:02:01.012 ایک منٹ میں 30 فٹ بال پچز کی رفتار سے 00:02:01.012 --> 00:02:02.813 جب قُدرت کُچھ اہم کام کررہی ہے، ہمیں اُس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔ 00:02:02.813 --> 00:02:04.374 بحال کریں۔ 00:02:04.374 --> 00:02:05.458 ہمارے سیّارے کا زیادہ تر حِصّہ تباہ ہوچُکا ہے۔ 00:02:05.458 --> 00:02:06.225 مگر قُدرت دوبارہ پیدا کرسکتی ہے۔ 00:02:06.225 --> 00:02:07.429 اور ہم ماحولی نِظاموں کو واپس لانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ 00:02:07.429 --> 00:02:08.501 فنڈ دیں۔ 00:02:08.501 --> 00:02:09.513 ہمیں اُن چیزوں پر پیسہ لگانے سے رُکنا ہے، جو قدرت کو تباہ کرتی ہیں 00:02:10.084 --> 00:02:11.198 اور اُن چیزوں کے لیے ادائیگی کرنی چاہئیے جو اُس کی مدد کرتے ہیں۔ 00:02:11.198 --> 00:02:13.325 یہ اتنا آسان ہے۔ 00:02:13.325 --> 00:02:16.153 حفاظت کریں، بحال کریں، فنڈ کریں۔ 00:02:16.153 --> 00:02:18.679 یہ کہیں بھی ہوسکتا ہے۔ 00:02:18.679 --> 00:02:20.505 بہت سے افراد نے پہلے ہی قدرتی آب و ہوا کے حلوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ 00:02:20.505 --> 00:02:21.878 ہمیں یہ ایک بڑے پیمانے پر کرنے کی ضرورت ہے۔ 00:02:21.878 --> 00:02:24.581 آپ اس کا حِصّہ بن سکتے ہیں۔ 00:02:24.581 --> 00:02:26.581 ایسے افراد کو ووٹ دیں جو قدرت کا دفاع کرتے ہیں۔ 00:02:26.581 --> 00:02:30.042 اس ویڈیو کو شیئر کریں۔ 00:02:31.051 --> 00:02:31.881 اِس کے بارے میں بات کریں۔ 00:02:32.702 --> 00:02:36.172 دُنیا بھر میں ایسی بہت سی زبردست تحریکیں ہیں جو قدرت کے لیے مُقابلہ کررہی ہیں۔ 00:02:36.172 --> 00:02:38.412 اُن میں شامل ہوجائیں! 00:02:39.112 --> 00:02:40.756 ہر چیز کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے۔ 00:02:40.756 --> 00:02:42.018 آپ جو کرتے ہیں، اُس کی ایک اہمیت ہے۔