کچھ سمجھ نھیں آیا، یا کچھ آیا ؟ (ہنسی) انڈیا میں 63 ملین لوگ بہرے ہیں۔ جو ہر روز، ہر سال لس سب سے گزرتے ہیں۔ ایسی دنیا کے بارے میں سینس پیدا کرنے کی کوشش کرنا جسے وہ سن نہیں سکتے آگاہی سے محرومی اور ہمارا محاشرہ جس میں ایسا بچہ ہونا جو دوسروں سے مختلف ہو والدین ایک جگہ سے ورسری جگہ بھاگتے ہیں کہ کس طرح اپنے بجے کی پرورش کویں اور جب انھیں کہا جاتا ہے 'اگوچہ آپ کا بچہ سن نہیں سکتا۔ مگو اس کے بولنے والے عضو کے ساتھ کوئ مسلہ نہیں ہے'۔ اس کے ووکل کورڈ کے ساتھ کوئ مسلہ نہیں ہے اور اسے بلآخو بولنا بھی سکھایا جاسکےگا۔ یہاں سے اس سفو کا آغاز ہوتا ہے جہاں کئ سال پڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے اس بچے کو کہ کیسے ان لفظوں کو سمجھے جنہیں وہ ادا نہیں کر سکتا۔ حتی کہ گھر میں بھی یہ چھوٹا بچہ چاہتا ہے کہ اپنے ماں باپ سے بات چیت کرے وہ گھر میں ہونے والی گفتگو میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے۔ مگر وہ نہیں کرسکتا۔ وہ یہ بھی نہیں سمجھ پاتا کہ کوئ اسے کیوں نہیں سن رہا ہے۔