میں نے آٹھویں کلاس میں پروگرامنگ سیکھی۔. میں نے سب سے پہلے سیکھا کہ اسکرین پر سبز رنگ کا حلقہ اور ایک سرخ مربع کیسے بنانا ہے۔ آپ صرف درس سیکھیں اور اتنے زیادہ ہیں بھی نہیں، اور بالاخر اس نقطے تک پہنچ جائیں گے جہاں جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس بس یہ ہے کہ کمپیوٹر کیسے کام کرتا اور سوچتا ہے، تاکہ آپ انہیں نئی چیزیں سکھا سکیں۔ آجکل آپ کمپیوٹر سائنس میں زبردست کام کر سکتے ہو۔ یہ ہمارے پاس سپر پاورکے قریب ترین چیز ہے۔ (تانیہ: طالب علم) اگلے گھنٹے میں ہم ایک گیم کھیلتے ہیں جو آپکو پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما ساری پروگرامنگ لکھی جاتی ہے لیکن ہم بلاکلی استعمال کرتے ہیں، آپ مشین کی سرکٹوں میں راز/کوڈ چھاپ رہے ہوتے ہیں۔ شروع میں ہم ایک پروگرام کے راز لکھتے ہیں جو ناراض پرندے کو بھول بھلیوں سے گزار کر اُس انڈہ چور سوُر تک پہنچا گا۔ دیکھیں! آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف پرندے کے لئے بھول بھلیاں ہیں جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے، اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جو مرغی کو سمجھ آتا ہے۔ دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. اگر "move" بلاک کو ورک سپیس میں گسیٹھ لاؤں اور "run" دباؤں، تو کیا ہوتا ہے؟ یہ پرندہ گرڈ پر ایک بکس آگے جاتا ہے۔ اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد پرندے سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں "" بلاک متخب کر کے اسے گسیٹھ کر اپنے "move" بلاک کے نیچے زرد لکیر ظاہر ہونے تک لاتا ہوں پھر اسے گرا کر دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ جب میں "" پھر دباؤں، پرندہ وہی کمانڈ اوپر سے نیچے کی ترتیب سے دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں، اس ڈھیر سے اٹھا کر واپس ردی میں لے جائیں۔ "Run" دبانے کے بعد گیم اگر "Reset" دبائیں تو پرندہ سٹارٹ پر جائے گا۔ آجاؤ اب وہ سُوَر پکڑتے ہیں!