1 00:00:03,700 --> 00:00:05,600 میں نے آٹھویں کلاس میں پروگرامنگ سیکھی۔. 2 00:00:05,700 --> 00:00:07,000 میں نے سب سے پہلے سیکھا کہ اسکرین پر سبز رنگ کا حلقہ 3 00:00:07,000 --> 00:00:10,500 اور ایک سرخ مربع کیسے بنانا ہے۔ 4 00:00:10,700 --> 00:00:13,400 آپ صرف درس سیکھیں اور اتنے زیادہ ہیں بھی نہیں، 5 00:00:13,400 --> 00:00:16,400 اور بالاخر اس نقطے تک پہنچ جائیں گے جہاں جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ 6 00:00:17,700 --> 00:00:22,330 کمپیوٹر سائنس بس یہ ہے کہ کمپیوٹر کیسے کام کرتا اور سوچتا ہے، 7 00:00:22,330 --> 00:00:24,700 تاکہ آپ انہیں نئی چیزیں سکھا سکیں۔ 8 00:00:24,800 --> 00:00:28,100 آجکل آپ کمپیوٹر سائنس میں زبردست کام کر سکتے ہو۔ 9 00:00:28,200 --> 00:00:31,200 یہ ہمارے پاس سپر پاورکے قریب ترین چیز ہے۔ 10 00:00:31,300 --> 00:00:34,200 (تانیہ: طالب علم) اگلے گھنٹے میں ہم ایک گیم کھیلتے ہیں جو آپکو 11 00:00:34,200 --> 00:00:36,000 پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ 12 00:00:36,000 --> 00:00:39,500 عموما ساری پروگرامنگ لکھی جاتی ہے لیکن 13 00:00:39,600 --> 00:00:43,200 ہم بلاکلی استعمال کرتے ہیں، 14 00:00:43,200 --> 00:00:46,000 آپ مشین کی سرکٹوں میں راز/کوڈ چھاپ رہے ہوتے ہیں۔ 15 00:00:46,000 --> 00:00:49,400 شروع میں ہم ایک پروگرام کے راز لکھتے ہیں جو 16 00:00:49,400 --> 00:00:54,000 ناراض پرندے کو بھول بھلیوں سے گزار کر اُس انڈہ چور سوُر 17 00:00:54,000 --> 00:00:56,600 تک پہنچا گا۔ دیکھیں! آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 18 00:00:56,600 --> 00:01:00,000 بائیں طرف پرندے کے لئے بھول بھلیاں ہیں جہاں پروگرام چلے گا۔ 19 00:01:00,000 --> 00:01:04,000 ہر لیول کے لئے ہدایات نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ 20 00:01:04,000 --> 00:01:06,000 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے، 21 00:01:06,000 --> 00:01:10,200 اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے جو مرغی کو سمجھ آتا ہے۔ 22 00:01:10,200 --> 00:01:13,000 دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 23 00:01:13,000 --> 00:01:15,100 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 24 00:01:15,100 --> 00:01:21,000 اگر "move" بلاک کو ورک سپیس میں گسیٹھ لاؤں اور "run" دباؤں، 25 00:01:21,000 --> 00:01:23,500 تو کیا ہوتا ہے؟ یہ پرندہ گرڈ پر ایک بکس آگے جاتا ہے۔ 26 00:01:23,500 --> 00:01:28,000 اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد پرندے سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ 27 00:01:28,000 --> 00:01:30,300 تو میں پروگرام میں ایک اور بلاک ڈالتا ہوں۔ 28 00:01:30,300 --> 00:01:33,900 میں "" بلاک متخب کر کے اسے گسیٹھ کر 29 00:01:33,900 --> 00:01:37,000 اپنے "move" بلاک کے نیچے زرد لکیر ظاہر ہونے تک لاتا ہوں 30 00:01:37,000 --> 00:01:41,000 پھر اسے گرا کر دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ 31 00:01:41,000 --> 00:01:45,000 جب میں "" پھر دباؤں، پرندہ وہی کمانڈ اوپر سے نیچے کی ترتیب سے 32 00:01:45,000 --> 00:01:47,000 دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ 33 00:01:47,000 --> 00:01:49,000 اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں، 34 00:01:49,000 --> 00:01:52,000 اس ڈھیر سے اٹھا کر واپس ردی میں لے جائیں۔ 35 00:01:52,000 --> 00:01:57,800 "Run" دبانے کے بعد گیم اگر "Reset" دبائیں تو پرندہ سٹارٹ پر جائے گا۔ 36 00:01:57,800 --> 00:01:59,500 آجاؤ اب وہ سُوَر پکڑتے ہیں!