0:00:03.700,0:00:05.600 میں نے آٹھویں کلاس میں[br]پروگرامنگ سیکھی۔. 0:00:05.700,0:00:07.000 میں نے سب سے پہلے سیکھا[br]کہ اسکرین پر سبز رنگ کا حلقہ 0:00:07.000,0:00:10.500 اور ایک سرخ مربع کیسے بنانا ہے۔ 0:00:10.700,0:00:13.400 آپ صرف درس سیکھیں[br]اور اتنے زیادہ ہیں بھی نہیں، 0:00:13.400,0:00:16.400 اور بالاخر اس نقطے تک پہنچ جائیں گے[br]جہاں کچھ بھی چاہیں کر سکتے ہیں۔ 0:00:17.700,0:00:22.330 کمپیوٹر سائنس بس یہ ہے کہ[br]کمپیوٹر کیسے کام کرتا اور سوچتا ہے، 0:00:22.330,0:00:24.700 تاکہ آپ انہیں نئی چیزیں سکھا سکیں۔ 0:00:24.800,0:00:28.100 آجکل آپ کمپیوٹر سائنس میں[br]زبردست کام کر سکتے ہو۔ 0:00:28.200,0:00:31.200 یہ ہمارے پاس سپر پاورکے [br]قریب ترین چیز ہے۔ 0:00:31.300,0:00:34.200 (تانیہ: کمپیوٹر سائنس سٹوڈنٹ) اگلے گھنٹے میں ہم ایک گیم[br]کھیلتے ہیں جو آپکو 0:00:34.200,0:00:36.000 پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ 0:00:36.000,0:00:39.500 عموما ساری پروگرامنگ[br]لکھی جاتی ہے لیکن 0:00:39.600,0:00:43.200 ہم بلاکلی استعمال کرتے ہیں، 0:00:43.200,0:00:46.000 آپ مشین کی سرکٹوں میں[br]راز/کوڈ چھاپ رہے ہوتے ہیں۔ 0:00:46.000,0:00:49.400 شروع میں ہم ایک[br]پروگرام کے راز لکھتے ہیں جو 0:00:49.400,0:00:54.000 ناراض پرندے کو بھول بھلیوں سے[br]گزار کر اُس انڈہ چور سوُر 0:00:54.000,0:00:56.600 تک پہنچا گا۔ دیکھیں![br]آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 0:00:56.600,0:01:00.000 بائیں طرف پرندے کے لئے[br]بھول بھلیاں ہیں جہاں پروگرام چلے گا۔ 0:01:00.000,0:01:04.000 ہر لیول کے لئے ہدایات[br]نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ 0:01:04.000,0:01:06.000 درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے، 0:01:06.000,0:01:10.200 اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے[br]جو مرغی کو سمجھ آتا ہے۔ 0:01:10.200,0:01:13.000 دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 0:01:13.000,0:01:15.100 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔. 0:01:15.100,0:01:21.000 اگر "move" بلاک کو ورک سپیس میں[br]گسیٹھ لاؤں اور "run" دباؤں، 0:01:21.000,0:01:23.500 تو کیا ہوتا ہے؟ یہ پرندہ گرڈ پر[br]ایک بکس آگے جاتا ہے۔ 0:01:23.500,0:01:28.000 اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد[br]پرندے سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ 0:01:28.000,0:01:30.300 تو میں پروگرام میں ایک[br]اور بلاک ڈالتا ہوں۔ 0:01:30.300,0:01:33.900 میں "" بلاک متخب کر کے[br]اسے گسیٹھ کر 0:01:33.900,0:01:37.000 اپنے "move" بلاک کے نیچے[br]زرد لکیر ظاہر ہونے تک لاتا ہوں 0:01:37.000,0:01:41.000 پھر اسے گرا کر دونوں[br]بلاک جڑ جاتے ہیں۔ 0:01:41.000,0:01:45.000 جب میں "" پھر دباؤں، پرندہ وہی کمانڈ[br]اوپر سے نیچے کی ترتیب سے 0:01:45.000,0:01:47.000 دہرائے گا جو ورک سپیس[br]کے اندر ڈھیر ہیں۔ 0:01:47.000,0:01:49.000 اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں، 0:01:49.000,0:01:52.000 اس ڈھیر سے اٹھا کر[br]واپس ردی میں لے جائیں۔ 0:01:52.000,0:01:57.800 "Run" دبانے کے بعد گیم اگر "Reset"[br]دبائیں تو پرندہ سٹارٹ پر جائے گا۔ 0:01:57.800,0:01:59.500 آجاؤ اب وہ سُوَر پکڑتے ہیں!